ابنِ آ دم

8K posts

ابنِ آ دم banner
ابنِ آ دم

ابنِ آ دم

@Ibn__Adm

Do everything with a good heart ❤️ but expect nothing in return,

Katılım Ekim 2024
368 Takip Edilen361 Takipçiler
ابنِ آ دم
ابنِ آ دم@Ibn__Adm·
غصے کا تیز، تلخ کلام سہی مگر وہ شخص نہ تو دل کا برا ہے اور نہ ہی منافق شاید اسی وجہ سے مجھے وہ خدا کا عطا کردہ ایک نایاب اور انمول تحفہ لگتا ہے جسے کھونے سے میں ہر لمحہ ڈرتا ہوں اکثر کسی انسان کا کڑوے لہجے کے باوجود بھی زندگی میں شامل رہنا لازم سا لگتا ہے #ʸᵘⁿVᵉʳˢᵉᥫ
ابنِ آ دم tweet media
اردو
1
0
0
36
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
یوتھیوں نے دنیا کے سب کام چھوڑ کر اپنی نئی امی انمول کو مظلوم ظاہر کرنا شروع کر دیا
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
141
92
257
5.7K
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
لعنت تمھارے اس ریلیف پر اور تمھیں لانے والوں پر 🖐️🖐️
Sehrish Ejaz tweet media
اردو
21
12
34
1.3K
ابنِ آ دم retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
یہ وہ ایوارڈ ہے جس پر دلی خوشی ہوئی
Syed Zeeshan Aziz tweet media
اردو
282
1.8K
13.9K
138.6K
ابنِ آ دم retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
ایک طرف پنکی جیل کی بجائے ہسپتال ٹرانسفر. اور دوسری طرف خان صاحب اور اس کی اہلیہ بیمار ہونے کے باوجود جیل میں۔ایک ملک دو قانون
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
9
50
147
1.5K
ابنِ آ دم
ابنِ آ دم@Ibn__Adm·
لوگوں سے اچھا برتاؤ اس لئے ہرگز نہ کریں کہ بدلے میں آ پ کو بھی ویسا ہی صلہ ملے بلکہ کوشش کریں اپنے حصے کا کردار ادا کریں اور باقی سب اللّٰہ پر چھوڑ دیں کیونکہ آ پ کی نیت کیسی ہے یہ اللّٰہ سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا اور یقیناً وہ ہم سب کی نیتوں سے خوب واقف ہے ۔۔ #قومی_زبان
ابنِ آ دم tweet media
اردو
0
5
1
48
یاسر نور
یاسر نور@mango_peepel·
یہ نتھلی قیامت، یہ ہونٹ قیامت۔۔۔۔جو حشر ہو چکا، اب کیا ہوگا روزِ قیامت۔۔۔🙂🖤
یاسر نور tweet media
اردو
12
2
15
550
ابنِ آ دم
ابنِ آ دم@Ibn__Adm·
@jokkeerrr2 بالکل ٹھیک کہا قادیانی کافر ہیں مرتد کذاب ہیں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خاتم النبیین ہیں اور قادیانی کافر ہیں کذاب ہیں دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور یہ بات ہم ڈنکے کی چوٹ پر کہتے ہیں
اردو
0
1
5
124
ابنِ آ دم retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
میں گواہی دیتا ہںوں کہ مرزا غلام قادیانی کافر ہے اور کذاب ہے. اسکے تمام ماننے والے کافر ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں. متفق تو ریٹویٹ
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
64
575
1.4K
19K
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں شب بخیر
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
8
3
33
914
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
معصومانہ سوال شاہد آفریدی کو تمغہ امتیاز کس کارکردگی پر دیا گیا ؟
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
1.7K
194
743
52.9K
ابنِ آ دم retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
1. Agree 2. Disagree
Wahab Khan tweet media
हिन्दी
217
313
1.2K
11.4K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
میں ہائیڈ بھائی کو بلکل نہیں جانتی تھی لیکن دو دن سے tl انکی ناگہانی موت سے بھری دیکھی تو دل بہت دکھی ہوا اللہ پاک ہائیڈ بھائی کو اگلے جہان میں ڈھیروں آسانیاں عطا کرے انکی قبر اپنے نور سے بھردے پروردگار ہائیڈ بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔🤲امین
عائزے_رومان tweet media
اردو
26
27
144
2K
ابنِ آ دم
ابنِ آ دم@Ibn__Adm·
@jokkeerrr2 ایک ہی منحوس عورت ہے جو ہم پر مسلط ہے یہ وہی ہے
اردو
0
0
1
545
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
چیلنج 📛 بتائیں یہ لڑکی کون ہے ٹھیک بتانے والے کو اسپیشل پرموشن دی جائے گی
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
193
38
239
24.2K
نایاب 🖤
نایاب 🖤@voiceofIk_804·
آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں 1: بھروسے مند 😇 2:خوش اخلاق 😊 3:بہت ضدی ہے 😐 4:بہت خاموش 😑 5:شریف ہے 🥰 6:فنی ہے 😂 7: بہت سنجیدہ ❤️ 8:بہت نخرے ہیں اس میں 😒 9:سب سے الگ ہے 🤭 10:ڈرامے باز 😸 خبردار کوئ چھچھورا پن نہ کرےکسی نے کیا سیدھا بلاک لسٹ میں
نایاب 🖤 tweet media
اردو
18
5
39
923
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
مرنے کے بعد کی گئی تعریف اوردل دکھانے کے بعد مانگی ہوئی معافی دونوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔۔
اردو
10
14
89
2.1K
ابنِ آ دم retweetledi
❥⸙ کاسۂ دل ⸙❥
❥⸙ کاسۂ دل ⸙❥@SunshinHRK·
انسان کو راستے میں آنے والا پہاڑ نہیں تھکاتا بلکہ جوتوں میں پڑا کنکر نڈھال کر دیتا ہے #کاسئہ_دل #اردوـزبان
اردو
1
5
13
141
نایاب 🖤
نایاب 🖤@voiceofIk_804·
محبت کی انتہا، صرف ماں۔ 🌸✨
نایاب 🖤 tweet mediaنایاب 🖤 tweet mediaنایاب 🖤 tweet mediaنایاب 🖤 tweet media
اردو
13
2
72
1.4K