IqbalPTI

2.7K posts

IqbalPTI banner
IqbalPTI

IqbalPTI

@IhusainPTI

Katılım Mart 2024
3.2K Takip Edilen1.5K Takipçiler
IqbalPTI retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
میں خان کا سپورٹر نہیں ہوں,اپنا ملک تباہ نہنکریں۔جنہیں دشمن کہتے ہیں وہ بھی سمجھا رہیں ہیں۔۔بس کر دیں اب۔۔۔ ارناب گوسوامی
اردو
82
4K
9.9K
226.8K
IqbalPTI retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
لاشوں سے بھرا کنٹینر:شہباز شریف کے گرد گھیرا تنگ شہباز شریف بری طرح پھنس چکا ہے پھانسی کا پھندھا قریب ہے عدلیہ امیدوں کا محور:مجرموں کا حشر نشر:بڑی پیشنگوئی
اردو
172
4.3K
11.2K
201.8K
IqbalPTI retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اس ویڈیو میں یہ پوری طرح ایکسپوز ہو گئے ہیں اس سے بڑھ کر کوئی ثبوت نہیں
اردو
46
4.2K
8.9K
91K
IqbalPTI retweetledi
Arman Khanx
Arman Khanx@Arman_khanxIK·
آپ نے مارا ہے ہمیں لیکن ہم ہارے نہیں، عمران خان دوبارہ کال دے تو ہم علی امین کی قیادت میں ٹوٹی ہوئ ٹانگ کے ساتھ D chowk کی جانب دوبارہ روانہ ہو جائیں گے زخمی کارکن ابراہیم بنگش 🔥🔥🚨
اردو
15
513
1.5K
14.5K
IqbalPTI retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اسلام آباد قتل عام میں شہید کے ورثاء کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے کے قاتل کو چوبیس گھنٹے تک گرفتار کرو ورنہ ہم قانون ہاتھ میں لیں گے ہم نے کوئی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں
اردو
190
10.1K
24.9K
332.7K
IqbalPTI retweetledi
Ghulam Mustafa
Ghulam Mustafa@GhulamM90·
ڈی چوک سانحہ نے پوری دنیا کے لوگوں کو دکھی اور غمگین کر دیا۔تاقیامت لوگ اس دلخراش واقعہ کو بھول نھی پائیں گے
اردو
47
3K
10.4K
100.4K
IqbalPTI retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
یہ بندہ ویڈیو بنا رہا تھا کہ اس کو ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگی ہے اور اب یہ ہاسپٹل چلا گیا وہاں کی ویڈیو بھی ہے جو بھی غیرت کہہ رہے ہیں کہ کوئی گولی نہیں چلی کوئی نہیں مرا اس بندے کی زبانی سن لیں
اردو
106
5.8K
11.3K
194.8K
IqbalPTI retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
گلے لگا کر مارنے کی تم سے تو ہر گز امید نہ تھی۔۔۔ آخر تم نے #گولی_کیوں_چلائی
اردو
159
4.8K
10.2K
98K
IqbalPTI retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اسلام آباد میں قتل عام ۔۔۔۔ دنیا کو بتانے اور جگانے کاسلسلہ شروع
اردو
84
6.5K
17.2K
142.8K
IqbalPTI retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی
اردو
186
5.1K
13.9K
92.5K
IqbalPTI retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ہمارا سامنا ایسے دشمن سے ہے،جو کہ ریاستی طاقت سے لیس اور انتہائی طاقتور ہے، اس کے ساتھ ساتھ انتہائی کمینہ خصلت بھی ہے- لیکن ہم نے شکست تسلیم کرنا اپنے لیڈر سے سیکھا ہی نہیں ہے، ہم لڑتے رہیں گے- #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
59
2.3K
5.5K
34.5K
IqbalPTI retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
لاشیں چھپاؤ یا دستخط کرواؤ قوم کو اس بات کا جواب دو! #گولی_کیوں_چلائی #شہداء_کو_انصاف_دو
PTI tweet media
اردو
355
10.8K
17.9K
184.3K
IqbalPTI retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
احتجاج ہوگا عمران خان کا پیغام دوبارہ آگیا ہے تیمور جھگڑا کا دوٹوک موقف
اردو
56
2.8K
9.5K
57.1K
IqbalPTI retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
طلباء کو دھمکی دینے والے سن لیں پورے پاکستان سے طلباء نکلیں گے ان کو عمران خان باہر چاہیئے عارف علوی کی پشاور میں للکار
اردو
41
6.9K
19.1K
148.6K
IqbalPTI retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
الرٹ 🚨 سندھ پولیس کا حلیم عادل شیخ کے قافلے پر سیدھا فائرنگ، قافلے کو روک دیا گیا
اردو
80
2.3K
6.7K
106.4K
IqbalPTI retweetledi
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
صدارتی آرڈیننس کے خلاف پورا آزاد کشمیر سڑکوں پر مزاحمت کی مثال قائم کر کے پورے پاکستان کو پیغام دے رہا ہے کہ حق مانگا نہیں چھینا جاتا ہے 🔥✌️
اردو
17
803
2.2K
15.8K
IqbalPTI retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
انسان کے ہاتھ میں کوشش ہے ، کامیابی اللہ دیتا ہے ✌️❤️‍🩹 #FinalCall
اردو
53
1.4K
4.5K
30K
IqbalPTI retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے- ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں- یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں! #FinalCall
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
75
4.5K
8.9K
60.4K
IqbalPTI retweetledi
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
🚨🚨شیر افضل خان مروت کا 24 نومبر کے حوالے سے تمام پختونوں کے نام اہم پیغام- "السلام علیکم میرے غیرت مند بہادر پختونوں! 24 نومبر ارہا ہے. مجھے 30 ہزار بہادر پختون چاہیے. وہ 30 ہزار لوگ جو سمجھتے ہیں کہ ہم واقعی بہادر ہیں اور وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ اب خان اور اس ملک کے لیے نکلنا ہمارا حق ہے، تو اجاؤ 24 نومبر کو آجاؤ اگر اپ 30 ہزار بہادر پختون اگئے، تو میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ خان کی رہائی یقینی ہوگی۔ خان کی رہائی کے لیے پورا پاکستان ائے گا مگر جن 30 ہزار پختونوں نے وعدہ کیا تھا تو میری نظریں اپ پر ہیں۔"
اردو
186
3.3K
11.1K
142.6K