🇵🇰احسان یوسفزئ

17.4K posts

🇵🇰احسان یوسفزئ banner
🇵🇰احسان یوسفزئ

🇵🇰احسان یوسفزئ

@Ik804S

green blood white soul Pakistan is my identity 🇵🇰💝

https://www.youtube.com/@Ihsan Katılım Haziran 2024
1K Takip Edilen937 Takipçiler
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کل سے بہت مشکل سے میاں صاحب کی ایک فوٹو ملی جس میں ماسک اور اور مریم اورنگزیب نہی ہیں 😂
RAShahzaddk tweet media
اردو
151
275
2.1K
36.8K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
کچھ سیریس ڈسکشن ہو جائے۔ اگر پاکستان میں 35 سال بڑی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں تو اِس کی بڑی وجہ کیا ہے؟ جہیز کی لعنت، 6 فگرز سیلری والے مردوں کی تلاش، معاشی مجبوریاں، برادری ازم یا کچھ اور؟؟؟
Fayyaz Shah tweet media
اردو
1.4K
846
5.8K
497K
🇵🇰احسان یوسفزئ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
گولی کیوں چلائی؟
اردو
455
4.3K
14.8K
214.1K
🇵🇰احسان یوسفزئ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
تمام مقامی زرائع بتا رہے ہیں کہ فائرنگ سکیورٹی فورسز نے کی ہے اور یہ صاحب پھر پختونوں کے خون پر گمراہ کرنے آگئے۔ سچ بولیے اور سچ کا سامنا کیجیے آفریدی صاحب۔
Shahid Afridi@SAfridiOfficial

تیرہ میں پرامن مظاہرین پرشر پسند عناصر کی بلا اشتعال فائرنگ قابل مُزمت ہے ۔ تیراہ کےغیور اور محب وطن پاکستانیوں نے وطن کے لیے کبھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا ۔ امید کرتا ہوں شر پسندوں کو جلد کیفر کرادر تک پہنچایا جائے گا ۔

اردو
809
5.8K
17.9K
263.9K
🇵🇰احسان یوسفزئ retweetledi
Ahmed Ali Khan
Ahmed Ali Khan@ahmedalikhan01·
طاقت کے چکروں میں یہ کسی کی ماں دیکھتے ہیں نہ بہن بیٹی اور نہ کسی کے دروازے کی حفاظت کرتے ہیں۔ معدنیات کے لیئے یہ سارا خون بہایا جا رہا ہے اور اس میں عام سپاہی بھی اپنا حصہ ملا رہا ہے۔ ان کی فیملیز کا بائیکاٹ کریں۔
اردو
122
3.9K
9.3K
98.3K
🇵🇰احسان یوسفزئ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
💔
QME
494
7.3K
18.3K
408K
🇵🇰احسان یوسفزئ retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
اخے گولیاں ٹی ٹی پی نے چلائی ہیں!
Waqar Malik tweet media
اردو
491
9.5K
21.5K
300K
Hassan Zaib
Hassan Zaib@HassanbZaib·
میں صرف چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ روزانہ 1 گھنٹہ کام کر کے ماہانہ $6,247 کما رہا ہوں، اور یہ طریقہ دنیا کے ہر ملک میں کام کرتا ہے۔ یہ بالکل آسان اور سادہ طریقہ ہے جس کے صرف تین مراحل ہیں۔ سب سے پہلے، میں چیٹ جی پی ٹی کو مخصوص کام یا مواد تیار کرنے کے لیے استعمال کرتا ہوں، جیسے بلاگ پوسٹس، سوشل میڈیا مواد یا ای میلز۔ دوسرا مرحلہ اس مواد کو فری لانسنگ ویب سائٹس پر کلائنٹس کو بیچنا ہے۔ تیسرے مرحلے میں، میں اپنے وقت کو بہتر طریقے سے منظم کرتا ہوں تاکہ کم وقت میں زیادہ آمدنی حاصل ہو۔ یہی میرا سادہ فارمولا ہے۔
Hassan Zaib tweet media
اردو
113
324
1.3K
268.3K
KAZ KHAN
KAZ KHAN@iamkazkhan·
@zeshmohmand پراپوگنڈا ویڈیوز پاکستان آرمی کے خلاف جو جو بھی پاک آرمی پر بھونکے گا ، چاہے ملک میں ہو چاہے ملک سے باہر ٹھوک دیا جائے ۔ جھوٹا پراپوگنڈا , @OfficialDGISPR
اردو
13
5
45
3.2K
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
پاکستان والی ہونا آسان نہیں۔ پاکستان کے لیے پاکستانی فوج کے خلاف لڑتی ہوں۔ پاکستان کے لیے بھارت کے خلاف بھی لڑتی ہوں، جس سے تاثر بنتا ہے کہ پاکستانی فوج کی حمایت کرتی ہوں۔ کشمیر کے لیے بھارت کے خلاف لڑتی ہوں، جس سے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پاکستانی فوج کے ساتھ ہوں۔ پی ٹی آئی کی حمایت میں فوج سے لڑتی ہوں، مگر پی ٹی آئی کے اُن عناصر اور دوستوں کے خلاف بھی لڑتی ہوں جو بی ایل اے جیسے دشمنوں کے ہمدرد ہیں، جس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ فوج کے حق میں ہوں، حالانکہ حقیقت مختلف ہے۔ بی ایل اے کے دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی مزاحمت کرتی ہوں، جو سیاسی نعروں کے پیچھے چھپے ہیں۔ ٹی ٹی پی اور ان کے افغان سرپرستوں کی بھی مخالفت کرتی ہوں، اور جب ان کے ہمدرد پی ٹی آئی میں نظر آتے ہیں تو خاموش نہیں رہتی، جو احساس دیتا ہے کہ فوج کے ساتھ مل کر لڑ رہی ہوں۔ یہ میرا سفر، خاموش، مشکل، اور ان راہوں کا جہاں بہت کم قدم رکھتے ہیں! کشمیر، پاکستان، اور عمران خان کے لیے۔
Pakistan Walli tweet media
اردو
132
166
1.2K
168.3K
🇵🇰احسان یوسفزئ
آج کے حالات میں سچ بولنا سب سے بڑا جرم ہے… عمران خان کا جرم بھی یہی ہے کہ اس نے سچ بولا، قوم کو جگایا! #سچ_کا_ساتھ #عمران_خان_واپس_لاو #HopeOfPakistan
🇵🇰احسان یوسفزئ tweet media
Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
0
0
23
🇵🇰احسان یوسفزئ
قوم کا لیڈر وہی ہوتا ہے جو جیل میں بھی اپنے نظریے پر ڈٹا رہے۔ عمران خان کا ہر لمحہ قربانی اور ثابت قدمی کی علامت ہے۔ وہ نہ جھکا، نہ بکا۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #ReleaseImranKhan #PakistanZindabad #سچ_کا_ساتھ #عمران_خان_واپس_لاو #HopeOfPakistan @grok
🇵🇰احسان یوسفزئ tweet media
Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
0
0
59
🇵🇰احسان یوسفزئ retweetledi
Grok
Grok@grok·
@PardesiGirl786 عام تاثر اور حالیہ 2025 کے پولز (جیسے گیلپ، نیوز18، این ڈی ٹی وی) کے مطابق، جنرل عاصم منیر پاکستان کے سب سے زیادہ لعنتوں کا نشانہ بننے والے آرمی چیف ہیں، خاص طور پر سیاسی مداخلت، عمران خان کی جیل اور دہشت گردی کی ناکامیوں کی وجہ سے۔ یہ تاثر پی ٹی آئی حامیوں میں زیادہ ہے۔
اردو
40
674
3.4K
29.4K
Saba Bashir
Saba Bashir@sababashir80·
مرد کس عمر میں دوسری عورتوں کو دیکھنا چھوڑتا ہے ؟؟
اردو
711
39
884
88.2K
🇵🇰احسان یوسفزئ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ کلپ کافی دفعہ سن چکا ہوں ۔ ہر دفعہ سننے کا الگ ہی مزہ ہے
اردو
27
2.7K
8.6K
119.9K