Ali Raza

16.2K posts

Ali Raza banner
Ali Raza

Ali Raza

@ImAliR7

Alhamdulillah For Everything🙏❤️

South Africa Katılım Kasım 2021
927 Takip Edilen248 Takipçiler
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
وائرل ہونے کے لیے سالا کچھ بھی کرے گا اب بس بچہ جمنا لائیو دکھانا رہ گیا ہے باقی پتا نہیں یہ اتفاق تھا یا جان بوجھ کر کیا گیا لیکن کبھی کبھی ایک چھوٹی سی غلطی سب کچھ برباد کر دیتی ہے اس جوڑے کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب ان کے نجی لمحات اچانک سب کے سامنے لائیو آ گئے
اردو
14
3
30
4.8K
Adeel Jaswal
Adeel Jaswal@FeelTheLuve·
@Shabanashaukat4 Wah... video laga di... Aagai ki video kahan Hain ... Shame you for spreading fake news
English
2
0
0
2.8K
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
جنوبی افریقہ کی پولیس نے ایک مگرمچھ کو گولی مار کر مارا اور پھر ہیلی کاپٹر سے اٹھا کر لے آئے کیونکہ اس کے اندر ایک 59 سالہ کاروباری شخص Gabriel Batista کی لاش کی باقیات تھیں ،یہ شخص سیلاب کے پانی میں بہہ گیا تھاکہ مگرمچھ نے اسے کھا لیا۔ پولیس نے ڈرون سے مگرمچھ کو دیکھا، جس کا پیٹ بہت پھولا ہوا تھا،جب اسے کاٹا گیا تو اندر انسانی باقیات ملیں،اس کی انگوٹھی اور چھ جوڑے جوتے بھی (جن سے اور لوگوں کے ہونے کا خدشہ ہے)
اردو
4
78
465
83.8K
Ali Raza
Ali Raza@ImAliR7·
@s0nhri_sn0w Yes im here in south africa its true they recovered 6 pairs of shoes inside the stomach
English
1
0
1
237
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
حیران کن مگر حقیقی ریکوری آپریشن پولیس ایک مگرمچھ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کر رہی جس کے پیٹ میں 59 سالہ تاجر کی لا*ش موجود تھی جنوبی افریقہ کے کومَاتی دریا میں کومَاتی پورٹ کے قریب 59 سالہ تاجر گیبریل باتیستا 28 اپریل کو لاپتہ ہو گئے تھے جب سیلابی پانی ان کی گاڑی کو بہا کر لے گیا پولیس نے ایک تقریباً 15 فٹ لمبے اور 500 کلوگرام وزنی مگرمچھ کا سراغ لگایا جس کے بارے میں انہیں شبہ تھا کہ اس نے اسے کھا لیا ہے پھر اسے ہلاک کیا گیا اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے اس کی لاش منتقل کی گئی جس کے لیے ایک غوطہ خور کو نیچے اتارا گیا تاکہ اسے محفوظ کیا جا سکے بعد میں اس کے پیٹ سے انسانی باقیات برآمد ہوئیں ڈی این اے ٹیسٹ جاری ہیں تاکہ تصدیق کی جا سکے
اردو
9
10
44
8K
Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl·
اگر کل پشاور زلمی جیت گئی تو یہ پاکستان کرکٹ کو مزید تاریکیوں کی طرف لے جائے گا۔ کیونکہ اس جیت کے فوراً بعد نااہل نالائق بابر کے فینز اس کو کپتان بنانے کا مطالبہ کریں گے۔ پیڈ یوٹیوبرز کمپین چلائیں گے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے کرکٹ بورڈ پر دباؤ ڈالا جائے گا یوں بابر کپتان بن جائے گا اور وہ پھر وہی من مانیاں کرے گا جو ماضی میں کرتا رہا۔ اپنی مرضی کے لڑکوں کو ٹیم میں لائے گا جو نہیں پسند اس کو کھڈے لائن۔
Khawaja Yaseen Usmani tweet media
اردو
188
27
162
22K
Ali Raza
Ali Raza@ImAliR7·
@s0nhri_sn0w Dirty mind k log hn aise they don't care about burka
English
1
0
1
616
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
تنگ راستے میں عورت جارہی ہے سات قسم کے اندر کپڑے پہنے ہیں اسکے بعد کالے سیاہ رنگ کا عبایا پہنا ہے پھر اسکے اوپر جامنی رنگ کی چادر بھی اوڑھی ہے المختصر کے اس عورت کے جسم کا ایک حصہ بھی نظر نہیں آرہا حتٰی کہ برقع بھی کھلا پہنا ہے لیکن پیچھے سے ایک ٹوپی پہنے ہوئے داڑھی والا شخص آتا ہے اور اسکو اکیلا پاکر چھیڑ کر چلا جاتا ہے چلو داڑھی پہ آپ لوگ کہیں گے کہ وہ تو چور بھی رکھ سکتا ہے لیکن عورت ؟ اسکا کیا وہ تو مکمل پردے میں ہے پھر یہ جگہ جگہ لالی پاپ چیونٹیاں اور کوور پہ چیونٹیاں نہیں جیسی مثال کیوں دینے لگ جاتے ہیں ننھی بچیوں کے ہونے والے ریپ میں بھی برقع کی مثالیں دیں گے ان کو کونسا پردہ کرنا چاہیئے تھا سچ تو یہ ہے کہ ہراسانی زیادتی اور چھیڑ چھاڑ کا تعلق پردے سے نہیں ہے یہ تو کچھ مردوں کے ذہن کا خناس ہے جسکا خمیازہ عورت کو عبایا پہن کر بھی بھگتنا پڑتا ہے ورنہ جہاں عورت محفوظ ہے وہاں میامی فلوریڈا کے سمندر میں برہنہ ہوکر بھی اسکو کوئی نہیں چھیڑتا اور جہاں عورت غیر محفوظ ہے تو وہاں سات چادریں اوڑھ بھی لے تب بھی اس جیسا داڑھی والا یا کوئی گندہ آدمی آکر اپنا گند پھیلا کر چلا جاتا ہے
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی) tweet media
اردو
23
14
78
20.8K
Daniel Alexander
Daniel Alexander@daniel86cricket·
Who was the best foreign player of PSL 2026?
English
48
3
90
6.7K
Peshawar Zalmi
Peshawar Zalmi@PeshawarZalmi·
𝐙𝐚𝐥𝐦𝐢 𝐗 𝐇𝐚𝐢𝐞𝐫 𝐃𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫 💛🍽️ A highlighted glimpse of a night where everything came together perfectly. Powered by @HaierPakistan , the Zalmi family experienced authentic Peshawari flavours, heartfelt conversations, and moments filled with warmth and laughter. From every smile to every shared table moment, this highlight captures the true spirit of togetherness and culture. #RiseofZalmi #YellowStorm #ZalmiXHaier #Haier
English
3
58
543
6.6K
Marnus Labuschagne
Marnus Labuschagne@marnus3cricket·
I am so proud of this team. How good is cricket. Job not done yet!!!!
English
607
3.2K
31.1K
545.9K
Daniel Alexander
Daniel Alexander@daniel86cricket·
Who will you be supporting in the Eliminator1 between Multan Sultans and Hyderabad Kingsmen?
English
30
2
90
4K
Qadir Khawaja
Qadir Khawaja@iamqadirkhawaja·
آج پتا نہیں کیوں لگ رہا پشاور زلمی میچ ہار جائے گی #PeshawarZalmi
اردو
193
3
241
17K
Faizan Lakhani
Faizan Lakhani@faizanlakhani·
Breaking News: The government has allowed the PCB to have spectators in the stadium for all three play off matches. The government had earlier approved the attendance for the final as well.
English
5
44
657
16.2K
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰@BUTT_566·
@SaadullahK73111 گورنمنٹ کی طرف سے سٹرکلی ارڈر ہے کوئی بھی سرکاری ملازم ایسے سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکتا
اردو
2
7
11
1.4K
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰@BUTT_566·
کیا 45 ہزار کی تنخواہ غیرت سے زیادہ قیمتی ہے؟ ایک باپ نے پولیس کی سرکاری نوکری صرف اس لیے چھوڑ دی تاکہ وہ اپنی دو جوان بیٹیوں کو کیمرے کے سامنے لا کر سوشل میڈیا سے لاکھوں کما سکے۔ آج وہ شاید ایک دن میں اتنا کما لیتا ہے جتنا پہلے اسے پورے مہینے کی خواری کے بعد نوکری سے ملتا تھا، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ واقعی 'فائدہ' ہے؟ ایک طرف بینک بیلنس بڑھ رہا ہے، تو دوسری طرف بیٹیوں کی زندگی اور حیا سرِعام نیلام ہو رہی ہے۔ اس شخص نے ڈالرز کی خاطر اپنی بیٹیوں کا سودا کر کے عقل مندی کی یا اپنی عزت گنوا دی؟ آپ کی نظر میں یہ کامیاب کاروباری فیصلہ ہے یا ایک باپ کی سب سے بڑی ہار؟
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
194
76
568
183.2K
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
بجلی کے کھمبے پانی میں گرنے سے زبردست Electric shock جس نے پانی کو ہلا کر رکھ دیا😲
اردو
22
21
243
43.2K
Javed Afridi
Javed Afridi@JAfridi10·
Shukar Alhamdulilah PZvsQG
Indonesia
86
233
5K
40.1K
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
کیا وائرل ہونے کیلئے کوئی حد نہیں رہی؟ ٹی وی سکرین پر نجی زندگی کی نمائش، فضا علی کے شوہر نے کیمروں کے سامنے بیگم کو اُٹھا لیا، معاشرے کو کیا پیغام دیا جارہا ہے؟
اردو
332
431
2.6K
460.1K
Ali Raza
Ali Raza@ImAliR7·
@rizwanghilzai Pani tu bht kam lag raha jahan wo swim kr rhi hn?camera b wahi stop kr diya
हिन्दी
0
0
0
293
Ali Raza retweetledi
ESPNcricinfo
ESPNcricinfo@ESPNcricinfo·
Babar Azam breaks Chris Gayle’s record for the fewest innings to reach 12,000 T20 runs 👑
ESPNcricinfo tweet media
English
79
567
4.7K
110.4K
Ali Raza
Ali Raza@ImAliR7·
@MTNza hi I want to increase monthly spending limit for Google play services plz help
English
3
0
0
21