Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰

5.4K posts

Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰 banner
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰

Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰

@ImRaN11092

Agar hum maar kar khatam kar diye janay walon main se hotay tu Karbala main he khatam ho gae hotay. - Syed Hassan Nasrullah Humara Imam abhi Zinda Hy. ᴵᵐʳᵃⁿ

Pakistan Katılım Mart 2012
233 Takip Edilen106 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰
اللّٰہ اکبر 🇮🇷✌️ ⭕ ایران کی طرف سے جنگ ختم کرنے کے وہ شرائط جنہیں ٹرمپ نے مجبوراً قبول کیا ۔ 🔹 دوبارہ ایران پر حملے نہیں ہونگے 🔹 آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار رہے گا۔ 🔹 ایران کی یورینیم کی تیاری (غنی سازی) کو تسلیم کیا جائے گا
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
0
4
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰 retweetledi
1TenHost WebSolution
FLASH SALE Only for first 10 clients! Get Complete Digital Marketing Package: ❌ $450 → ✅ $325 🔥 SAVE $125 SEO + GMB + Social Media 4 Posts/Week Top 3 Google Ranking (5–6 months)* +92 345 1151625 1tenhost.com Limited slots — act fast! #FlashSale #SEO #Startups
1TenHost WebSolution tweet media
English
0
1
1
4
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰
صالح آصف کراچی سے تعلق رکھتے ہیں، انہوں نے نکسر کالج سے تعلیم حاصل کی، اور بعد میں میساچوسٹس آف ٹیکنالوجی میں داخلہ لیا۔ پھر وہاں انہوں نے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اے آی کوڈ ایڈیٹنگ ٹول کرسر بنانے والی کمپنی Anysphereکی بنیاد رکھی۔ 6/6
اردو
0
0
0
1
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰
علاوہ ازیں صالح آصف کا نام فوربز میگزین کی ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگیا ہے۔ کرسر کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 29 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ 5/6
اردو
1
0
0
1
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰
مختلف آراء: عیسوی تاریخوں میں فرق اس لیے آتا ہے کیونکہ قدیم کیلنڈرز (جولین اور گریگورین) کی تبدیلی اور اس دور میں چاند کی رویت کے یقینی ریکارڈ میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ بعض محققین 20 اپریل ، بعض 22 اپریل اور بعض 5 مئی کا ذکر کرتے ہیں
اردو
0
0
0
2
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰
تو یکم ربیع الاول 18 اپریل کو ہوگی۔ اس حساب سے 17 ربیع الاول کی تاریخ 5 مئی 571ء بنتی ہے ۔ دن کا فرق: اہل تشیع کے نزدیک حضور ﷺ کی ولادت کا دن جمعہ ہے، جبکہ اہلِ سنت کے نزدیک مشہور قول پیر (دوشنبہ) کا ہے ۔
اردو
1
0
0
5
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰
کیا حسین اتفاق ہے کہ اج 20 اپریل ہے اور پیر کا دن ہے ۔ جبکہ 20 اپریل 571 کو بھی پیر کا دن تھا۔ Wiladat e Rasool e Khuda (p.b.u.h) Mubarak ho.
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
0
6
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰 retweetledi
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
امریکا کا چین کو ایرانی تیل خریدنے سے روکنے کا اعلان #USA #China #IranianOil #DawnNews
اردو
2
5
56
7.6K
Syed Muhammad ᴵᵐʳᵃⁿ © 🇵🇰 retweetledi
AimPak
AimPak@AimPak·
Latest Bathroom Design Trends for 2026 (Modern Ideas for Stylish Homes – Bathroom Global share.google/HY4LztXrlcC5Hg… Modern bathrooms are shifting toward luxurious, spa-like retreats, featuring space-saving floating vanities, rimless toilets, and advanced anti-fog LED mirrors. 1/2
AimPak tweet mediaAimPak tweet mediaAimPak tweet media
English
1
1
2
7