Hafiz Usama Abubakar

10.8K posts

Hafiz Usama Abubakar banner
Hafiz Usama Abubakar

Hafiz Usama Abubakar

@ImUsamaCh

Digital campaigner || Freelance Journalist || Social Media Activist || I.T Specialist || Graphic Designer || Video Editor || RTs ≠ Endorsement

Pakistan Katılım Temmuz 2023
1.1K Takip Edilen803 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hafiz Usama Abubakar
Hafiz Usama Abubakar@ImUsamaCh·
السلام علیکم مسلسل رپورٹنگ کی وجہ سے میرا ویری فائی اکاؤنٹ @AmUsamaChh سسپنڈ ہوگیا تھا کچھ دن بعد اب پھر سے اس نئے اکاؤنٹ سے واپسی ہوئی ہے @ImUsamaCh سب احباب فالو کرلیں اور پروموٹ بھی کردیں ۔ شکریہ جزاک اللہ خیرا
Hafiz Usama Abubakar tweet mediaHafiz Usama Abubakar tweet media
اردو
121
96
186
8.4K
Hafiz Usama Abubakar
Hafiz Usama Abubakar@ImUsamaCh·
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 385 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر #PetrolDieselPrice #petroldiesel
اردو
1
0
1
64
Hafiz Usama Abubakar
Hafiz Usama Abubakar@ImUsamaCh·
السلام علیکم بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالٰی اور اس کےفرشتے اس نبی پررحمت بھیجتےہیں۔ اےایمان والو! تم ان پر درود بھیجو اور خوب سلام(بھی)بھیجتے رہاکرو۔ (33:56) صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️ اللہ میری،ملک پاکستان اور ہموطنوں کی خیر ہو آمین #خاتم_النبیین_محمدﷺ #JummahMubarak
Hafiz Usama Abubakar tweet media
اردو
2
1
2
27
Hafiz Usama Abubakar retweetledi
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السلام علیکم صبح بخیر 💞🍂🌄 اے اللّٰه! میں نے تجھے وہ فیصلے سونپے جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں وہ اُمیدیں کہ جن کا بھر آنا محال لگتا ہے وہ دعائیں جن کی قبولیت کا میں وقت نہیں جانتی وہ نعمتیں جن کے حصول کے اسباب میسرنہیں تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب.. آمیـــــــن الہــــــــی آمیـــــــن
Irum Chauhdry tweet media
اردو
96
35
137
1K
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
یقین کیجئے کہ جس سے محبت ہو پھر اُس کا فرمانبردار ہونا پڑتا ہے🫀💫
Irum Chauhdry tweet media
اردو
21
15
77
917
Hafiz Usama Abubakar
Hafiz Usama Abubakar@ImUsamaCh·
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 78 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 100 روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری. #petrolrelief #PetrolDieselPrice
Hafiz Usama Abubakar tweet media
اردو
0
0
2
684
Hafiz Usama Abubakar retweetledi
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السلام علیکم آپ سے مخلصانہ گذارش ہے کہ کچھ بچوں کے لیے نئے تعلیمی سال کے لیے اخراجات کی ضرورت ہے اور ایک سفید پوش فیملی کے لئے راشن اور ایک بیوہ اور اسکی بیٹی کے لئے گرمی کے کپڑے چاہیں جس میں آپ کی محبت اور ساتھ چاہیے آئیں ملکر ایسے لوگوں کے لئے تھوڑی سی آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کریں جو حالات و مصائب کے ستائے ہوئے کسی سے کچھ نہیں مانگتے اللہ تعالیٰ ہمیں آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے آمین 🤲
Irum Chauhdry tweet media
اردو
14
9
30
551
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
یقین رکھیں! جو آزمائش دی گئی ہے، اس کا مقصد آپ کو توڑنا نہیں بلکہ آپ کو سنوارنا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر حال میں صبر کرنے والوں میں شامل فرمائے اور ہماری ہر آزمائش کو ہمارے لیے ذریعۂ قربِ الٰہی بنا دے۔ آمین یارب العالمین🤲
Irum Chauhdry tweet media
اردو
29
29
168
1.2K