Sabitlenmiş Tweet
وڑائچ صاحب
24.1K posts

وڑائچ صاحب
@Im_NomanS
𝘼𝙇𝙊𝙉𝙀. 𝙁𝙊𝘾𝙐𝙎𝙀𝘿. 𝙐𝙉𝙎𝙏𝙊𝙋𝙋𝘼𝘽𝙇𝙀.!
Don't know Katılım Haziran 2023
2.5K Takip Edilen6.2K Takipçiler

@itxx_HiBa26 dekhayn gy nahi to btayn gy kesy ke humne qurbani li hai.😂
हिन्दी


@Im_NomanS Yes, I will fully support khalid, since engaging in someone's personal matter was not my priority.
However, in this case I was loaded wd incorrect and engineered one sided fake story.
I wz told that khalid is also planning to dox me, but aftr counter verification it provn flz.
English

@CongenialSoul Elahi Ameen, Allah jannat main jagah ata farmaye..
Ameen.!
हिन्दी
وڑائچ صاحب retweetledi

😢
Ghufran@NomadicMind__
آج ہر شخص بدری ملنگ کا اصل چہرہ دیکھ سکتا ہے۔ کل یہی شخص اسپیس میں بیٹھ کر دین کا مذاق اڑا رہا تھا، کلمہ پڑھ رہا تھا، نبی کریم ﷺ کی قسمیں اٹھا رہا تھا، اور بڑی بڑی باتیں کر رہا تھا۔ لیکن جب سچ سامنے آیا تو اپنے ہی الفاظ، اپنے ہی کلمے اور اپنی ہی قسموں سے مکر گیا۔ افسوس اس بات کا ہے کہ آج پھر اسی نبی ﷺ کا نام لے کر اسی محفل میں بیٹھا ہے، مگر نہ اسے اپنے کلمے کی حرمت یاد ہے، نہ اپنی قسموں کا حساب۔ انسان اختلاف کر سکتا ہے، غلطی بھی کر سکتا ہے، لیکن جو شخص دین اور مقدس چیزوں کو اپنی وقتی بحث اور ڈرامے کے لیے استعمال کرے، اس سے زیادہ گھٹیا حرکت کیا ہو سکتی ہے؟ @TheTeflonJohnQ
ART

آج ہر شخص بدری ملنگ کا اصل چہرہ دیکھ سکتا ہے۔ کل یہی شخص اسپیس میں بیٹھ کر دین کا مذاق اڑا رہا تھا، کلمہ پڑھ رہا تھا، نبی کریم ﷺ کی قسمیں اٹھا رہا تھا، اور بڑی بڑی باتیں کر رہا تھا۔ لیکن جب سچ سامنے آیا تو اپنے ہی الفاظ، اپنے ہی کلمے اور اپنی ہی قسموں سے مکر گیا۔
افسوس اس بات کا ہے کہ آج پھر اسی نبی ﷺ کا نام لے کر اسی محفل میں بیٹھا ہے، مگر نہ اسے اپنے کلمے کی حرمت یاد ہے، نہ اپنی قسموں کا حساب۔ انسان اختلاف کر سکتا ہے، غلطی بھی کر سکتا ہے، لیکن جو شخص دین اور مقدس چیزوں کو اپنی وقتی بحث اور ڈرامے کے لیے استعمال کرے، اس سے زیادہ گھٹیا حرکت کیا ہو سکتی ہے؟
@TheTeflonJohnQ
اردو










