Tᴇʜsᴇᴇɴ

12.3K posts

Tᴇʜsᴇᴇɴ banner
Tᴇʜsᴇᴇɴ

Tᴇʜsᴇᴇɴ

@Im_Tehseen

مجهے فالوو کرنے سے با ل گهنے، رنگت نکهری، قد لمبا اور نکلا ہوا پیٹ کم ہوتاہے۔ Follow Back 💯 @MeFreckles Spree

Mars Katılım Ağustos 2010
7.9K Takip Edilen9.7K Takipçiler
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
بات ناقابل یقین ھے- لیکن سورس طاقتور ھے- ہوا یہ ھے کہ راتوں رات طاقت کا بین الاقوامی توازن درہم برہم ہو گیا ھے- امریکہ اور اسرائیل کی ہر دھمکی کا جواب آ گیا ھے- ریچل این میڈو Rachel Anne Maddowجو کہ ایک امریکی ٹی وی لبرل سیاسی مبصر اورپروگرام ہوسٹ ھے، اسکی رپورٹ کے مطابق اب ایران واشنگٹن ڈی سی ، نیویارک ، اور کیلی فورنیا پہ بھی میزائل داغ سکتا ھے-بلکہ دنیا کے ہر کیپیٹل پہ- ناٹو کے ہر ملک پہ- امریکا کے پاس کلُ 400 ICBM یعنی بین الابراعظمی میزائل ہیں- جبکہ ایران کے پاس اچانک 500 ICBM آ گئے ہیں- کہاں سے؟؟ شمالی کوریا سے جس نے انتہائی خفیہ طور پر 500 ہواسونگ-18 (ٹھوس ایندھن والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل) ایران کو منتقل کر دیے ہیں- پوری مغربی انٹیلیجنس اس کا سراغ لگانے میں مکمل طور پہ ناکام رہی۔ اب ایران کے پاس امریکہ سے بھی زیادہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔ اسرائیل کی "سامسن آپشن" حکمتِ عملی عملاً ختم ہو چکی ہے۔ یعنی نیوکلئیر بم پھینکے کی کارروائی اب نہیں ہو سکتی- واشنگٹن کے پاس بھی اب کوئی بدمعاشی اور غنڈہ گردی والا مؤثر آپشن نہیں رہا۔ ان میزائیلز کو نہ تو جام کیا جا سکتا ھے اور نہ روکا جا سکتا ھے- اور یہ میزائل نیوکلئیر ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ھے- (باقی بات خود سمجھ لیں) شمالی کوریا اور ایران نے جدید تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ اسلحہ منتقلی کیسے انجام دی کیوں کہ ہواسونگ-18 ہر میزائل دفاعی نظام کو غیر مؤثر بنا دیتا ہےاس لئے اسرائیل، امریکہ اور عالمی نظام پر غیر معمولی اثرات ہوں گے پرانا مشرقِ وسطیٰ اب ختم ہو چکا ہے۔ عدم پھیلاؤ (non-proliferation) کا پرانا عالمی نظام بھی ختم ہو چکا ہے۔ اب آگے کیا ہونے والا ہے- یہ امریکا کے لئے بھیانک ھے- سعد راجہ
اردو
26
26
271
45K
N❤
N❤@noorsays__·
@Im_Tehseen 🤣🤣🤣پھر کیسا رہا شادی کا تجربہ 😌😁🤣🤣🤣
اردو
1
0
0
43
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@laibaasays Aur mujhy wjah mil gae. Bs ab shadi ka sochu ga he nhe. Bs flirt krna seekhu ga 😂😂😂
Indonesia
2
0
1
0
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@Sijjeelsarwar @IamHaiderSN ہاں کچھ انسانوں کی حرکتیں کہیں بھی یہ دلیل صحیح ثابت کر دیتی ہیں۔ اور گھر اگر آپ چلا رہے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہوا کہ کوئی بھی چلا سکتا ہے۔ یہ کوئی راکٹ تھیوری نہیں ہے۔
اردو
0
0
0
36
سجیل سرور
سجیل سرور@Sijjeelsarwar·
@Im_Tehseen @IamHaiderSN یقینا آپ کے گھر بھی کئ پرانے انسان ہونگے، یہ دلیل ان پر استعمال کر کے گھر چلا رہے ہونگے یقینا آپ؟
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
0
41
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
مُنے جب آپ کا کہیں وجود بھی نہیں تھا تو میں ٹی وی چینلز مالکان کی تنظیم پی بی اے کا بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ممبر تھا۔ پھر جب آپ نے پیمپر کی جگہ چڈی پہننا شروع کی ہوگی تو میں جنگ اور دی نیوز کے فرنٹ پیچ پر چھپتا تھا اور یہ آپ کی اور آپ کے سارے یاروں کی صحافتی پیدائش سے کئ سال پہلے کا ڈان اخبار ہے 👇
Haider Naqvi tweet media
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786

کچھ صحافی ایسے تمغہ بردار بھی بنے ہیں 😂

اردو
41
121
507
26.5K
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@RevoltSpire یہ ایموجی اس لیے نہیں دیا کہ افسوس نہیں، اگر خبر پر نظر ڈالیں تو ایموجی حکومتی ذرائع کے موقف پر دیا گیا ہے۔
اردو
0
0
1
57
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
تماشائی "مسجد کی محراب لہو سے لت پت تھی، بارود کی بو فضا میں رقص کر رہی تھی اور انسانیت کے پرخچے سڑکوں پر پڑے تلملا رہے تھے۔ لیکن تماشہ گاہِ فیس بک پر بیٹھے ان چار ہزار تماشائیوں کو دیکھیے، جن کے حلق سے ہنسی کے فوارے چھوٹ رہے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو زندہ گوشت میں کیڑے پڑتے دیکھ کر دانت نکالتے ہیں۔ یہ محض ایک 'ایموجی' نہیں، بلکہ ایک ایسی قوم کا ایکسرے ہے جس کا اخلاقی ڈھانچہ سڑ کر راکھ ہو چکا ہے۔ جب انسان کا ضمیر مر جائے تو اسے جنازوں میں بھی جگت سوجھتی ہے اور خون کی بو اسے عطر معلوم ہوتی ہے۔ یہ ہنستے ہوئے زرد چہرے دراصل وہ کتبے ہیں جو اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ ہم نے درندگی کو تہذیب کا لباس پہنا دیا ہے۔ اب ہمیں اپنے ہی بھائی کی لاش پر نمک چھڑکنے میں جو لذت آتی ہے، وہ کسی عبادت میں نہیں۔ تھو ہے ایسی ترقی پر، جہاں ٹیکنالوجی تو آسمان کو چھو رہی ہے، مگر انسان پاتال کی گہرائیوں میں گر کر اپنی ہی بربادی پر قہقہے لگا رہا ہے۔"
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
5
6
21
1.8K
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@DCFAPakistan پوسٹ میں کچھ حقائق سچ ہیں، جیسے کہ ہاتھیوں کے دماغ میں spindle cells ہونا، لیونارڈو دا ونچی کا حوالہ، اور ان کا اپنی موت سے پہلے الگ ہونے کا رویہ۔ تاہم، چوزوں کے ساتھ ہوائی جہاز میں سفر کا دعویٰ غلط ہے اور اس کی کوئی سائنسی یا عملی تصدیق نہیں ملتی۔
اردو
0
0
1
377
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan
جب ایک ہاتھی کو ایک مُلک سے دوسرے مُلک شفٹ کیا جاتا ھے تو اُسے ایک بہت بڑے لکڑی کے صندوق میں بند کر کے جہاز میں بٹھایا جاتا ہے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اُس صندوق کے اندر ننھے ننھے چُوزے بھی رکھے جاتے ہیں۔ جی ہاں — نرم، نازک، کمزور چُوزے۔ وجہ؟ کیونکہ ہاتھی اپنی دیوہیکل جسامت کے باوجود فطری طور پر نہایت محتاط ہوتا ہے۔ وہ کسی جاندار کو نقصان پہنچانے سے شدید گریز کرتا ہے۔ چُوزوں سے گھرے ہونے کے بعد ہاتھی پورے سفر کے دوران بالکل خاموش اور ساکت کھڑا رہتا ہے — نہ اس لئے کہ اُسے خود کوئی خطرہ ہے، بلکہ اس لئے کہ کہیں کسی چُوزے پر پاؤں نہ آ جائے۔ یہ اُس کے صبر، اُس کی طاقت، اور اُس کی شرافت کا پہلا امتحان ہوتا ہے۔ اس غیرمعمولی رویے نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا۔ تحقیق سے پتا چلا کہ ہاتھی کے دماغ میں spindle cells نامی وہ خاص اعصابی خلیے موجود ہیں جو ہمدردی، خود آگاہی، اور سماجی رشتوں سے وابستہ ہیں — اور یہ خلیے صرف چند مخلوقات میں پائے جاتے ہیں، مثلاً انسان اور بندر۔ یوں ہاتھی صرف جسمانی طور پر ہی نہیں، جذباتی طور پر بھی عظیم ہے۔ وہ محسوس کرتا ہے۔ سمجھتا ہے۔ اور ہر موقع پر رحم کو جبلّت پر ترجیح دیتا ہے۔ صدیوں پہلے لیونارڈو دا ونچی نے ہاتھی کی انہی صفات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا: “ہاتھی عدل، عقل، اور اعتدال کی علامت ہے۔” وہ کہتا ہے، ہاتھی جب دریا میں اُترتا ہے تو شور نہیں مچاتا، بلکہ باوقار انداز میں نہاتا ہے — گویا کوئی مقدّس عمل انجام دے رہا ہو۔ وہ بھٹکنے والوں کی راہ دکھاتا ہے۔ تنہا نہیں چلتا، ہمیشہ جھنڈ کے ساتھ رہتا ہے۔ راستہ ایک رہنما کے پیچھے طے کرتا ہے۔ یہاں تک کہ جب کسی دوسرے جھنڈ سے سامنا ہو تو وہ اپنی طاقت نہیں جتاتا — بلکہ اپنی سونڈ سے نرمی سے راستہ بناتا ہے، بغیر نقصان پہنچائے۔ لیکن شاید اُس کا سب سے گہرا عمل وہ ہوتا ہے جب ہاتھی کو اپنی موت قریب محسوس ہوتی ہے۔ وہ چپ چاپ اپنے جھنڈ سے الگ ہو جاتا ہے — اکیلا مرنے کے لیے۔ کمزوری سے نہیں، بلکہ اس لئے کہ کم عمر ہاتھی اپنے دکھ سے محفوظ رہیں۔ تاکہ غم کا بوجھ وہ خود اُٹھا لے۔ یہ اُس کی عزّتِ نفس ہے، اُس کی رحم دِلی، اُس کی شرافت۔ انسانوں کے لیئے سوال ھے
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan tweet media
Four Corners, TX 🇺🇸 اردو
7
23
164
16.2K
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@irumrae پوسٹ میں کچھ حقائق سچ ہیں، جیسے کہ ہاتھیوں کے دماغ میں spindle cells ہونا، لیونارڈو دا ونچی کا حوالہ، اور ان کا اپنی موت سے پہلے الگ ہونے کا رویہ۔ تاہم، چوزوں کے ساتھ ہوائی جہاز میں سفر کا دعویٰ غلط ہے اور اس کی کوئی سائنسی یا عملی تصدیق نہیں ملتی۔
اردو
0
0
0
267
iram shahzadi(ارم رائے)
جب ایک ہاتھی کو ایک مُلک سے دوسرے مُلک شفٹ کیا جاتا ھے تو اُسے ایک بہت بڑے لکڑی کے صندوق میں بند کر کے ہوائی جہاز میں بٹھایا جاتا ہے۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اُس صندوق کے اندر ننھے ننھے چُوزے بھی رکھے جاتے ہیں۔ جی ہاں — نرم، نازک، کمزور چُوزے۔ وجہ؟ کیونکہ ہاتھی اپنی دیوہیکل جسامت کے باوجود فطری طور پر نہایت محتاط ہوتا ہے۔ وہ کسی جاندار کو نقصان پہنچانے سے شدید گریز کرتا ہے۔ چُوزوں سے گھرے ہونے کے بعد ہاتھی پورے سفر کے دوران بالکل خاموش اور ساکت کھڑا رہتا ہے — نہ اس لئے کہ اُسے خود کوئی خطرہ ہے، بلکہ اس لئے کہ کہیں کسی چُوزے پر پاؤں نہ آ جائے۔ یہ اُس کے صبر، اُس کی طاقت، اور اُس کی شرافت کا پہلا امتحان ہوتا ہے۔ اس غیرمعمولی رویے نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا۔ تحقیق سے پتا چلا کہ ہاتھی کے دماغ میں spindle cells نامی وہ خاص اعصابی خلیے موجود ہیں جو ہمدردی، خود آگاہی، اور سماجی رشتوں سے وابستہ ہیں — اور یہ خلیے صرف چند مخلوقات میں پائے جاتے ہیں، مثلاً انسان اور بندر۔ یوں ہاتھی صرف جسمانی طور پر ہی نہیں، جذباتی طور پر بھی عظیم ہے۔ وہ محسوس کرتا ہے۔ سمجھتا ہے۔ اور ہر موقع پر رحم کو جبلّت پر ترجیح دیتا ہے۔ صدیوں پہلے لیونارڈو دا ونچی نے ہاتھی کی انہی صفات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا تھا: “ہاتھی عدل، عقل، اور اعتدال کی علامت ہے۔” وہ کہتا ہے، ہاتھی جب دریا میں اُترتا ہے تو شور نہیں مچاتا، بلکہ باوقار انداز میں نہاتا ہے — گویا کوئی مقدّس عمل انجام دے رہا ہو۔ وہ بھٹکنے والوں کی راہ دکھاتا ہے۔ تنہا نہیں چلتا، ہمیشہ جھنڈ کے ساتھ رہتا ہے۔ راستہ ایک رہنما کے پیچھے طے کرتا ہے۔ اور جفتی کے بعد خود کو پاک کرتا ہے، پھر قافلے میں واپس آتا ہے۔ یہاں تک کہ جب کسی دوسرے جھنڈ سے سامنا ہو تو وہ اپنی طاقت نہیں جتاتا — بلکہ اپنی سونڈ سے نرمی سے راستہ بناتا ہے، بغیر نقصان پہنچائے۔ لیکن شاید اُس کا سب سے گہرا عمل وہ ہوتا ہے جب ہاتھی کو اپنی موت قریب محسوس ہوتی ہے۔ وہ چپ چاپ اپنے جھنڈ سے الگ ہو جاتا ہے — اکیلا مرنے کے لیے۔ کمزوری سے نہیں، بلکہ اس لئے کہ کم عمر ہاتھی اپنے دکھ سے محفوظ رہیں۔ تاکہ غم کا بوجھ وہ خود اُٹھا لے۔ یہ اُس کی عزّتِ نفس ہے، اُس کی رحم دِلی، اُس کی شرافت۔ انسانوں کے لیئے سوال ھے۔ منقول
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
58
218
1K
59.9K
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@realrazidada سندھیوں کی توہین کے بعد پیش خدمت ہے توہین مذہب۔ ٹی ایل پی کو اس پر سوچنا چاہیے۔
اردو
0
0
1
8
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
بانگ دینے والے کو ککڑ کہیں گے یا بانگڑو راہنمائی درکار ہے
اردو
149
97
748
28.3K
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@iqrarulhassan بھائی آپ کو کیوں سمجھ نہیں آ رہی کہ کوئی آپ جیسے فضول آدمی کے منہ نہیں لگنا چاہ رہا۔ ہر دوسرے دن ٹوئٹ کی ہوتی ہے کہ کوئی پی ٹی آئی والا بتا نہیں سکا۔ بھئی آپ جیسا منافق انسان کم ہی ملتا ہے اگر مل جائے تو ہم منہ نہیں لگاتے
اردو
0
0
0
32
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اب تک کوئی پی ٹی آئی والا یہ نہیں بتا سکا کہ جوئے کے پیسے سے قرض اتارنے والے شخص کا ذریعۂ آمدن کیا ہے، بلٹ پروف گاڑیاں، تین سو کنال کے گھر کی مینٹینینس، جیل میں بھی دیسی مرغ کا کھانا۔۔۔ آخر اس سب لے لیے پیسے کہاں سے آتے ہیں؟ کہانیاں نہ سناؤ، رسیداں کڈو۔۔۔۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

جس عمران خان نے 2002 میں جوئے کے پیسوں سے اپنا بیس لاکھ کا قرض اتارا، اُس کے بعد سے اب تک اُس کا خرچہ کیسے چل رہا ہے؟ 2002 سے اب تک خان صاحب کا ذریعۂ آمدن کیا ہے؟ کیا کوئی انصافی بتا سکتا ہے؟

اردو
867
1.3K
3.4K
191.3K
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@RShahzaddk تیرے رونے دیکھنے کا الگ ہی سواد ہے۔ 😘
اردو
0
0
0
132
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ ترتیب چیک کریں ایمان مزاری نے ماہرنگ کے لیے کیس کیا عدالت سے باہر صحافیوں کو کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ڈکٹیٹر کی طرح عدالت چلاتا اس پر جج صاحب نے بات کی جسے ایمان مزاری کے صحافتی دوستوں نے غلط رپوٹ کر کے ایک سوشل میڈیا مہم شروع کی جس کو چیف جسٹس نے یہ کہہ کر کم کرنے کی کوشش کی میرئ بیٹی جیسی جسے ایمان نے sexist کہہ کر ایک اور مہم شروع کی اس سب کے پیچھے ایک motive کہ جو کیس ماہرنگ بارے یا جس میں وہ پیش ہوتی اگر اس کے حق میں فیصلے نا دیے تو پھر وہ اس پر سوشل میڈیا کے صحافتی دوستوں کے ساتھ ایک مہم شروع کر دے گی یہ ایک آرگنائزڈ مہم جو ریاست کو بلیک میل کرنا ہے
اردو
31
373
1K
26.8K
Mahr Shoaib
Mahr Shoaib@mahr_sho·
@eyesmithca @hazeemasghar Oy Bhai....my ne Dekha Hy....aik doctor ki degree wali washroom bhr ke saf krne kaliye doctor bnta Hy?????
Indonesia
1
0
0
52
Jasim Chatha
Jasim Chatha@eyesmithca·
نوجوانوں سے کہنا چاہوں گا کہ خوشی کی ان گھڑیوں میں ترانوں سے جذباتی ہو کر IELTS کی تیاری کرنا مت بھولئیے گا۔
اردو
41
334
2.5K
38.7K
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@Aadiiroy2 بھائی یہ تو آپ کے مقابلہ میں آ گیا ؟؟ بہت سخت مقابلہ ہو گا آپ ان سے اب۔
اردو
0
0
0
48
Tᴇʜsᴇᴇɴ
Tᴇʜsᴇᴇɴ@Im_Tehseen·
@anmol_kaundilya Bhai ye b likh do k puri duniya khtm ho chuki hy sirf aik he country India hy jo es time world me bach gya hy. Moon ko b utar kr apny country me rakh lia hua hy. Chorty jao. Chorny k kon sy paisy lagty hen
Filipino
0
0
0
18
Anmol
Anmol@anmol_kaundilya·
#BigBreaking: During #OperationSindoor - India Shot 2 F-16, 1 JF-17 and one medium lift transport aircraft C-130 - India neutralize Pakistan's SAAB2000 early airborne system inside 315 km of the border - India neutralize - LY-80 ,HQ9 and S-300 chinese version
Anmol tweet mediaAnmol tweet media
English
5
3
10
740