Sabitlenmiş Tweet
Imdad Hussain⛎
42.9K posts

Imdad Hussain⛎
@ImdadHusainlion
My leader, My Prime Minister,🇵🇰 Mian Muhammad Nawaz Sharif
Kasur, Punjab, Pakistan Katılım Ocak 2019
12.9K Takip Edilen24.5K Takipçiler

الحمدللہ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ان گنت منصوبوں میں ایک اور اضافہ،، رحمت کارڈ،، بیواؤں اور یتیموں کیلئے ایک لاکھ روپے۔ یہ سیاست نہیں بلکہ عبادت ہے اور عبادت کا اجر اللہ ضرور دیتا ہے۔
@MaryamNSharif
@RashidNasrulah
اردو
Imdad Hussain⛎ retweetledi

”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“
📌پنجاب میں پہلی مرتبہ 50ہزاربیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امدادکا باقاعدہ پروگرام
📌وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا
📌صوبائی معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ نے رحمت کارڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے لئے صوبائی زکوٰۃ فنڈ سے 5000 ملین روپے کی ریکارڈ رقم مختص۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے ذریعے 50,000 بیواؤں او یتیم بچوں کو ایک لاکھ روپے فی کس دیئے جائیں گے۔ بریفنگ
📌رحمت کارڈ کے تحت شرعی طور پر زکوۃ کے مستحق مسلم بیوائیں اور یتیم بچے اہل ہوں گے۔بریفنگ
📌سرکاری ملازم یا پنشنر اور صاحب نصاب رحمت کارڈ کے ذریعے امداد کے حقدار نہیں ہوں گے۔بریفنگ
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے لئے موبائل ایپ کے ذریعے بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ رحمت کارڈ کے لئے ویب پورٹل (https//:rahmatcard.punjab.gov.pk) پر اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پروگرام کی مزید معلومات کے لئے ہیلپ لائن 1077 پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔ بریفنگ
📌مستحقین کا انتخاب پنجاب سماجی و اقتصادی رجسٹری (PSER) کے ڈیٹا بیس کے ذریعے کیا جائے گا۔ بریفنگ
📌پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) ڈیٹا بیس کے تحت ضلعی کوٹے کی بنیاد پر مستفید ہونے والوں کا حتمی انتخاب ہوگا۔ بریفنگ
📌پی ایس ای آر میں رجسٹریشن نہ ہونے کی صورت میں درخواست دہندہ کے ڈیٹا کی نادارا سے تصدیق کی جائے گی۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کی مالی امداد کی جاز کیش والٹ اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگی کی جائے گی۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر جاز والٹ اکاؤنٹ سروس چارجز حکومت ادا کرے گی۔ بریفنگ
📌وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی رحمت کارڈ پروگرام کو شفاف، منصفانہ اور میرٹ کی بنیاد پر زکوٰۃ فنڈز کے استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت
📌وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پروگرام کا مقصد مستحقین کے سماجی وقار اور معاشی خودمختاری کو یقینی بنانا ہے۔ مریم نواز شریف
📌رحمت کارڈ پراجیکٹ قائد محمد نواز شریف کی رہنمائی میں شروع کیا گیا، سلسلہ آگے بڑھائیں گے۔ مریم نواز شریف
📌خواہش ہے پنجاب میں کوئی بیوا اور یتیم بچہ خود کو بے سہارااور بے بس محسوس نہ کرے۔ مریم نواز شریف
📌روایتی سیاست کی بجائے عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ مریم نواز شریف
اردو






