Sabitlenmiş Tweet

اسد طور صاحب کی فوج کے سربراہ سے درخواست
کراچی میں الطاف حسین بھائی کےفالور ہیں تو انکو سیاست کرنے دیں
لوگ ان سے محبت کرتے ہیں
کچھ لوگ انکےحق میں بولتے ہیں تو بولنے دیں
انکو لاپتہ نہ ہونے دیں
آپ بڑے ہیں
آپ ملک پاکستان کی فوج کے سربراہ ہیں ایسی باتوں کو درگزرکریں
#StandWithAltaf❤️
اردو