Imran Shah

17.4K posts

Imran Shah banner
Imran Shah

Imran Shah

@ImranSh425976

Catch me if you can.

Katılım Haziran 2023
1.8K Takip Edilen859 Takipçiler
Imran Shah retweetledi
DR Sana Usman
DR Sana Usman@MMU_242·
ہمیشہ اپنے ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، پھر کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی،
اردو
7
7
126
1.9K
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
زوال پر دیا ہوا دلاسہ، عروج پر بجی ہوئی تالی سے لاکھ بہتر ہے۔
اردو
1
0
2
10
Imran Shah retweetledi
Symphonix
Symphonix@Sympho_nix·
اگر آپ کسی بھی شخص کو اصل میں جاننا چاہتے ہیں، تو اسے زیادہ بولنے کا موقع دیں۔۔۔۔
اردو
4
5
39
592
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
یہ تصویر کیوں وائرل ہے ؟؟
Sabir Shakir tweet media
اردو
37
173
582
8.3K
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
اگر تم خوش رہنا چاہتے ہو تو اپنی خوشیوں کے لیے ایک گھر بنائو۔ اور اسکا پتہ کسی کو نہ دو.
اردو
1
0
3
21
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
دنیا کے امن کے لیے پاکستان کا ایک اور اعزاز وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارش پر صدر ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی جاری رکھنے کا فیصلہ !
اردو
0
0
1
14
Imran Shah retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
بہت خوبصورت ویڈیو پیغام پاکستانیوں کے نام ۔ خودی کو کر بلند اتنا کے ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے اقبال صرف تاریخ نہیں اقبال ایک سوچ ہے Utho,Socho,Badlo ❤️👏
اردو
3
38
91
1.3K
Imran Shah retweetledi
Ahmad Khan Orakzai
Ahmad Khan Orakzai@iamAhmadokz·
کسی اچھے گھرانے میں تربیت پائی ہے..
اردو
26
480
3.8K
165.8K
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
انتخاب میں کی گئی غلطی صبر کے ذریعے درست نہیں کی جا سکتی!🤎
اردو
1
0
1
8
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
@salmaan_ghani جنگیں سرحدیں بدل دیتی ہیں… مگر امن زندگیاں بچاتا ہے۔ 🌍🤍 نفرت کی آگ میں جلنے کے بجائے، کیوں نہ انسانیت کے لیے کھڑے ہوں؟ آج دنیا کو ہتھیار نہیں، سمجھداری کی ضرورت ہے۔
اردو
0
0
0
16
Salman Ghani
Salman Ghani@salmaan_ghani·
جنگ بندی اور امن کے لئیے پاکستانی کردار تاریخ انسانی کاوہ روشن باب ھے جس پر ھر پاکستانی کو فخر ھے پاکستان نے کسی کا فریق اورشریک بننے کی بجائیے مذاکرات کی بات کی اور پاکستان کےاس مثبت ثالثی کردار کو ھرسطح پر سراھا گیااج اس کے پیچھے بڑی طاقتیں اور مہذب دنیا ھےیہ کوششیں رائیگاں نھیں جائیں گی مذاکرات ھی بہترین آپشن ھے ایران کا اسپر آنا پڑے گا یہی اسکےحق میں بہتر ھے امریکہ کا غرور و تکبر ٹوٹاھے توایران کی ضد بھی کارگرنھیں ھو گی فریقین نوشتہ دیوار پڑھ لیں
اردو
4
15
56
857
Imran Shah retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اس پلمبر یوتھڑ کو کوئی بتائے کہ اس ملک میں ایک بڑا میگا پروجیکٹ ایسا نہی جس پر نواز شریف کی مہر نا ہو جدید پاکستان کا بانی ہی نواز شریف ہے موٹر وے ہو پاکستان کے تمام بڑے ایئرپورٹ ہوں پاکستان کا ڈیجیٹل فون نیٹ ورک ہو آپٹک فائبر ہو چونگی نظام کا خاتمہ ہو ائیرپورٹ پر گرین چینل ہوں جی ایف تھنڈر پروگرام ہو یا پاکستان کا قابل فخر ایٹمی پروگرام سب نواز شریف کے نام ہے اور تو اور عمران کے واحد کارنامے شوکت خانم ہسپتال پر بھی تختی نواز شریف کی ہے ہزار بار عمران پیدا ہو جائے وہ نواز شریف کی جوتی برابر نہی بن سکتا ہے
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
101
776
2.1K
28.8K
Imran Shah retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
اچھے تعلقات کے نام پر کشمیر بیچ آنے والوں کی تجاویز۔ جی ہاں، میلانیا ٹرمپ کے ساتھ تصویر کو ورلڈ کپ جیت کر آنے کا کہنے والے، 5 اگست 2019 کو سقوط سری نگر کروانے والے، حملہ آور ابھینندن کو چائے پلا کے گھر چھوڑ کے آنے والے، یہ کہنے والے کہ کیا کروں ہندوستان پر حملہ کر دوں؟ سی پیک بند کروانے والے، سعودیہ اور ملائشیا سے ایک ساتھ تعلقات خراب کرنے والے، روس یوکرین کی جنگ کا افتتاح کرنے والے، آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑ کے پاکستان کو ڈیفالٹ کی حد تک لے جانے والے ۔۔ اب خارجہ اور معاشی پالیسیوں پر مشورے دے رہے ہیں؟ ۔۔ ہیں جی؟ 😂😂😂
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

کیا ٹرمپ و امریکہ سے اچھے تعلقات کا فائدہ صرف ٹرمپ اور جعلی حکمران ہی اٹھائیں گے؟ 100/200 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہی کروا لیجیے۔ بھارت سے پانی اور کشمیر کا مسئلہ حل کروا لیجیے۔ اسرائیل سے سیز فائر پر ہی عمدرآمد کروا لیجیے۔ اور کچھ نہیں تو بھارت کی طرح روس اور ایران سے سستا فیول ہی منگوا لیجیے۔ لگے ہاتھوں کچھ قرضے یا سود ہی معاف کروا لیجیے۔ یہ بھی نہیں ہوتا تو کم از کم IMF کی شرائط ہی نرم کروا لیجیے۔ کچھ تو پاکستان کا بھی سوچیے حضور۔۔۔

اردو
30
180
533
9K
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
اس کا بَدلا ہُوا لہجہ دیکھ کر فرق اِتنا پڑ چُکا ہے کہ اب بالکُل فرق نہیں پڑتا.
اردو
1
0
2
13
Imran Shah retweetledi
سائیں لوگ
سائیں لوگ@teh_hassan·
انتخاب میں کی گئی غلطی صبر کے ذریعے درست نہیں کی جا سکتی.
اردو
1
13
62
1.2K
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
@SdqJaan ذہن میں رکھئیے مذاکرات میں تاخیر ہونا۔یا دوسرے دور کا نہ ہونا یہ پاکستان کی ناکامی نہیں یہ دنیا کے امن کی ناکامی ہے۔جسکو بچانے کے لئے پاکستان نے بھر پور کردار ادا کیا۔پاکستان کامیاب ہوچکا۔پاکستان کی کامیابی یہ ہے کہ دو سخت گیر موقف والے ممالک کو ایک میز پر ساتھ لے آیا۔
اردو
0
0
1
82
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
حوثی باغیوں نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں مزید لڑائی آنے والی ہے
اردو
37
247
2.3K
36.4K
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
پاکستان کی جانب سے مذاکرات میں تاخیر کے حوالے سے پہلا باضابطہ مؤقف سامنے آگیا ہے۔ ایران کی طرف سے تاحال مذاکرات میں شرکت کے حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔ پاکستان بطور ثالث مسلسل رابطے میں ہے اور کوشش کر رہا ہے کہ دونوں وفود کو ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر لایا جائے۔ کل دو ہفتوں کی جنگ بندی ختم ہو جائے گی، اس سے قبل ایران کا فیصلہ نہایت اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ پاکستان ایرانی قیادت کو مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت پر آمادہ کرنے کے لیے مخلصانہ سفارتی کوششیں کر رہا ہے، اور یہ کوششیں جاری رہیں گی
Attaullah Tarar@TararAttaullah

The situation as it stands at 1930 PST 1. Formal response from Iranian side about confirmation of delegation to attend Islamabad Peace Talks is still awaited. 2. ⁠Pakistan as the mediator is in constant touch with Iranians and pursuing the path of diplomacy and dialogue. 3. Ceasefire ends at 4:50 am PST, 22 April. Decision from Iran to attend the talks before the end of two weeks ceasefire is critical. 4. ⁠Pakistan has made sincere efforts to convince the Iranian leadership to participate in the second round of talks and these efforts continue.

اردو
4
37
187
6.5K
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
@waqarsatti عطا تارڑ کی ایران سے امید ہے کہ وہ سیز فائر کے وقت ختم ہونے سے قبل پاکستان اپنا وفد بھجوائے گا کہ یہ وقت کل صبح چار بج کر پچاس منٹ پر ختم ہو رہا ایرانی وفد کی آمد کا انتظار ہے
اردو
0
0
0
103
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
سفارتکاری کے محاذ پر اہم پیش رفت… اسلام آباد امن مذاکرات کے لیے ایران کے باضابطہ جواب کا انتظار جاری ہے جبکہ پاکستان بطور ثالث مسلسل رابطوں میں مصروف ہے۔ 22 اپریل صبح 4:50 بجےتک جنگ بندی کا وقت ہے جوقریب آرہا ہے۔ ایران کا بروقت فیصلہ خطے کے امن کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان کی مخلصانہ کاوشیں جاری ہیں اب اللہ کرے کہ دونوں فریقین مذاکرات میں کامیاب ہو جائیں۔
اردو
7
16
106
5K
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
@GFarooqi مذاکرات ہوں گے یا مذاق رات۔۔؟؟
اردو
0
0
0
41
Gharidah Farooqi (T.I.)
سیزفائر ڈیڈ لائن ختم؛ مذاکرات کی ریڈ لائن بھی کھنچ گئی!! کیا کل امریکہ/ایران مذاکرات اسلام آباد میں ہوں گے؟؟ اسلام آباد مذاکرات راونڈ 2.0 ؛ کیا توقع رکھنی چاہئیے؟ مذاکراتی میز پر امریکہ/ایران میں سے کون "position of strength" سے بیٹھے گا!!؟ پروگرام "جی فار غریدہ" میں اھم ڈیبیٹ اور سوالات ۔۔۔ آج رات 8 بجے، جی ٹی وی GTV پر ۔۔ #GFG
اردو
22
12
90
8.4K
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
زندگی ڈھیر تقاضُوں کا بَھرم رکھتی ہے مَیں گُزاروں نہ گُزاروں یہ گُزر جائیگی۔۔۔
اردو
1
0
3
24
Imran Shah
Imran Shah@ImranSh425976·
کبھی کبھی ہم سب کچھ بچا لیتے ہیں، بس اپنا آپ نہیں بچا پاتے۔ 🔥
اردو
0
0
1
14