#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis continued to march in Gilgit-Baltistan to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
ہماری غلط فہمی تھی کہ ہمیں لگتا تھا کہ فوج کی مجبوری ہے کہ وہ ان دو کرپٹ خاندانوں کے درمیان پھنسی ہے لیکن آپ نے تو ensure کر رکھا ہے کہ پاکستان پر کرپٹ لوگ مسلط رہیں تاکہ آپ کی من مانی چلتی رہے ۔
خالد خورشید
امیر مقام کمپین کر رہا ہے، آصفہ زرداری، بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں، لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے، تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں، آپکو زرداری، بلاول چور مبارک، اور انکو آپ مبارک۔ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید
@AbdulKhalidPTI#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
گلگت بلتستان انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواران اور ان کے انتخابی نشانات کی فہرست!
عمران خان بمقابلہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، تمام حکومتی سیاسی جماعتیں، تمام عسکری ٹاؤٹ صحافی و چینلز اور تمام حکومتی ادارے!
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
گرفتاریاں، صوبہ بدر، پابندیاں،
امیدوار کے انتخابی نشان کی چوریاں
گلگت بلتستان کی عوام کا عہد ہے تمہیں شکست دے گی
جتنا دم لگا لو یہ قوم تمہیں بار بار 8 فروری دے گی !
گلگت میں ایک لاوا ابل رہا ہے اسٹیبلیشمنٹ اور فیصلہ سازوں سے درخواست ہے گلگت کو سمجھنے میں غلطی نہ کرے ورنہ یہ سب کو بہا کر لے جائے گا۔🔥🔥
مصطفی نواز کھوکھر
گلگت بلتستان میں اسٹبلشمنٹ کی دوڑے!!
پی ٹی آئی بلتستان میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں, لیکن اسٹبلشمنٹ کو اپنا کنٹرول چاہیے, کیوںکہ گلگت بلتستان, کشمیر اور کوئیٹہ سے انکو مال آتا ہے, اسلیے ان مقامات پر اپنا کنٹرول چاہیے!!