Inam Ullah

475 posts

Inam Ullah banner
Inam Ullah

Inam Ullah

@Inam804

Mr InamUllah.I have learned many soft skills.Most it is Software thechnology,Digital Marketing and https://t.co/RcOgbuS8dB i can will do it.

Gilgit_chilas Katılım Aralık 2021
1.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Inam Ullah
Inam Ullah@Inam804·
صحیح وقت پر دو لفظ نہ بولےجائیں تو وقت گزر جانے کےبعد سنائی گئی لمبی کہانیاں ، بے کار جاتی ہیں۔۔ #AbhIya #abhisha #Homies #manisharani #elvishyadav
اردو
0
1
6
3.2K
Inam Ullah retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
جب پیٹرول 150 تھا تو جزبات کافی بھڑکے ہوئے تھے۔۔۔
اردو
403
8.6K
21.8K
216.1K
Inam Ullah retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi·
پاکستان نے اگر ایران پر حملہ کیا تو یہ پاکستان توڑنے کے مترادف ہوگا سکردو میں فوجی جوانوں کو زندہ جلا دیا گیا، املک نذر آتش
اردو
3
325
829
27.9K
Inam Ullah retweetledi
Roshan Din Diameri
Roshan Din Diameri@Rohshan_Din·
اچھار نالہ کوہستان بائی پاس کے مقام میں زمین نیچے دھنس گی ہے۔ اس جگہ کے بلکل نچے سے کے کے ایچ روڈ کراس کرنے کے لے ٹنل بنایا گیا تھا۔۔ مزید انکائری جاری ہے اس ایرا کا سب سرفس سٹریکچر اور جیالوجی دیکھ کے بتائی جاسکتی ہے اصل مسلہ کا حل کیا ہے۔ #Kkh #Gilgitbaltistan
اردو
0
4
11
689
Inam Ullah retweetledi
Roshan Din Diameri
Roshan Din Diameri@Rohshan_Din·
This Eid, Imaan and Hadi were kept in jail, cut off from their loved ones, simply for standing up for vulnerable communities in Pakistan. True courage often comes at a high price. We stand with them. #ReleaseImaanAndHadi @ImaanZHazir
Roshan Din Diameri tweet mediaRoshan Din Diameri tweet media
English
4
84
423
14K
Inam Ullah retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
شہباز شریف کی تقریر فراڈ ،دھوکہ اور ڈرامہ ہے،سادگی کے نام پر جند وقتی/ عارضی، نمائشی، کاسمیٹک اقدامات کرکے جس کا غربت کے خاتمے، مہنگائی میں کمی اور قومی معیشت کو سپورٹ دینے کیلئے کوئی رول نہیں ہے اور حقیقی اصلاحی /ریفارم ایجنڈے سے منہ موڑا گیا اور اشرافیہ کے مراعات ،پروٹوکول اور عیاشیوں کو تحفظ دیاگیا۔۔شہباز شریف نے 1- نام لیکر امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر حملے کی مذمت نہیں کی۔۔ 2- فی لیٹر 105-120 روپے غریبوں کے جیبوں پر ڈاکے کو ختم نہیں کیا۔ 3- پنجاب حکومت کے 11 ارب اور خود وفاقی حکومت کے اربوں روپے حکمرانوں کے استعمال کیلئے خریدے گئے جھاز سے دستبرداری کی بات نہیں کی۔ 4- اشرافیہ، ججز، جرنیل، وزراء، افسر شاہی کے مفت پٹرول کے خاتمے کی بات نہیں کی۔ 5-مفت بجلی، مفت گیس،سرکاری گارڈز اور پروٹوکول کلچر کے خاتمے کی بات نہیں کی۔ 6- ایف بی آر کی سالانہ 10000 ارب کرپشن کے خاتمے کا پلان نہیں دیا۔ اور بہت کچھ حقیقی اصلاحی ایجنڈے کے طور ہر کیا جاسکتا تھا لیکن ڈرامہ بازی کے علاوہ ان حکمرانوں کی نہ کچھ سنجیدہ کام کا ارادہ ہے اور نہ ہی جذبہ۔۔۔۔ اب یہ ڈرامے عوام جان چکی ہے ،یہ ڈرامے نہیں چلیں گے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
118
1.8K
4.8K
53K
Inam Ullah retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 36 ڈالر فی بیرل کم ہو گئیں ،نئی قیمت 84 ڈالر فی بیرل ، اب بھی رات کی تاریکی میں آ کر قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا جانا چاہیے
اردو
121
5.4K
16.8K
153.7K
Inam Ullah retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
پی ٹی اے بطور ریگولیٹر صارفین کے حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو چکا ہے؟ ۔ ۔ #ammarkhanyasir #focusmedia
اردو
34
403
709
6.1K
Inam Ullah retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے ایران میں شہید طالبات کی یاد میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا جسے پولیس نے زبردستی ختم کروادیا
اردو
124
1.4K
4.2K
279.1K
Inam Ullah retweetledi
WAJAHAT ALI
WAJAHAT ALI@wajahatgilgiti·
کس قانون کے تحت نوجوانوں کو گولی ماری گئی راجہ ناصر عباس کا ایوان میں خطاب
اردو
21
890
2.1K
11.9K
Inam Ullah retweetledi
WAJAHAT ALI
WAJAHAT ALI@wajahatgilgiti·
سابق وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے جس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں چیرمین پُرعزم یوتھ اذہان راجپوت
اردو
0
9
27
598
Inam Ullah retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
تکلیف دہ مناظر۔ 165 معصوم بچوں کے جنازے۔ یا اللّه، ایران کی مدد فرما اور ظالم قاتلوں اور ان کے سہولتکاروں کی تباہی میں اضافہ فرما۔ آمین۔ 🙏
اردو
44
1K
3.8K
27.6K
Inam Ullah retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
اردو
112
6K
15.4K
239.6K
Noah Cellan
Noah Cellan@noahcellan·
بہت ھو گیا مذاق؛ ریاست کو آھنی ھاتھ استعمال کرنا ھی پڑے گا ورنہ یہ لوگ ایسے ھی فساد پھیلاتے رھیں گے۔
اردو
77
273
683
12.1K
Inam Ullah retweetledi
Idris
Idris@7signxx·
Don't stop talking about the Epstein Files. The war is another distraction...
English
866
50.2K
107.1K
1.5M
Inam Ullah retweetledi
Aditya Raj Kaul
Aditya Raj Kaul@AdityaRajKaul·
#BREAKING: Slogans against Pakistan Army Chief Asim Munir and PM Shehbaz Sharif after 13 people including six young children were reportedly killed after direct firing by the Pakistan Army Skardu and Gilgit of Pakistan Occupied Gilgit Baltistan. As a result, slogans against the Pakistani rulers and the military began to be raised today at Danyor Chowk in protest. Locals angry with Pakistan Army’s repression and high-handedness. The killings took place during Anti-US/Israel and Pro-Iran protests which turned violent and Pakistani Army ordered direct firing.
English
169
2.7K
11.1K
354.6K
Inam Ullah retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ نہیں بلکہ غزہ پر اسرائیل کا مکمل قبضہ قائم کرنا اور مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ بنانا ہے امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگ سیتھ اپنی کتاب میں مسلمانوں کے بارے میں کیا کچھ لکھ چکے ہیں؟ تفصیلات اس vlog میں دیکھئے youtu.be/2ZicFPkYgcM?si…
YouTube video
YouTube
اردو
151
1.6K
6.6K
375.6K
Inam Ullah
Inam Ullah@Inam804·
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے ایرانی حکومت اور سرکاری میڈیا نے تصدیق کر دی۔ #طهران #خامنئي #iranvsisrael #Iranian #خامنئی_شہید
اردو
0
0
0
125
Inam Ullah retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
میری زندگی کی قیمت بہت کم ہے میں اپنا سب کچھ اسلام اور قران کے لیے قربان کرنے کے لیے تیار ہوں آیت اللہ خامنہ ای شہید💔
اردو
42
1.9K
8.5K
151.7K
Inam Ullah
Inam Ullah@Inam804·
انا للہ وانا الیہ راجعون ایرانی نیوز ایجنسی نے رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کا اعلان کردیا۔ #Tehran #iranvsisrael #خامنئي
Inam Ullah tweet media
اردو
0
0
0
124