Inam Khan

1.5K posts

Inam Khan banner
Inam Khan

Inam Khan

@Inamkhaniyw

Elected Chairman Tehsil Mathra Peshawar. President Insaf Youth Wing Peshawar.

Peshawar, Pakistan Katılım Mart 2021
380 Takip Edilen6.4K Takipçiler
Inam Khan retweetledi
Hassan Khan
Hassan Khan@SonofMardan_·
After a long & tiring struggle,finally the petition filed by Former Minister-KP @kamrankbangash on 8th Feb 2024 is considered valid & approved for case.He is repre by @khaneliegohar who has expressed hope to return back the mandate of Peshawar!Congrats #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Hassan Khan tweet media
English
0
2
4
126
Inam Khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
23
1.4K
2.2K
10.8K
Inam Khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ان پارلیمنٹرینزز کو پتا ہے کہ وہ کتنی آسانی سے اسمبلیوں میں گئے ہیں۔ نہ پیسہ لگا، نہ محنت لگی، کچھ بھی نہیں لگا اور آپ اسمبلی میں ہیں۔ عمران خان سخت جیل کاٹ رہے ہیں کم سے کم سے کم ہفتے میں ایک دن اڈیالہ جیل تو آئیں نورین خان نے بلکل ٹھیک کہا 🔥
اردو
8
186
307
2.5K
Inam Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تین سال قبل آج کے دن صرف ایک گھر کی دیواریں نہیں گری تھیں بلکہ پاکستان کے قانون اور اخلاقیات کا جنازہ نکلا تھا۔ پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کے گھر کے دروازے توڑے گئے اور پھر دو بار کے وزیراعلیٰ و سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر حملہ کیا گیا۔ پاکستان کی 79 سالہ تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کی ہوس میں خواتین، بزرگوں اور بچوں کی تذلیل کی ایسی بدترین مثالیں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔ پاکستانیوں کے گھروں کی حرمت پامال کرنے والے تاریخ کے سیاہ ترین ابواب میں لکھے جائیں گے۔ دیواریں تو دوبارہ تعمیر ہو جاتی ہیں مگر جو زخم تم نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو لگائے ہیں وہ کبھی نہیں بھریں گے۔ سوچیے، جہاں لیڈروں کے گھر محفوظ نہ رہے تو عام پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ کیا ہوا ہوگا؟ عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کے گھروں کی تذلیل دراصل ہر پاکستانی کے وقار پر حملہ تھا۔ خواتین کی سسکیاں اور بچوں کا خوف تمہاری فتح نہیں بلکہ تمہارا زوال ہے۔ تاریخ لکھ رہی ہے کہ جب تم سے مقابلہ نہ ہو سکا تو تم نے گھروں کی دیواریں توڑنا شروع کر دیا، شرم تمہیں نہیں آتی۔ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
50
1.7K
2.9K
21.3K
Inam Khan retweetledi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
وزیراعلیٰ سہیل افریدی کے ہمراہ صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی نے آئی ایم سائنسز میں سینٹر آف ایکسیلنس برائے ڈیجیٹل اور ہائی ٹیک اسکلز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، جدید ڈیجیٹل اور ہائی ٹیک مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے حکومت کے انقلابی اقدامات سے آگاہ کیا، انہوں نے نوجوانوں کے روشن مستقبل، روزگار کے بہتر مواقع اور صوبے میں ہنر پر مبنی ترقی کے لیے آئندہ کے جامع لائحہ عمل پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔
اردو
11
11
97
2.9K
Inam Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”کل ایک بار پھر رات کے اندھیرے میں عمران خان کو پمز لے جایا گیا ہمیں کسی نے اطلاع نہیں دی یہ مجرم لوگ ہیں جرم کررہے ہیں رات کے اندھیرے میں خان صاحب کو ہسپتال لے کے جاتے ہیں، فیملی کو بتائے بغیر کونسا علاج کروا رہے؟ کون سے انجیکشن لگائے جارہے ہیں ؟ جو کچھ یہ کررہے ہیں ان کو اس کا حساب دینا ہوگا“۔ نورین خان @Noreen_KhanPK #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
46
2.4K
4.9K
30.5K
Inam Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پی ٹی آئی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کر کے پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔عالیہ حمزہ کے خلاف جھوٹے مقدمات ہیں۔ سیاسی انتقام کے تحت انہیں دوبارہ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ #PakistanUnderFascism
PTI tweet media
اردو
79
892
2.5K
26K
Inam Khan
Inam Khan@Inamkhaniyw·
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میرے ٹویٹر اکاؤنٹ سے عمران خان کے سپاہی (وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان افریدی کے خلاف جو پوسٹ ری ٹویٹ ہوئی ہے، اس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی مجھے اس کے بارے میں پہلے سے علم تھا۔ میرا ٹویٹر اکاؤنٹ متعدد ایڈمنز کے زیرِ استعمال ہے۔
Inam Khan tweet media
اردو
1
2
3
114
Inam Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“My father’s case is not an isolated incident. It is just the most visible example of a much wider pattern of repression in Pakistan since 2022.” @Kasim_Khan_1999 speaking at the 61st Session of the @UN_HRC in Geneva. Kasim spoke of trial of civilians in Military courts, the silencing of journalists, and thousands of political workers arbitrarily detained. “My father’s treatment is the military’s test to see what they can get away with.” #FreeImranKhan
English
62
3.4K
6.8K
50.5K
Inam Khan retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
میری ساری ٹیم دل ہار چکی تھی لیکن ایک آدمی تھا جو کہتا تھا کہ ہم جیتیں گے! #NationLovesImranKhan
اردو
28
1.1K
3.8K
19.4K
Inam Khan retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
ننھی گڑیا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا اڈیلہ جیل کے باہر ننھی بچی کی اپنے لیڈر سے محبت
اردو
17
496
2.6K
15.1K
Inam Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
اردو
1.2K
20.1K
39.9K
711.2K
Inam Khan
Inam Khan@Inamkhaniyw·
Eid Mubarak to All Muslims & PTI Workers!
English
0
0
2
51
Inam Khan
Inam Khan@Inamkhaniyw·
تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہمارے قائد جناب عمران خان کو اج کے بابرکت رات کے خاطر رھای فرما دی اور اللہ ہمارے ملک ہمارے صوابے اور ہمارے تحصیل کو امن خوشحالی اور ترقی کے گہوارہ بنادی امین #Releaseimrankhan @highlight
Inam Khan tweet media
اردو
0
0
2
48
Inam Khan
Inam Khan@Inamkhaniyw·
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے مرشد عمران خان صاحب کے لیے عید کے کپڑے جو بنی گالہ سٹاف نے بھیجے تھے جیل حکام نے واپس کر دیےہم اعلی حکام اور لیڈرشپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ھماری آواز بنیں یہ ہر قیدی کا ائینی اور قانونی حق ہے جو کہ ہمارے مرشد کو نہیں دیا جا رہا
Inam Khan tweet media
اردو
0
0
2
52
Inam Khan
Inam Khan@Inamkhaniyw·
کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دیرینہ کارکن اور عمران خان کے فوٹوگرافر، سید محمد زبیر شاہ فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ وہ اس وقت پمز ہسپتال اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں۔ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے
Inam Khan tweet mediaInam Khan tweet media
اردو
0
0
3
92
Inam Khan retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
بنی گالا خان صاحب کی رہائش گاہ پر آج قران شریف ختم اور خان کی رہائی ملک کی سلامتی کیلئے دعا کی اللہ پاک خان صاحب کی گھر کو ہمیشہ اباد رکھیں ۔ آمین 🤲🏻❤️
اردو
3
96
648
5.1K