Inayatullah
35K posts

Inayatullah
@Inayatullah26
Views are Personal/ Editor in Chief CSS Website https://t.co/KXqVwxyzfj & Daily Dusk



🚨 کراچی:سنگین صورتحال 🚨 کراچی میں معروف ڈاکٹر بھگت کمار کی نواسی چندنا کماری کے ساتھ ناروا سلوک پر شدید تشویش جنم لےرہی ہےسوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں انہوں نے مدد کی اپیل کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ لینڈ مافیا ان کے حقوق پر ناجائز قبضے کی کوشش کر رہا ہےجو نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ادارےنوٹس لیں اس خاتون کو انصاف فراہم کریں


ویلکم تو پرانا پاکستان۔ بلاول بھٹو شکارپور کے مرحوم ڈاکٹر وجے کمار کی بیٹی چاندنی کماری کراچی میں زمین (پلاٹ) کے معاملے پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں ۔




Joined SELD and faced tough challenges that tested my resilience and patience.Huge thanks to ada @haleemsomro for listening, understanding, and helping resolve the issue.Officers like him are true assets for SELD. 🙏












