Infodor

7.3K posts

Infodor banner
Infodor

Infodor

@Infodor_pk

Your corridor to the right information.

Pakistan Katılım Kasım 2022
68 Takip Edilen4.4K Takipçiler
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
وزیراعظم شہباز شریف نے ہانگژو پاکستان چین بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس میں چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی اور آئی ٹی، قابلِ تجدید توانائی، مینوفیکچرنگ اور زراعت میں مواقع اجاگر کیے۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
0
14
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
پاکستان اور چین نے بیٹری سیل مینوفیکچرنگ اور جدید توانائی ٹیکنالوجیز میں تعاون کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق کیا، جس کا مقصد پاکستان میں بڑھتی ہوئی الیکٹرک وہیکل اور انرجی اسٹوریج کی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
1
13
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
وزیراعظم شہباز شریف ہانگژو کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے پاک چین بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کی قیادت کی اور علی بابا، CATL اور StarCharge سمیت بڑی چینی کمپنیوں سے سرمایہ کاری و صنعتی تعاون پر ملاقاتیں کیں۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
0
10
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
یونیورسٹی آف مانسہرہ کے شعبہ پاکستان اسٹڈیز نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد کیا، جس میں دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی اور بڑھتے ہوئے تعاون کو اجاگر کیا گیا۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
1
12
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
چینی کمپنی میکس ہب نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے ڈیجیٹل کیمپس تبدیلی، اسمارٹ تدریسی نظام اور جدید تحقیقی سہولیات کے فروغ کیلئے تعاون کا آغاز کر دیا۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
0
14
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
پاکستان اور چین نے جیانگسو میں زرعی مشینری کی تیاری، تکنیکی تعاون، لوکلائزیشن اور جدید زرعی میکنائزیشن کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، جس سے پاکستان کے زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ متوقع ہے۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
0
10
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
چینی سفارتکار لی ہوٹنگ نے کہا کہ پاکستان اور چین گزشتہ 75 برسوں سے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں اور مستقبل میں بھی مشترکہ تعاون کے ذریعے پاک چین ہم نصیب معاشرے کے قیام کیلئے مل کر کام کرتے رہیں گے۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
0
16
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
پاکستانی فلم ساز بلال لاشاری نے بیجنگ میں دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے چینی پریمیئر کو نہایت جذباتی اور یادگار تجربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین میں ناظرین کی غیرمعمولی پذیرائی، محبت اور ثقافتی گرمجوشی اُن کے لیے دنیا بھر کے دیگر پریمیئرز سے بالکل منفرد رہی۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
0
19
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
پاکستان کی پاک سالٹ کارپوریشن اور چائنا نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ نے بیجنگ میں راک سالٹ کے شعبے میں کان کنی، پراسیسنگ، ویلیو ایڈیشن اور عالمی برآمدات کیلئے اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
0
21
Infodor
Infodor@Infodor_pk·
پاکستان کی پاک سالٹ کارپوریشن اور چائنا نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ نے بیجنگ میں راک سالٹ کے شعبے میں کان کنی، پراسیسنگ، ویلیو ایڈیشن اور عالمی برآمدات کیلئے اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے۔
Infodor tweet media
اردو
0
0
0
14