intekhab wazir

78.2K posts

intekhab wazir banner
intekhab wazir

intekhab wazir

@Intekhab44

X Super Official CEO

Pakistan Katılım Aralık 2023
2.7K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
intekhab wazir
intekhab wazir@Intekhab44·
Hello my dear followers, this is also my account, everyone follow this, I will follow everyone back. Make this viral, share it with everyone, thank you. 👇👇👇 @Mrrehmanwazir
intekhab wazir tweet media
English
1
2
5
152
intekhab wazir retweetledi
maya ali
maya ali@mayaali67l·
صبح بخیر 💕🌿💞💐
maya ali tweet media
فارسی
3
1
3
13
Mᴬᴴᴱᴱᴺ ᴷᴴᴬᴺ🕊♥️
کتنا کچھ ہے کرنے کو زمانے میں، کتنی باتیں ہیں کہنے کو کہ ابھی تو آپ نے، کچھ کیا ہی نہیں کہ ابھی تو آپ نے، اپنے خیالات کو حقیقت کا رنگ دیا ہی نہیں یونہی گزارتے رہے اگر بےمقصد، تو جان لیجیئے کہ اس زندگی کو آپ نے، زندگی کی طرح "جیا" ہی نہیں ۔۔۔۔ 🕊️🩷💫 اللہ حافظ ♥️ good night 😴
اردو
11
14
29
211
intekhab wazir retweetledi
Nazo
Nazo@Nazo_iNazo·
ہر مسکراتا چہرہ اپنا نہیں ہوتا، ہر قریب بیٹھنے والا اپنا نہیں ہوتا اور ہر بڑے نام والا سہارا نہیں بنتا۔ کچھ لوگ صرف اچھے موسم کے دوست ہوتے ہیں۔
Nazo tweet media
اردو
4
6
15
131
intekhab wazir retweetledi
maya ali
maya ali@mayaali67l·
اے اللہ! میں تجھ سے وہ ساری بھلائیاں مانگتی ہوں جو تیرے بندے اور نبی ﷺ نے تجھ سے مانگی ہیں، اور میں تیری پناہ مانگتی ہوں ان تمام برائیوں سے جن سے تیرے بندے اور نبی ﷺ نے پناہ مانگی اے اللہ! میں تجھ سے جنت مانگتی ہوں اور ہر وہ قول اور عمل جو اس کے قریب کر دے آمین یا رب العالمین
maya ali tweet media
اردو
9
4
22
175
intekhab wazir retweetledi
maya ali
maya ali@mayaali67l·
تم اس شخص کی تھکن کا اندازہ نہیں لگا سکتے جسے سفر کے آخر میں پتا چلے کہ جس راستے پر وہ چل کر آیا ہے۔ وہ سارا راستہ ہی غلط تھا۔🍂 #مایا
maya ali tweet media
اردو
2
1
5
36
intekhab wazir retweetledi
maya ali
maya ali@mayaali67l·
کسی دوسرے کو محض خوش کرنے کی خاطر اپنے آپکو رنگ مت لگائیں۔ جو آپکو چاہتا ہو گا وہ آپکے اصل رنگوں سے بھی محبت کرے گا🌸 #مایا
maya ali tweet media
اردو
3
1
8
78
intekhab wazir retweetledi
maya ali
maya ali@mayaali67l·
صبح بخیر 💕🌿💞
maya ali tweet media
فارسی
6
1
8
51
intekhab wazir retweetledi
maya ali
maya ali@mayaali67l·
وہ تمہیں اتنا سمجھدار بنا جائیں گے کہ اگر کوئی پیروں میں بیٹھ کر بھی روئے گا تو بھروسہ نہیں کرو گے🍂 #مایا
maya ali tweet media
اردو
1
1
2
29
Mᴬᴴᴱᴱᴺ ᴷᴴᴬᴺ🕊♥️
#درود_وسلام ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا: روزانہ جب بندے صبح اُٹھتے ہیں تو دو فرشتے نازل ہوتے ہیں، ایک کہتا ہے: اے الله! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ عطا فرما، اور دوسرا کہتا ہے: اے الله! روک کر رکھنے والے (بخیل) کا مال ضائع کر دے۔ (البخاری:1442)
Mᴬᴴᴱᴱᴺ ᴷᴴᴬᴺ🕊♥️ tweet media
اردو
14
9
44
277
intekhab wazir retweetledi
Mᴬᴴᴱᴱᴺ ᴷᴴᴬᴺ🕊♥️
تیرے ملنے کے لیے ترسے نظر چھا گئی کیسی اداسی ایک دم۔۔ ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم۔۔🥺❤️ Good night 😴💓
Mᴬᴴᴱᴱᴺ ᴷᴴᴬᴺ🕊♥️ tweet media
اردو
34
4
40
366
intekhab wazir retweetledi
Zeenia
Zeenia@_sv_22·
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اگر انسانی رویوں میں الجھوگے تو زندگی الجھن میں گزرے گی بس عیب اور غیب کے جاننے والے (رب کریم) کےساتھہ اپنے معاملات سلجھاۓ رکھو الجھنیں اور مسائل دور ہوجائیں گے! انشاالله عزوجل
Zeenia tweet media
اردو
14
38
113
729
intekhab wazir retweetledi
sadaf 🦋
sadaf 🦋@3163tt·
ناراض میں بھی ہوں تم سے لیکن تم اپنا غصے سے بھرا سر میرے کندھے پر رکھ سکتے ہو، وہ بھی معذرت کئے بغیر🖤 @miss__mahi_ follow and follow back 💯
sadaf 🦋 tweet media
اردو
36
7
59
847
intekhab wazir retweetledi
GULNAZ TANOLI
GULNAZ TANOLI@Tanoli__007·
میں خود کو خاک مدینہ میں جذب کر دوں گی🥺 جو تھوڑا سا بھی میرے ہاتھ اختیار آیا۔😌 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم😍 #قومی_زبان
GULNAZ TANOLI tweet media
اردو
51
33
117
742
تنہا راجپوت ™
تنہا راجپوت ™@Shahbaz7637071·
اســــــلام علیکــــــم صبـــــح بخیـــــــــر
تنہا راجپوت ™ tweet mediaتنہا راجپوت ™ tweet mediaتنہا راجپوت ™ tweet mediaتنہا راجپوت ™ tweet media
فارسی
42
3
68
445