Intizar Hussain

6.4K posts

Intizar Hussain banner
Intizar Hussain

Intizar Hussain

@Intiimalik

“Be real with me, I respect you honestly.”

Sialkot, Pakistan Katılım Ocak 2024
2.2K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
💚سبحان اللّٰہ 💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وآصحابہ وبارک وسلّم 💚
اردو
50
3
44
502K
Intizar Hussain retweetledi
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
💚سبحان اللّٰہ 💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وآصحابہ وبارک وسلّم 💚
اردو
50
3
44
502K
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
🌴تمہــاری کامـیابــی کــے پیچھــے تمہــارے بـوڑھــے مــاں بـاپ کــی انتـھک محـنت ہــے اس لئــے والـدین کـی قـدر کیجیئــے یـہ وہ درخت ہیــں جـو اُکھــڑ جائیــں تـو پھــر کبھــی نہیـــں لگتــے🌴 *رَبِّ ارۡحَمۡهُــمَا كَـمَا رَبَّيٰنِــيۡ صَغِــيۡرًا*🌺 #قومى_زبان
اردو
0
1
6
36
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
اعلی نسب کے لوگ تین چیزیں نہیں بھولتے نمبر ایک اپنا ماضی نمبر دو اپنی اوقات نمبر تین اپنے محسنوں کو #قومى_زبان
اردو
0
1
2
30
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
زندہ شخص کی قَدر کریں، زندہ کے چہرے پر ایک مسکراہٹ لانا قبر پر پھول چڑھانے سے کہیں بہتر ہے۔ #قومى_زبان
اردو
0
1
2
28
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
بےشک ✨♥️ #قومى_زبان
Intizar Hussain tweet media
اردو
0
3
3
77
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
الحمد للّٰہ ❤️❤️ #قومى_زبان
Intizar Hussain tweet media
العربية
0
3
4
57
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
وراثت صرف پیسہ ہی نہیں، بعض اوقات آپ کے والد کی نیک نامی بھی کافی ہوتی ہے، اور آپ جہاں جاتے ہیں، آپ کو بتایا جاتا ہے کہ آپ کے والد کا شمار بہترین لوگوں میں ہوتا ہے #قومى_زبان
اردو
0
4
5
55
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
بَس صبر اِختیار کِیا اُس کو دیکھ کر...!! اِس بار بازوؤں کو کُشادہ نہیں کِیا....!!! #قومى_زبان
اردو
0
4
8
90
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
دو باتیں عقل کا عیب ہیں: بولنے کے وقت چپ رہنا اور چپ رہنے کے وقت بول پڑنا۔ #قومى_زبان
اردو
1
2
4
32
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
تو پکارے تو چمک اٹھتی ہیں آنکھیں میری تیری صورت بھی ہے شامل تیری آواز کے ساتھ #قومى_زبان
اردو
1
2
4
27
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
بےشک ✨♥️ #قومى_زبان
Intizar Hussain tweet media
اردو
0
5
10
135
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
کہاں سے لاؤں میں اتنا صبر تھوڑے سے تم کیوں نہیں آتے #หวยงวดนี้
اردو
0
0
0
64
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
کچھ لوگ بہت غریب ہوتے ہیں، ان کے پاس پیسے کے سِوا کچھ نہیں ہوتا #Chidimma
اردو
0
0
0
10
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو کسی بھی ذاتی حملے کو اپنی توہین نہیں بلکہ کرنے والے کا گھٹیا پن سمجھیں #LCDLFMX
اردو
0
0
0
14
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
_جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر 🔥 رزق بھی، عشق بھی، نصیب بھی #قومى_زبان
اردو
1
3
8
114
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت سکون ہے۔ ☆☆☆ #قومى_زبان
اردو
0
4
6
98
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
آپ فرشتے بھی بن جاٸیں تب بھی آپ کو برا کہنے والے موجود ھوں گے۔ #قومى_زبان
اردو
0
5
11
116
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
بُرے وقت میں کندھے پر رکھا ہاتھ کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔ #قومى_زبان
اردو
0
3
7
149
Intizar Hussain
Intizar Hussain@Intiimalik·
تم نے بدلے ہوئے لہجوں کے زہر چکھے ہی نہیں تم نے دیکھا ہی نہیں ــــــ اوقات سے باہر ہونا #قومى_زبان
اردو
0
4
6
78