Investigation Police Lahore

4.8K posts

Investigation Police Lahore banner
Investigation Police Lahore

Investigation Police Lahore

@InvPoliceLahore

Official Twitter Account of Investigation Wing of Lahore Police.

Abbot Road, Lahore. Katılım Mart 2019
96 Takip Edilen37.8K Takipçiler
Investigation Police Lahore
Investigation Police Lahore@InvPoliceLahore·
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کی طرف سے تیسرے سیشلائزڈ ٹریننگ کورس کے زیر تربیت ڈی ایس پیز کے اعزاز میں پروقار اعشائیہ، ایس ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور محمد نوید نے افسران کو بریفنگ دی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے زیر تربیت افسران کو اعزازی شیلڈز بھی دیں۔
اردو
0
0
3
285
Investigation Police Lahore
Investigation Police Lahore@InvPoliceLahore·
@ZahraShahPTI واقعہ میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے اور انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، اہلکار کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
اردو
0
0
1
31
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
لاہور پولیس کا تھانیدار لڑکی بازیاب کرانے جانے والا خود درندہ بن گیا سب انسپکٹر کی لڑکی کے ساتھ شرمناک حرکات کی ویڈیو وائرل تین دن تک متاثرہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرتا رہا ،ان سے بہن بیٹیاں محفوظ 💔
اردو
7
177
298
7K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
لاہور، غالب مارکیٹ کے علاقہ میں پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے شہری کی تصاویر اور ایف آئی آر
Muhammad Umair tweet media
اردو
25
455
966
19.9K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
24 گھنٹوں میں لاہور کے تھانوں میں تشدد کا دوسرا واقعہ تھانہ غالب مارکیٹ میں انویسٹی گیشن ونگ کے اہلکاروں کی جانب سے عمیر ریئس نامی شہری پر تشدد کیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے انچارج انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ سونیہ ناہید سمیت چار اہلکاروں کو معطل کردیا۔
Muhammad Umair tweet media
Muhammad Umair@MohUmair87

لاہور، تھانہ ڈیفنس میں نوجوان پر تھانے میں تشدد کا واقعہ ورثاء کے مطابق 22 سالہ بچی تھانہ ڈیفنس اے کے علاقے میں گھریلو ملازمہ ہے، بچی پر چوری کے الزام پر اسے تھانے لے جایا گیا جب لڑکی کا بھائی اسے ملنے گیا تو پولیس نے اسے بھی حراست میں لے لیا جہاں اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اردو
17
196
511
29.7K
Investigation Police Lahore
Investigation Police Lahore@InvPoliceLahore·
@aliimranabbasi متاثرہ خاتون سیدہ نمرہ بخاری کی مدعیت میں تھانہ ستوکتلہ میں مقدمہ درج ہو چکا ہے، ملزم عادل حسین 30مارچ تک عبوری ضمانت پر ہے، جلد ملزم کی ضمانت منسوخ کروا کر ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا
اردو
0
0
0
28
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
🚨وزیراعلی پنجاب کی ریڈلائن کےساتھ ایساسلوک؟🚨 سوشل میڈیا پر ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون اپنی ٹانگ پر تشدد کے نشانات دکھاتے ہوئے انصاف کی اپیل کر رہی ہیں۔ متاثرہ خاتون کا نام سیدہ نمرہ بتایا جا رہا ہے۔ نمرہ کے مطابق ان کی شادی کے تیسرے دن سے ہی ان کے شوہر کی جانب سے تشدد کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا جو گزشتہ بارہ برس سے جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ابتدا میں ان کے شوہر شراب نوشی کے بعد تشدد کرتے تھے، تاہم گزشتہ تین سال سے انہوں نے آئس (منشیات) کا استعمال شروع کر دیا جس کے بعد ان کی ذہنی حالت مزید خراب ہوتی گئی اور تشدد کی شدت میں اضافہ ہوتا گیا۔ نمرہ کے مطابق انہوں نے اپنے شوہر کو علاج کی غرض سے ایک نجی اسپتال میں بھی داخل کروایا تھا، مگر ڈیڑھ ماہ بعد وہ دوبارہ آئس کے نشے میں مبتلا ہو گئے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ حالیہ واقعے میں ان کے شوہر نے پستول کے بٹ سے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی ٹانگ تک توڑنے کی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنا مقدمہ درج کروانے کے لیے تھانہ ستو کتلہ پہنچیں تو انہیں مبینہ طور پر یہ کہہ کر واپس کر دیا گیا کہ “دس پندرہ دن انتظار کر لیں، بات چیت سے مسئلہ حل ہو جائے گا، لڑائی جھگڑے گھروں میں ہو جاتے ہیں۔” نمرہ سوال اٹھاتی ہیں کہ جو شخص بارہ سال سے نہیں سدھرا اور انہیں اور ان کی بیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے، وہ اب کیسے بدل جائے گا؟ انہوں نے مزید بتایا کہ اسپتال میں بھی ابتدا میں عملے نے ان کے زخموں کا معائنہ ضروری نہیں سمجھا اور کہا کہ “ایسے جھگڑے گھروں میں ہوتے رہتے ہیں”، جس کے بعد انہیں اپنی شلوار اوپر کر کے ٹانگ پر موجود شدید تشدد کے نشانات دکھانے پڑے۔ نمرہ کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ ان کے شوہر کو ایک بااثر سیاسی شخصیت کی حمایت حاصل ہے جس کے باعث انہیں مسلسل دھمکیوں اور دباؤ کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے اکلوتے بھائی اور بچوں کی جان کے بارے میں بھی شدید خدشات ہیں۔ متاثرہ خاتون نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لے کر انہیں انصاف فراہم کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک خاتون ہونے کے ناطے وہ امید رکھتی ہیں کہ صوبے کی سربراہ ان کے درد کو سمجھیں گی۔ یہ واقعہ ایک بار پھر اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ گھریلو تشدد کے متاثرین کو بروقت تحفظ اور انصاف فراہم کرنے کے لیے ہمارے نظام میں کس حد تک سنجیدگی موجود ہے۔
اردو
1
12
33
2.1K
AD Malik Official
AD Malik Official@ADMalik87·
ڈسمس کانسٹیبل وعادی مجرم سنیل مسیح کوپروٹوکول دیناانویسٹیگیشن پولیس شالیمارکےگلےپڑتےپڑتےرہ گیاپولیس ذرائع کےمطابق زیرحراست ملزم سنیل آج موقع پاکرتھکڑی سمیت تھانہ شالیمارکی بلڈنگ سےمبینہ طورپرباہرنکلنےمیں کامیاب ہوگیا @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @InvPoliceLahore @GovtofPakistan
AD Malik Official tweet mediaAD Malik Official tweet media
اردو
2
0
0
20
Investigation Police Lahore retweetledi
Capital City Police Lahore
Capital City Police Lahore@ccpolahore·
سلامِ عقیدت: وردی میں ملبوس وقار شعبہ پولیس ہو یا کوئی اور میدان، ہماری خواتین نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ کسی سے کم نہیں۔ یومِ خواتین پر ہم اپنی ان نڈر افسران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو دھوپ ہو یا چھاؤں، شہریوں کی حفاظت کے لیے ڈٹی رہتی ہیں۔ Strong women build strong futures.
اردو
0
2
4
329
Investigation Police Lahore retweetledi
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
السلام علیکم! صبح بخیر پنجاب پولیس سے متعلقہ معلومات اب صرف ایک واٹس ایپ پیغام کی دوری پر۔۔۔ صارفین سے گزارش ہے کہ یہ ایک واٹس ایپ میسج سروس ہے، اس پر کالز کرنے، تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے سے گریز کریں۔ ایمرجنسی سروس کے لیے 15 پر رابطہ کریں۔ #PunjabPolice #WhatsApp #BuildingForBetter
Punjab Police Official tweet media
اردو
6
24
53
2.9K
Investigation Police Lahore
Investigation Police Lahore@InvPoliceLahore·
اچھرہ صرافہ مارکیٹ کے تاجروں سے دھوکہ دہی سے کروڑوں روپے کا سونا ہتھیانے کا معمہ - ملزم سے 15 کروڑ سے زائد مالیت کی برآمدگی کی لی گئی - ملزم سے 1734 گرام سونا برآمد - 3کروڑ سے زائد نقدی بھی برآمد - کروڑوں مالیت کی گاڑیاں اور دیگر قیمتی سامان بھی برآمد
Investigation Police Lahore tweet media
اردو
0
1
1
233
Investigation Police Lahore
Investigation Police Lahore@InvPoliceLahore·
@RShahzaddk مقدمہ ہذا میں خاتون مسنگ ہے جس کا کال ڈیٹا لیا گیا تو مغویہ خاتون کا رابطہ طیبہ بی بی کے ساتھ پایا گیا۔ رابطے پر اس نے اپنی ضمانت کروا لی اور شامل تفتیش ہوئی۔ 5فروری 2026 کو تفتیش میں اسے بے گناہ کر دیا گیا۔ خاتون نے کسی دیگر وجہ سے خود کشی کی ہے۔ پولیس پر الزام بے بنیاد ہے۔
اردو
2
1
3
505
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پولیس نے بھاری رشوت مانگی اور پھر میاں بیوی نے مجبور ہو کر خودکشی کر لی آئے روز پولیس کی زیادتی کے کیس سامنے آتے رہتے ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ پولیس میں ابھی تک سٹرکچرل ریفارم کامیاب نہی ہوئی ہیں پولیس اور صحت کا محکمہ ایسا جہاں تبدیلی لانا ناممکن لگتا ہے ہسپتالوں سے بھی ڈاکٹروں کی غفلت کے واقعات آتے رہتے ہیں آخر یہ سب کیسے بدلے گا کہ قانون کے محافظ قانون کے دائرے میں رہنا سیکھ لیں ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
36
274
583
21.1K
Investigation Police Lahore
Investigation Police Lahore@InvPoliceLahore·
@Aadiiroy2 مقدمہ ہذا میں خاتون مسنگ ہے جس کا کال ڈیٹا لیا گیا تو مغویہ خاتون کا رابطہ طیبہ بی بی کے ساتھ پایا گیا۔ رابطے پر اس نے اپنی ضمانت کروا لی اور شامل تفتیش ہوئی۔ 5فروری 2026 کو تفتیش میں اسے بے گناہ کر دیا گیا۔ خاتون نے کسی دیگر وجہ سے خود کشی کی ہے۔ پولیس پر الزام بے بنیاد ہے۔
اردو
1
1
1
80
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ ھماری پنجاب پولیس،اللہ ان راشی خوروں کو جہنم رسید کرے۔
صحرانورد tweet media
اردو
5
11
37
1.1K
Investigation Police Lahore
Investigation Police Lahore@InvPoliceLahore·
Accused Involved in Embezzlement of Gold (Worth Million of rupees) Ichra Gold Market is now arrested,further investigation is underway. After completion of the investigation of gold embezzlement case, all facts will be brought to light;DIG Investigation Syed Zeeshan Reza
Investigation Police Lahore tweet media
English
1
1
6
371
Investigation Police Lahore
Investigation Police Lahore@InvPoliceLahore·
Dig Investigation Lahore SYED ZEESHAN REZA briefing investigation wing performance IN YEAR2025
English
0
1
7
1.3K