ziya Siddiqui

1.8K posts

ziya Siddiqui banner
ziya Siddiqui

ziya Siddiqui

@IramFatima1795

Mumbai

Katılım Nisan 2023
179 Takip Edilen347 Takipçiler
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
_تمہارےﷺ ہوتے ہوۓ درد و دُکھ کس سے کہوں آقاﷺ شفیعِ عاصیاں تمﷺ ہو ، وکیلِ مُجرِماں تمﷺ ہو_🥹🫀🌷
اردو
0
0
0
270
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
_مدینہ صرف ایک شہر نہیں، بلکہ وہ ہے جو ہر عاشقِ مصطفیٰ ﷺ کی آنکھوں میں بستا ہے ہر دھڑکن جیسے مدینہ کے ذکر پر سجدہ ریز ہو جاتی ہے، اور ہر سانس ایک ہی فریاد کرتی ہے:"الہی! ایک بار مدینہ منورہ پہنچا دے...!!!_🫀🥹🌒🫶🏻
اردو
0
1
2
93
Yusuf
Yusuf@Yusuf_9568·
@IramFatima1795 وقت ہی اصل معیار ہے، وقتی میٹھاس تو سب میں ہوتی ہے مگر اصل انسان وہ ہے جو ہر حال میں سچا اور وفادار رہے۔
اردو
1
0
1
19
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
*ہر رشتہ اور تعلق کو وقت کے ساتھ پرکھنا چاہیے۔ صرف ابتدائی میٹھے رویے پر دھوکہ نہ کھائیں۔* *لوگ چیونگم کی طرح وقتی میٹھے ہوسکتے ہیں، مگر اصل قدر اس انسان کی ہے جس کی مٹھاس اور سچائی وقت گزرنے کے بعد بھی قائم رہے!*
ziya Siddiqui tweet media
اردو
2
2
8
120
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
*پردہ میرا فخر ہے، میری پہچان ہے* *لوگوں سے نہیں، رب سے جڑنے کا ذریعہ ہے* *یہ چادر بوجھ نہیں، رحمت ہے*
ziya Siddiqui tweet media
اردو
2
0
3
215
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
"آپ کا خوش رہنا ہی، آپ کا بُرا چاہنے والوں کے لیے سب سے بڑی سزا ہے۔" ♥️
ziya Siddiqui tweet media
اردو
0
0
6
76
ziya Siddiqui retweetledi
MUHAMMAD AMIR
MUHAMMAD AMIR@AMIR__KHAN10·
नबी ए रहमत ﷺ की शान में गुस्ताख़ी हम कतई बर्दाश्त नहीं कर सकते। ये सिर्फ मुसलमानों का नहीं, इंसानियत का मामला है। जो नफरत फैलाए, उसे सज़ा मिलनी चाहिए। अगर तुम भी चाहते हो कि कानून अपना काम करे — तो आवाज़ उठाओ: #ArrestSharmishta #GustakhiNabiNaManzoor
हिन्दी
6
20
19
534
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
*اسرائیل میں لگی آگ سے اب تک 6,000 یہودی اپنے گھر بار چھوڑ چکے ہیں!! الحمداللہ وشکر یارب العالمین!* اسرائیل میں 100 سے زیادہ مقامات میں آگ بھڑک اٹھی دعا کریں اللہ تعالیٰ مزید اضافہ کریں بولیں سب آمین یا رب العالمین🤲🏻🤲🏻🤲🏻
ziya Siddiqui tweet media
اردو
0
0
2
103
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
مُحَمَّدﷺ❤️ بہتی رہے ہر وقت..! جو سرکارﷺ کے غم میں..! روتی ہوئی وہ آنکھ مجھے..! میرے خدا دے...» ایمان پہ دے...» موت مدینے کی گلی میں.. مدفن مرا محبوبﷺ کے...» قدموں میں بنادے..! صلی اللہ علیہ وسلم..!♥️
ziya Siddiqui tweet media
اردو
1
0
0
78
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
مُحَمَّدﷺ❤️ بہتی رہے ہر وقت..! جو سرکارﷺ کے غم میں..! روتی ہوئی وہ آنکھ مجھے..! میرے خدا دے...» ایمان پہ دے...» موت مدینے کی گلی میں.. مدفن مرا محبوبﷺ کے...» قدموں میں بنادے..! صلی اللہ علیہ وسلم..!♥️
ziya Siddiqui tweet media
اردو
0
0
0
50
ziya Siddiqui retweetledi
kiswa' ‏كِسْوَہ--🇵🇸
kiswa' ‏كِسْوَہ--🇵🇸@muntahaansari00·
Assalamu alaikum जुम्मा मुबारक☺️ इलाही तुझसे दुआ है की किसी का दिल मेरी वजह से न दुखे🤲
हिन्दी
8
8
26
603
ziya Siddiqui retweetledi
Nasir Raza
Nasir Raza@Nasirra92·
مجھے ان لوگوں سے کوئی مسئلہ نہیں ۰۰۰
Nasir Raza tweet media
اردو
1
1
2
87
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
ہمارے منہ نہیں لگنا تھا تو بتا دیتے یوں ڈوب مرنے کی کیا ضرورت تھی💔 😂😂😂😂
ziya Siddiqui tweet media
اردو
2
0
2
96
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
*چھوٹے ہمشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں!* *عبادتیں بھی ۔محبتیں بھی۔اور نفرتیں بھی* 💯💕🤲✔️
اردو
0
0
2
45
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
بروزِ محشر بوقت پُرسش...؟؟ مُجھے جو دیکھا فرشتے بولے.! اِدھر پریشان کیوں کھڑے ہو..! تُمہیں تو آقاﷺ بلا رہے ہیں...!! (صلی اللہ علیہ وسلم...!❤️) ان شاء اللہ❤️
اردو
2
1
6
85
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
حَیا اور وَفا جِس عورت میں ہو اُس عورت سے بَڑھ کر کوئی عورت خُوبصورت نہیں ہوسَکتی✨
اردو
0
0
0
45
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
*چھوٹے ہمشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں!* *عبادتیں بھی ۔محبتیں بھی۔اور نفرتیں بھی* 💯💕🤲✔️
اردو
0
0
0
29
ziya Siddiqui
ziya Siddiqui@IramFatima1795·
جب کوئی آپ سے کہے کہ میرے لیے دعا کیجیے گا تو واقعی اس کے لیے دُعا کیا کریں کون جانے اس وقت یہ دنیا اس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو۔ 🖤 اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ...❣️
اردو
0
0
0
30