Irha Rajpoot

2.2K posts

Irha Rajpoot banner
Irha Rajpoot

Irha Rajpoot

@Irha342

مجھے کسی کی پرواہ نہیں جو خود کو ٹھیک لگتا ہے بس وہ ٹھیک!!! DM not Allowed 😊

Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2024
317 Takip Edilen321 Takipçiler
HAIDER
HAIDER@Haiderk0774·
ایک عربی کہاوت ہے ! وہ ہنستی ہے حالانکہ ; ان کے دل میں ارمانوں کا جنازہ پڑا ہوا ہوتا ہے یہی مضبوط ترین اور حسین ترین عورتوں کی نشانی ہوتی ہے حیدر خان ✍️ #اردو_زبان
HAIDER tweet media
اردو
7
6
17
331
Nasir Mehmood
Nasir Mehmood@NasirMehmoodKS·
@Irha342 اور آ پ اتنی قیمتی کے پوسٹ بھی نھی کرتیں
اردو
1
0
0
7
Nasir Mehmood
Nasir Mehmood@NasirMehmoodKS·
پاکستان کے ھر اسٹیشن پر یہ عظیم انسان موجود ھوتے ھیں ان کے لیے جو اپنا بوجھ خود نھی ا ٹھا سکتےھم ان کو قلی کے نام سے پکارتے ہیں نھی قلی تو وہ اپنے بچوں کے لئے بنے ھوے ھیں اگر یہ قلی ھیں تو ھم معذور آ ج کی رات ان عظیم انسانوں کے نام شب بخیر Good night
Nasir Mehmood tweet media
اردو
20
3
22
168
Nasir Mehmood
Nasir Mehmood@NasirMehmoodKS·
حالات بدلے ھیں کچھ فقیروں کے دن پھرے ھیں کچھ وزیروں کے ھر بلاول ھے دیس کا مقروض پاؤں ننگے ھیں بےنظیرو ں کے میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو اک طوائف پھنسی ھے تماش بینوں میں
اردو
4
0
6
94
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
اسلام عیلکم _میری اوقات نہیں کہ میں جنت مانگوں_ _بس التجا ہے جہنم سے بچا لے یا رب🌹_
اردو
136
15
187
1.8K
Saima Rasheed
Saima Rasheed@sai_rash69·
انشاللہ انشاللہ بہت جلد یہ دن آئے گا ۔ سب آ مین کہیں
Saima Rasheed tweet media
اردو
3
5
17
140
Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰـــہ🤲🏻 جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسوؤ جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں جتنے بھی یقین جتنی بھی نیک خواہشات جتنی بھی دعائیں #فقط_ناز تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے آمین یارب العالمین
Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸 tweet media
اردو
107
11
128
905
AK Human Life
AK Human Life@ak_human_life·
💚Assalam-W-alaykum💚 Good night my dear dear friends💚 اللهم لا تجعل في قلبي انتظارا الشيء لن يأتي O Allah, do not keep my heart waiting for something that will never come..!!✨✨
42
3
47
791
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
وقت کے پاؤں بھی نہیں محور اور رفـتار بـھی غـضب کی ہے⌛
Irum Chauhdry tweet media
اردو
15
1
27
229
ع عائشہ
ع عائشہ@mohinib7b·
ایکس کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ہر وہ عورت جو آپکی پوسٹ کو پسند کرتی ہے ضروری نہیں کہ آپکو بھی پسند کرے اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی Mind It 🙏🙏🙏
اردو
235
85
1.4K
43.6K
🦋🥀𝐒𝒉ᥲ𝕫𝖎ᥲ🥀🦋
خود کا وائس میسج سن کر دل کرتا ہے😒🤧 بندہ اس سے جا کر معافی مانگے🤦🏻‍♀️🙊 جس کو بھیجا ہے🤪😬😬
اردو
29
4
69
1.2K
sanwal zaman
sanwal zaman@sanwalzaman·
Good night x family
sanwal zaman tweet media
English
4
0
5
72
Shakil Ahmad
Shakil Ahmad@ShakilA89065876·
@SyedaSa30182925 اگر آپ ہمارے مرشدِ عمران خان کے ساتھ ہیں تو ہم آپ کو جانتے ہیں یعنی آپ بھی انصاف پسند ہیں
اردو
2
0
1
20
Saba Zaidi
Saba Zaidi@SyedaSa30182925·
آپ لوگ مجھے بالکل بھی نہیں جانتے اس لئے میں آپ لوگوں کو اتنے بڑے امتحان میں کبھی نہیں ڈالتی یہ والی پوسٹ کرکے کے میں آپ کو کیسی لگتی ہوں 🤪😜😄
اردو
23
4
31
336
Saima butt
Saima butt@saimabutt224938·
سُنا ہے ، لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اُسکے شہر میں۔۔۔ کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سُنا ہے اُسے بھی ہے۔۔۔ شعر و شاعری سے شغف سو ہم بھی معجزے ۔۔۔اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں ♥️♥️
Saima butt tweet mediaSaima butt tweet media
اردو
50
6
64
771
عمران
عمران@jilani1998·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر زندگی🥀 اے رب ذوالجلال ھماری خطائیں بخش دے توبہ قبول فرما علم نافع, صحت کاملہ, اولاد صالح, رزق حلال, مقام عبدیت, عشق مصطفٰی عطا فرما اور ھم سب پر رحم فرما اللہ کریم آپ سب کو شادوآباد رکھےاورہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے آمین 🥀
عمران tweet mediaعمران tweet media
اردو
99
9
106
826
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
وہ جب تک حیات تھے ادیب ؛ ڈھال تھے میں باپ کے بعد موسموں کی زَد میں آ گئی 27 نومبر 🥹
چکور 🪶 tweet media
اردو
44
16
86
2.3K
Muhammad Sultan
Muhammad Sultan@sultanandcm·
السـلام علیـکم اے میرے رب کریم التجاؤں کو سننے والے ہم پر اپنا رحم فرما آمیـــــــــــن
Muhammad Sultan tweet media
اردو
168
60
572
4.6K