🔪

287.9K posts

🔪 banner
🔪

🔪

@Irhuuu

Na Yun bujhay bujhay raho Jo Dil ki baaat hai Kaho 🌼

پاکستان Katılım Mart 2020
165 Takip Edilen5.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🔪
🔪@Irhuuu·
سحر قریب ہے، دل سے کہو نہ گھبرائے ؀فیض
اردو
6
0
38
7.4K
🔪 retweetledi
🔪
🔪@Irhuuu·
ہم کو تادیبِ تمنّا یہ کہاں لے آئی!
اردو
2
1
4
1.5K
🔪 retweetledi
🔪
🔪@Irhuuu·
تمہارے پیار کی قسم تمہارا غم ہے میرا غم❗
اردو
0
1
2
694
🔪 retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
کیا کیا نوازشیں نہ مری ذات پر ہوئیں پر تیرا اجتناب مجھے بھولتا نہیں عائشہ شفق
اردو
0
24
123
2.9K
🔪 retweetledi
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
تمہاری فتح..!! نرگسیت زدہ سے شور و غل میں جیتنے میں نہیں بلکہ دانائی سے پیچھے ہٹ جانے میں ہے. انکے جھوٹوں کی بجاۓ ذہنی سکون کو ترجیع دینے میں ہے. کھوکھلے دعووں پر اپنی سچائی چننے میں ہے کیونکہ جب تم نرگسیتی صحبت چھوڑتے ہو تو تم کسی کو کھوتے نہیں بلکہ خود کو دوبارہ پا لیتے ہو.
اردو
1
11
67
2.6K
🔪 retweetledi
🦋
🦋@aurat_zaat_·
اس ڈوپٹے سے تو دستار کی بو آتی ہے تم کسی اونچی حویلی کی پلی لگتی ہو
اردو
1
1
8
182
🔪
🔪@Irhuuu·
@sohail_masoom ہاں تو میں کب کر رہی اللہ اللہ
اردو
1
0
1
16
ابو ريان
ابو ريان@sohail_masoom·
@Irhuuu میں نے کہا کہ تنگ نہیں کرنا پروفیسر
اردو
1
0
1
22
ابو ريان
ابو ريان@sohail_masoom·
اوکے بائے کوئی افطاری کے بعد تنگ نہ کرے
ابو ريان tweet media
اردو
4
0
10
338
ابو ريان
ابو ريان@sohail_masoom·
مبارك عليكم الشهر، جعله الله عليكم شهر خير وبركة، وكتب لكم فيه القبول والرضا، وأمدكم بالصحة والعافية. أسأل الله أن يكون شهر سكينة ورحمة لكم ولمن تحبون، ويفرح قلوبكم بكل خير. وكل عام وانتم بخير🌙
العربية
1
0
7
174
🔪 retweetledi
🦋
🦋@aurat_zaat_·
تو نے رہنا تو یہیں ہے مرے دل کے اندر میرا مطلب ہے جدا ہونے سے کیا ہونا ہے
اردو
0
1
2
258
🔪 retweetledi
Faran Warraich
Faran Warraich@FaranWarraich·
یہ ہوتا ہے کہ تمہیں یاد آتی ہے..!! مگر تمہیں انکی یاد نہیں بلکہ دراصل پرانے والے اپنے آپکی یاد آ رہی ہوتی ہے جو تم تب تھے جب وہ تمہاری زندگی میں آۓ اور تم ایسے انسان میں بدل گئے جو آج ہو. تو تم اپنے پرانے روپ کو یاد کرتے ہو کیونکہ تم جانتے ہو تم دوبارہ کبھی ویسے نہیں ہو پاؤ گے.
اردو
2
17
71
2.5K
🔪 retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
آج تیرے تکلّفات ، دِل پہ گَراں گزر گئے!
اردو
2
7
92
2.3K
🔪 retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
یہ بھی اک ذہنی اذیت ہے مسافر کو اگر گھر پہنچ کر بھی یہ لگتا ہے کہ گھر جانا ہے نادیہ گیلانی
اردو
1
16
113
2.7K
🔪 retweetledi
🦋
🦋@aurat_zaat_·
جی چاہتا ہے پھر سے ملیں اور دِلوں میں ایک اور تعلق ہو محبت کے علاوہ..........!
اردو
1
1
3
171
🔪 retweetledi
🦋
🦋@aurat_zaat_·
تُم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو🌸
اردو
2
1
7
684
🔪 retweetledi
Fawad Shafiq ツ
Fawad Shafiq ツ@fadiiisays·
وقت سفاک ہے سب نقش مٹا دیتا ہے!
اردو
0
7
41
2.3K
🔪
🔪@Irhuuu·
مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے!
اردو
2
0
6
903
🔪 retweetledi
The Awazaar Sain
The Awazaar Sain@adeelzsiddiqui·
"-میں نے قصداً ان سنی کر دی بچھڑنے کی بات تھی دل یونہی مر مرا جاتا
اردو
3
21
134
4.1K
🔪
🔪@Irhuuu·
دست شفقت ہمیں زنـدان میـں میسـر ہـی نہیں خود کے لگتے ہیں گلـے اور سنبھل جاتـے ہیں
اردو
0
0
3
716