Irshad Hanfi

21.5K posts

Irshad Hanfi banner
Irshad Hanfi

Irshad Hanfi

@IrshadHanfi

CEO Of @GhazaliTravels•Air Ticketing•Visit & Work Visas•Umrah & Hajj Packages•Travel Insurance•Hotel Booking•International & Domestic Tours•

Kohat, Pakistan Katılım Aralık 2011
6.8K Takip Edilen22.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
*Ghazali Travel & Tours Kohat✈️* * غزالی ٹریول اینڈ ٹوورز کوہاٹ* (جو نام ہے اعتماد کا) دنیا کے تمام ممالک کے ہوائی سفر، قطر آزاد ویزہ ، وزٹ ویزے ، عمرہ و حج پیکجز ، ٹریول انشورنس، ہوٹل بکنگ اور انٹرنیشنل ٹوورز کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں۔ We Provide Air Ticketing 🛫 Umrah Service’s 🕋 Visit Visas 🛂 Worldwide Hotel Bookings 🏨 Worldwide Travel Insurance 👷 International Tours 🏕 ارشادحنفی 🪀0333-9642057 ایڈریس: آفس نمبر 3،4 گل بنگش پلازہ تیراہ بازار کوہاٹ
Irshad Hanfi tweet media
اردو
4
12
33
1M
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
صحافی : سننے میں آرہا کے کوئی ترمیم لائی جارہی ؟؟؟؟ مولانا : آئین کو بگاڑا جارہا ہے چاہے جس طرح بھی ہو۔۔۔۔ #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
7
4
334
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
*کیا ہم صرف معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے اور لوگوں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیں گے؟ مولانا فضل الرحمان کا دھواں دھار خطاب* *آبنائے ہرمز سب کے لیے بند ہے مگر تیل سب سے مہنگا پاکستان میں ہی کیوں ہے؟ سربراہ جے یو آئی* *دو صوبے بدامنی کا گڑھ بن چکے، کوئی حکومتی رٹ نہیں، لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں، کہاں ہے حکومت؟ قومی اسمبلی میں خطاب* اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دو صوبے بدامنی کا گڑھ بن چکے ہیں کیا ہم صرف معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے اور لوگوں کو مرتے رہنے کے لیے چھوڑ دیں گے؟ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بارہا اس فلور پر اس ملک کے حالات پر بات کی ہے، ہماری گفتگو قوم کو براہ راست نہیں سنائی جارہی، یہاں اس ایوان میں حکومت اور اپوزیشن برابر ہیں، ہر حلقے کے عوام اپنے منتخب نمائندے کو ایوان میں سننا چاہتے ہیں، اپوزیشن ارکان کی آواز اس ایوان سے باہر نہیں جانے نہیں دی جارہی، آج میں اس ایوان میں خون کے ماحول میں بات کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری جماعت کے ارکان قومی اسمبلی مولانا معراج الدین، مولانا نور محمد اور مولانا ادریس سمیت کتنے ہی شـہـید ہوچکے ہیں، ہم آئین کے ساتھ کھڑے ہیں جس کی ہمیں سزا دی جارہی ہے، باجوڑ میں ہم نے 80 جنازے ایک جلسے میں اٹھائے ہیں، پندرہ بیس سال سے آپریشن ہورہا ہے جو ’’مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی‘‘ کے مترادف ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بھارت کے خلاف جنگ میں پاک فوج نے بہادری دکھائی، امریکی وائٹ ہاؤس نے پہلے پاک بھارت جنگ کو ان کا معاملہ قرار دیا، جب بھارت کو مار پڑی تو مودی نے ٹرمپ کو بیچ میں ڈال کر جنگ بندی مانگی، ٹرمپ کو ہمارے وزیر اعظم نے نوبل انعام کے لیے نامزد کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے سوال اٹھایا کہ آبنائے ہرمز سب کے لیے بند ہے مگر تیل سب سے مہنگا پاکستان میں ہی کیوں ہے؟ بھارت کے بھی جہاز رکے ہوئے ہیں مگر وہاں تو تیل مہنگا نہیں ہوا، باقی ملکوں میں تیل مہنگا نہیں ہوا، اس ایوان کا ان کیمرہ اجلاس کیوں نہیں بلایا جارہا ہے اس ایوان کے فیصلے بڑے محلات میں ہوتے ہیں اس ایوان میں نہیں، حکمران نواز شریف کو نہیں سمجھا جارہا، شہباز شریف کہنے کو وزیر اعظم ہیں مگر صرف ترامیم لانے کے لیے ہیں، پہلے ناجائز ترامیم کی گئیں اب ایک اور آئینی ترمیم کی تیاری کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے کہتا ہوں کہ اٹھارہویں ترمیم آپ کے دور میں ہوئی تھی، پی پی پی بتائے رفتہ رفتہ اٹھارہویں ترمیم رول بیک ہونے میں کیوں حصہ بن رہی ہے؟ ذوالفقار علی بھٹو نے سب کو ساتھ لے کر آئین بنایا، آج آئین غیر محفوظ ہوچکا ہے، پی پی کا ڈھیلا ڈھالا کردار بھٹو کی روح کو تکلیف دے رہا ہے، آج پارلیمان ربڑ سٹیمپ بنتی چلی جارہی ہے۔ ایک ہفتہ پہلے بنوں اور وانا میں درجنوں پولیس اہلکار شـہیـد کردئیے گئے، کیا ہم صرف معرکہ حق کے جشن مناتے رہیں گے اور لوگوں کو مرتے رہنے کے لیے چھوڑ دیں گے؟ آج دو صوبے بدامنی کا گڑھ بن چکے ہیں، آج میرے علاقوں میں کوئی حکومتی رٹ نہیں ہے، آج مساجد اور بیٹھک، سب جگہ مسلح لوگ بیٹھ چکے ہیں، لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں، جب مہنگائی آپ نہیں روک سکتے جب آپ جان و مال کا تحفظ نہیں کرسکتے تو پھر حکومت کس بات کی؟ اب تو ہمارے اہم لوگوں کی غمی و خوشی اسلام آباد تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ ٹرمپ خود ہی کسی کو اپنے لیے خطرہ قرار دیتا ہے اور اس پر چڑھائی کر دیتا ہے، ایران اچھے پتے کھیل رہا ہے، اس بار اچھی بات ہے کہ یورپ امریکا کے ساتھ نہیں، پورے خلیج میں آگ لگانے والے ہماری حکومت نوبل انعام دلوانے پر لگی ہے، ولی خان نے کہا تھا ملک کہاں جارہا ہے، وہ ڈرائیور کو بھی نہیں پتا کہاں جارہا ہے اور اب بھی ڈرائیور کو پتا نہیں ملک کو کہاں لے کر جارہا ہے۔ ایک پی ٹی آئی رکن نے طعنہ دیا کہ یہ ڈرائیورز تو آپ نے بنوائے ہیں، ہمارے بھروسے توڑے گئے، ہمارے ساتھ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر قانون سازی کرنے کا وعدہ کیا گیا مگر کچھ عمل نہیں کیا جارہا، سود کے خاتمے کی ترمیم کی گئی مگر اس طرف ذرا برابر کام نہیں ہورہا، مدارس کے سوا ہر چیز کو حکومت نجکاری کرنا چاہتی ہے، حکومت مدارس پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور مرکز قانون سازی برائے مدارس کرچکا ہے بس صوبے وہی قانون سازی نہیں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک سرکاری این جی او ڈی جی آر سی کی شکل میں بنادی گئی ہے، مدارس کے طلبا آپ کے تعلیمی بورڈز کو ٹاپ کرتے ہیں، علما کو جمہوریت کی بات کرنے پر قتل کیا جارہا ہے، سنا تھا ٹرمپ یا وفود آرہے ہیں ہمیں کہا گیا ہم نے مہنگائی کے خلاف مظاہرے منسوخ کیے، جمہوریت اب مردہ لاش ہوچکی ہے، حکومتی رویوں کی وجہ سے جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
2
23
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
قائد جمعیت نے قومی اسمبلی میں کہا کہ *وہ خون کے ماحول میں بات کر رہے ہیں* میرے جماعت کے کئی ارکان، جن میں مولانا معراج الدین، مولانا نور محمد اور مولانا ادریس شامل ہیں، شہید ہو چکے ہیں۔ #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
23
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
پندرہ بیس سال سے جاری آپریش نز کے باوجود حالات بہتر نہیں ہوئے۔ یہ سب “ `*مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی” * کی عملی تصویر بن چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
0
21
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باوجود دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں اتنی نہیں بڑھیں، پھر پاکستان میں ہی پٹرول سب سے مہنگا کیوں ہے؟ مولانا فضل الرحمان #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
18
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
بنوں اور وانا میں درجنوں پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم صرف جشن مناتے رہیں گے یا عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بھی عملی قدم اٹھائیں گے؟ `مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ میں خطاب` #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
0
16
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
🚨`آج دوصوبے بدامنی کا گڑھ بن چکے ہیں` آج میرے علاقوں میں کوئی حکومتی رٹ نہیں ہے۔ آج مساجد بیٹھک سب مسلح لوگ بیٹھ چکے ہیں، لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں ، ایک سپاہی کو چھٹی پر آئے کو لے گئے ویڈیو بناکر لاش پھینک دی گئی، *جب مہ نگائی آپ نہیں روک سکتے جب آپ جان و مال کا تحفظ نہیں کرسکتے تو پھر حکومت کیا ہے*؟ `اب تو ہمارے اہم لوگوں کی غمی خوشی اسلام اباد تک محدود ہوکر رہ گئی ہے،` قائد جمعیت کا اسمبلی فلور پہ خطاب #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
Irshad Hanfi tweet media
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
3
2
22
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
مدارس کے طلبا آپ کے تعلیمی بورڈز سے ٹاپ کرتے ہیں علماء کو جمہوریت کی بات کرنے پر شہید کیا جارہا ہے، سنا تھا ٹرمپ یا وفود آرہے ہیں ہمیں کہا گیا ہم نے مہنگائی کے خلاف مظاہرے منسوخ کئے جمہوریت اب مردہ لاش ہوچکی ہے ح کومتی رویوں کی وجہ سے جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
Irshad Hanfi tweet media
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
17
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
> قائد جمعیت نے ماضی کی طرح آج ایک بار پھر جنوبی اضلاع خصوصا لکی مروت، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے امن و امان کا مقدمہ اسمبلی کے فلور پر پیش کردیا۔ #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
15
8
252
Irshad Hanfi retweetledi
Ghazali Travel And Tours
Ghazali Travel And Tours@GhazaliTravels·
غزالی ٹریول ترانہ - Ai سے تیارکردہ 😁
اردو
0
1
1
13
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
جمعیۃ علماء اسلام اور علماء کرام کو مرتد کہنا یہ دلیل ہے کہ تم قاتل مرتد ہو۔ اگر کسی عمل سے پاکستان کا امیج بہتر ہوتاہے تو ہمارے کوئی ذاتی دشمنی تو نہیں ہے ہم اس کی تعریف کریں گے۔ لیکن اس سے بڑھ کر اور کوئی جہالت نہیں ہے۔ پاکستان کے طول و عرض کے لاکھوں علماء کرام وہ دین کو نہیں سمجھتے اور تم چند بھگوڑے اسلام کو سمجھتے ہو۔ *آپ اپنے آپ کو مجاہد کہتے ہو شرم نہیں آتی. مولانا فضل الرحمان #شہید_شیخ_ادریس_رح #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
45
Irshad Hanfi retweetledi
Asif Mahmood
Asif Mahmood@m_asifmahmood·
کیا جماعت اسلامی سے یہ درخواست کی جا سکتی ہے کہ وہ اپنے تربیتی نصاب میں مولانا فضل الرحمن کو ایک مضمون کے طور پر شامل کر لے اور مرکزی قیادت کو پابند کیا جائے کہ دن میں دو بار اس مضمون کا مطالعہ کرے تا کہ اسے معلوم ہو، سیاست کیا ہوتی ہےاور سیاسی بصیرت کسے کہتے ہیں؟ آج کا کالم independenturdu.com/node/185508
اردو
51
197
608
14.5K
Irshad Hanfi retweetledi
Furqan Ullah MwT
Furqan Ullah MwT@Furqan_U_MwT·
مولانا کا دبنگ انداز سمندر نے مچھلی سے کہا تم کب تک تیرتے رہو گے مچھلی نے کہا جب تک آپ میں لہرنے کی دم ہے قائد جمعیت کا حکومت کو پیغام 🔥
اردو
0
7
22
425
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
انگریز چلا گیا، لیکن اُس کی پیروی ہم سے نہیں گئی، اُس کی اطاعت ہم سے ختم نہیں ہوئی، اور ہم آج بھی اُن کے قوانین کو پاکستان کے عوام اور مسلمانوں پر مسلط کر رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان #نکلو_مولانا_کے_سنگ
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
0
21
Irshad Hanfi retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
سمندر نے مچھلی سے کہا تم کب تک تیرتے رہو گے مچھلی نے کہا جب تک آپ میں لہرنے کی دم ہے قائد جمعیت کا حکمرانوں کے نام۔ پیغام #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
1
76
72
625
Irshad Hanfi
Irshad Hanfi@IrshadHanfi·
ابھی اسلام آباد میں ایک نیا جج پیدا ہوا ہے اس نے ایک نیا فلسفہ پیش کیا ہے کہ بیوی کو شوہر کی کمائی میں پچاس فیصد کا حصہ دار قرار دینے کے لیے اسمبلی قانون سازی کرے۔ یہ تمام وہ قوانین ہیں جن کی ہم بار بار نشاندہی کر چکے ہیں کہ یہی قوانین برطانیہ میں انہی الفاظ کے ساتھ موجود ہیں، اور آج ہم پاکستان میں اُن کی پیروی کر رہے ہیں۔ #نکلو_مولانا_کے_سنگ
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
21
Irshad Hanfi retweetledi
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
پولیس کے ڈر سے کیسے دس دس فٹ کے دیوار سے سے جمپ لگاتے تھے سنیئے #نکلو_مولانا_کے_سنگ
اردو
2
27
44
803