

Islamabad United
26.1K posts

@IsbUnited
🏆🏆🏆 MOST SUCCESSFUL @thepslt20 team. 3 x Champions - ISLU #UnitedWeWin #DimaghSe #NewEra #DecadeOfUnited. Shop: https://t.co/YDeQnsha9A




























Your gateway to the HBL PSL 11 stands is just a few clicks away! 🎟️⚡ Follow these simple steps to get your tickets for the HBL PSL 11 action in Lahore, Karachi, and Islamabad: 1️⃣ Visit pcb.tcs.com.pk 2️⃣ Pick your desired fixture and enter your details. 3️⃣ If you have chosen an e-ticket option, you will get confirmation on your email address with your unique ticket link. 4️⃣ Check your email for a confirmation with your unique ticket link. 5️⃣ Download it to your phone or print a copy for entry. ⚠️ Please Note: Never share your E-Ticket or QR code with anyone. E-Tickets are limited! They will be entertained on a first-come, first-scan basis. Don’t miss out. Get yours now! #HBLPSL | #NewEra

پی ایس ایل گیارہ کی ٹکٹس اب صرف چند کلکس کی دوری پر ہیں! 🎟️⚡ لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں ہونے والے میچز کی ٹکٹس حاصل کرنے کے لیے ان آسان طریقوں پر عمل کریں: 1️⃣ ویب سائٹ pcb.tcs.com.pk پر جائیں۔ 2️⃣ اپنا پسندیدہ میچ چنیں اور اپنی معلومات درج کریں۔ 3️⃣ اگر آپ نے e-ticket کا آپشن چنا ہے، تو آپ کو ای میل پر تصدیقی میسج اور ایک لنک بھیج دیا جائے گا۔ 4️⃣ اپنی ای میل چیک کریں جہاں آپ کو ٹکٹ کا لنک ملے گا۔ 5️⃣ اسے اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لیں یا انٹری کے لیے پرنٹ نکلوا لیں۔ ⚠️ خصوصی ہدایات: اپنا ای-ٹکٹ یا QR کوڈ کبھی کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔ ای-ٹکٹس محدود ہیں۔ اسٹیڈیم میں داخلہ پہلے آنے اور پہلے اسکین کروانے کی بنیاد پر ہوگا۔ ابھی اپنا ٹکٹ حاصل کریں! #HBLPSL | #NewEra






