ابھی ابھی غریدہ فاروقی نے اسلام آباد سے لاہور کا ٹکٹ بک کروایا ہے۔
اب کوئی یہ نہ کہنا کے شہباز شریف سے ویلنٹائن ڈے کی ملاقات کے لئے جا رہی وہاں داتا دربار بھی ہو سکتا حاضری دینے جا رہی ہو۔ شکریہ🙏
@IG_Zahra گناہ گار تو ہم بھی اللہ تعالیٰ برا غفور رحیم ہے معاف کرنے والا ھے پر ان جو اسلام کے نام پر اندھ مچا رکھا ھے ان کو فرشتوں نے دھونڈ ڈھونڈ کر لیے آنا ھے
@IBRAR15452801 ایماندار آدمی؟ جو فارن فنڈنگ کا حساب نہیں دے سکتا، جو بیرونی تحفوں کا حساب نہیں دے سکتا، جو اِنکم ٹیکس کا حساب نہیں دے سکتا؟ جس کی چھتری کے نیچے چینی، آٹا اور کھاد مافیا دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹ رہا ہو، جس کی حکومت میں کرپشن عام ہو اور پھر بھی ایماندار؟بھائی کیوں مذاق کرتے ہو-
آج TV پہ ہمارے دانشور وزیر اعظم کی سابق سفیروں سے گفتگو کا کچھ حصہ سننے کا موقع ملا روس کے صدر پیوٹن کو “اس نے” “اس کو” کر کے ایسے مخاطب کر رہے تھے جیسے کہ کوئی ذاتی ملازم ہو- پاکستان آج سفارتی تنہائی کا کیوں شکار ہے ہمارے وزیر خارجہ اور وزیر اعظم کی گفتگو کا معیار ہی کافی ہے-
@ImranARaja1 پاکستان میں جب تک ایران والا انقلاب نہیں آہیں گا پاکستان عمران خان سے ٹھیک نہیں ھو گا جتنے جج سیاست دان پولیس والے کرپٹ ھے ان کے سر نہیں اڑاتے اس وقت تک پاکستان نہیں سیدھا ھونا
“غیر قانونی طریقے سے چوری پکڑنا انتہائی غلط ہے اور وزیراعظم نے اس کی توثیق کر کے سنگین جرم کیا”
۔۔۔۔
مگر جس نے چوری کی وہ بےچارہ معصوم ہے اور اس کے ساتھ سخت زیادتی ہوئی ہے
۔۔۔۔
“اضافی نوٹ لکھنے والے کو تمغہ امتیاز بنتا ہے”
The first Islamabad-Tehran-Istanbul (ITI) Cargo Train has arrived in Ankara after covering a distance of over 6000km in 13 days.
The ITI train operations have resumed after a decade.