ISLAM تعلیماتِ قرآن

4.7K posts

ISLAM تعلیماتِ قرآن banner
ISLAM تعلیماتِ قرآن

ISLAM تعلیماتِ قرآن

@IslamTeQuran

‏فرمانِ باری تعالیٰ فرمانِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

Pakistan Katılım Haziran 2021
0 Takip Edilen1.8K Takipçiler
ISLAM تعلیماتِ قرآن
صحابی رسول حضرت عبد اللّٰهُ بن عباس رضی اللّٰهُ تعالیٰ عنہ حضرت خضر علیہ السلام کے متعلق فرماتے ہیں۔ خضر علیہ السلام ایسے مرد تھے کہ علم غیب جانتے تھے ۔ (تفسیر در منثور للسیوطی جلد4 ص231) کتاب مقام رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ص524 #islamtaleematequran
ISLAM تعلیماتِ قرآن tweet media
اردو
1
9
13
44
ISLAM تعلیماتِ قرآن
مسلمان مسلمان بھائی ہیں تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرو اور اللّٰهُ سے ڈرو کہ تم پر رحمت ہو۔ (سورۃ الحجرات ،آیت10) #islamtaleematequran
ISLAM تعلیماتِ قرآن tweet media
اردو
1
20
29
86
ISLAM تعلیماتِ قرآن
یا نبی سلام علیک" نبی کریم ﷺ (آپ)سے محبت اور تعظیم کا اظہار ہے حدیث سے ثبوت: بعض روایات میں ہے کہ آپ ﷺ کی حیات مبارکہ میں پہاڑوں اور درختوں نے بھی "السلام عليك يا رسول اللہ" کے الفاظ سے سلام پیش کیا۔ #allahuakbar #quran_alkarim🕋 #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #islamtaleematequran
اردو
1
18
24
74
ISLAM تعلیماتِ قرآن
صحابی رسول حضرت عبداللّٰهُ بن مسعود رضی اللّٰهُ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے بے شک اللّٰهُ تعالیٰ نے اس قرآن شریف میں ہر چیز کا روشن بیان نازل فرمایا اور ہم نے اس قرآن سے بعض چیزوں کو جانا جو ہمارے لئے بیان کی گئیں پھر دلیل کے طور پر انہوں نے یہ آیت نَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَب پڑھی
ISLAM تعلیماتِ قرآن tweet media
اردو
2
17
23
80
ISLAM تعلیماتِ قرآن
بیشک جو ذکر سے منکر ہوئے جب وہ ان کے پاس آیا ان کی خرابی کا کچھ حال نہ پوچھ، اور بیشک وہ عزت والی کتاب ہے۔ (سورۃ حٰمٓ السجدۃ ،آیت41) #islamtaleematequran
ISLAM تعلیماتِ قرآن tweet media
اردو
1
20
28
68
ISLAM تعلیماتِ قرآن
بیشک جو ذکر سے منکر ہوئے جب وہ ان کے پاس آیا ان کی خرابی کا کچھ حال نہ پوچھ، اور بیشک وہ عزت والی کتاب ہے۔ (سورۃ حٰمٓ السجدۃ ،آیت41) #islamtaleematequran
ISLAM تعلیماتِ قرآن tweet media
اردو
2
23
34
94
ISLAM تعلیماتِ قرآن
درود شریف (صلوٰۃ و سلام) نبی کریم ﷺ پر بھیجنا ایک عظیم عبادت، اللہ کا حکم، اور بے پناہ روحانی و دنیاوی برکات کا ذریعہ ہے۔ ایک بار درود پڑھنے پر اللہ تعالیٰ دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، دس گناہ معاف کرتا ہے اور دس درجات بلند کرتا ہے۔ #islamtaleematequran
اردو
1
24
29
124