اسمــاعیــل چـــوہـان

38.5K posts

اسمــاعیــل چـــوہـان banner
اسمــاعیــل چـــوہـان

اسمــاعیــل چـــوہـان

@IsmailChohan77

✍️رائٹر ✍️🇵🇰🇹🇷🇸🇦🇷🇺🇦🇿🇦🇫🇪🇬🇧🇭🇦🇪

Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2020
3.6K Takip Edilen10.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اسمــاعیــل چـــوہـان
اتحاس میں لکھا جائے گا کہ امت مسلمہ کے مدینہ کی ریاست کے لیڈر نے قرض لیا تھا اور پھر چوروں نے مشکل ترین حالات ہونے کے باوجود ملک کو اس قابل بنایا کہ قرضہ واپس کر دیا۔۔✌🏻✌🏻✌🏻
اسمــاعیــل چـــوہـان tweet media
اردو
1
3
5
130
اسمــاعیــل چـــوہـان
ہم نےیو اے ای کے پیسے بمعہ سود واپس کر دیےمگر یو اے ای کو ہم نےمنافع بخش ترین پی ٹی سی ایل بمعہ اثاثوں کےبیچا آٹھ سو ملین ڈالر بائیس سال بعد بھی ناملامگر ہمارےحکمران کل سےیو اے ای کی تعریفیں اورشکریہ اداکرنےلگےسبکی جائدادیں وہاں جس مشرف نےپی ٹی سی ایل بیچا وہ تومرا بھی وہیں تھا
اردو
0
2
5
32
اسمــاعیــل چـــوہـان
امریکہ کا ایران کے اندر سے 48 گھنٹوں کے اندر اندر اپنا پائلٹ نکال کر لے جانا، اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستانی اور پاکستانی میڈیا جو ایران کو سوپر مین بنا کر پیش کر رہا ہے وہ صرف پاکستانی عوام کو جھوٹی تسلیاں اور بیوقوف بنانے کیلئے بیان کیا جاتا ہے۔
اردو
1
0
5
34
اسمــاعیــل چـــوہـان
بہت بڑی خبر ایران میں نارتھ کوریا سے جدید قسم کے ایسے میزائل ائے ہیں جس کے رینج بہت زیادہ ہے جو اسرائیل وغیرہ کے کونے کونے پر جا سکتا ہے
اردو
0
0
5
58
اسمــاعیــل چـــوہـان
امریکہ ایران کو مکمل تباہ بھی کر سکتا ہے اس کے پاس ہر ایسا ہتھیار موجود ہے مگر امریکہ اس خطے میں یہ جنگ لمبی جاری رکھنا چاہتا ہے جنگ کے کئی سال بعد اصل حقائق سامنے آتے ہیں کہ اصل مقاصد کیا تھے جزباتی عوام تب تک امریکہ پھنس گیا ہلاک ہو گیا پر خوش ہو لیتے ہیں
اردو
0
0
2
18
اسمــاعیــل چـــوہـان
پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ اسکی آستینوں میں اعزاز سید جیسے درجنوں صحافی نما سانپ ، پی ٹی آئی جیسی سیاسی جماعت اور پختونوں ، بلوچوں کے نام پر لسانی متعصب گروہ ہیں جو پاکستان کے علاؤہ سب کے خیر خواہ ہیں ۔ پھر وہ افغانستان ہو ، ایران ، بھارت ، اسرائیل امریکہ سب کے سگے ہیں
اردو
0
0
0
5
اسمــاعیــل چـــوہـان
عرب امارات نے پی ٹی سی ایل خریداری کی مد میں 865 ملین ڈالر 20 سے 22 سال سے روک رکھے ہیں کیا حکومت پاکستان عرب امارات سے اپنی رقم کی سود سمیت حوالگی کا مطالبہ کرے گی یا عوام اس مطالبہ تک کوئی ٹرینڈ چلائے
اردو
1
0
15
185
اسمــاعیــل چـــوہـان
ایماندار سرکاری افسر کسی زمانے میں ایک اصطلاح اور چیز تھی اب تو شریف ترین وہ ہو گا جس کے جو چار ڈی ایچ اے کے پلاٹ اور دو تین گاڑیاں ہوں گی جو تھوڑا درمیانہ اس کے پاس پرتکال وغیرہ کی شہریت ہو گی اور جو وزیروں کے چہیتے قسم کے ان کے دوبئی یورپ میں جائدادیں ہوں گی
اردو
0
0
2
16
اسمــاعیــل چـــوہـان
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی حکمرانوں اشرافیہ کے اثاثوں کی مالیت 100 ارب ڈالر سے زیادہ ہے💔🔥
اردو
1
0
0
21
اسمــاعیــل چـــوہـان
اطلاعات ہیں کہ سعودیہ پاکستان کو 5 ارب ڈالر ڈیپازٹ کرنے کیساتھ ساتھ 5 ارب کا تیل بھی ادھار دیگا، الحمدللہ وہ وقت یاد آ گیا جب ایک وزیراعظم سعودیہ سے فطرانے کے ٹوٹا چاول لیکر لوٹا تھا
اردو
1
0
13
88
اسمــاعیــل چـــوہـان
چین کا وہ جدید ترین اور خوفناک ترین طیارہ KJ-500 AWACS بہت جلد پاک فضائیہ کے بیڑے کا حصہ بن کر سمندر اور زمین کی نگرانی کرے گا
اردو
0
0
10
90
اسمــاعیــل چـــوہـان
جاپان جنگ عظیم دوئم میں جب امریکہ کو گھٹنوں پر لایا ہزاروں فوجی ایک دن میں مار دیے تو جواب میں امریکہ نے پاگل ہوکر اٹامک حملہ کردیا تھا. یہ بھی ذہنی مریض باولا کتا بن چکا ہے ویسی ہی حرکت یہ نہ کر گزرے 🤦
اردو
0
0
3
28
اسمــاعیــل چـــوہـان
ٹرمپ نے آج جو ٹویٹ کیا ہے اسکے بعد اقوام متحدہ کو اپنے دفتر بند کرکے کہیں منہ کالا کروا لینا چاہییے.. کیا سڑکیں پل بنیادی انفراسٹرکچر تبااہ کرنا جنگی جرائم نہیں ؟ کروڑوں انسانوں کا کیا قصور ہے ؟ دنیا اس پاگل نارنجی سور کے آگے بھیگی بلی بنی ہوئی ہے
اردو
0
1
1
10
اسمــاعیــل چـــوہـان
بڑی خبر ۔۔۔ ایران کو شمالی کوریا سے ICBM پہنچ گئے 🚨 شمالی کوریا کی جانب سے 500 کی تعداد میں بین البراعظمی میزائلوں کی آخری کھیپ بھی ایران پہنچ گئی ہے ۔۔۔ یہ میزائل ایٹمی اور روایتی دونوں طرح کے ہتھیار لے جا سکتا ہے اس کی رینج 15 ہزار کلومیٹر ہے
اسمــاعیــل چـــوہـان tweet media
اردو
0
0
1
17
اسمــاعیــل چـــوہـان
یوکرائن جنگ میں تباہی مچانے والا ترکی کا خطرناک ڈرون پاکستان کی ائیر بیس پر دیکھا گیا ہے،یہ بھارت کے لیے بڑی پریشانی کی بات ھے۔انڈین میڈیا
اردو
0
0
1
32
اسمــاعیــل چـــوہـان
جس سپیڈ سے اعزاز سید جا رہا ہے, جلد ہی ارشاد بھٹی کو بہت پیچھے چھوڑ جاۓ گا۔
اردو
0
0
0
14
اسمــاعیــل چـــوہـان
ٹرمپ ڈرامے باز یہی چاہتا ہے کہ یا تو خود ایٹمی حملہ کرے یا ان کی کسی ایٹمی تنصیب سے تابکاری پھیلائی جائے اسی وجہ سے امریکہ کے اندر اور یورپ میں اس کی مخالفت بڑھ رہی ہے صرف مسلمان ممالک اس کا ساتھ دے رہے ہیں جس میں ہمارے والے بھی شامل ہیں ۔
اردو
0
0
0
15
اسمــاعیــل چـــوہـان
اہم ترین👇 امریکی ٹی وی کے مطابق روس کا جدید ترین دفاعی سسٹم S 500 کچھ دن پہلے ایران پہنچ چکا ھے اور ایران اسی سسٹم کی مدد سے امریکن طیارے گرا رہا ھے۔
اردو
0
1
7
72
اسمــاعیــل چـــوہـان
قطر اور دبئی کے بعد اب کالے دھن کے رکھوالے سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ اپنی دولت کہاں چھپائیں، کیونکہ دنیا سکڑ رہی ہے اور حساب کا وقت قریب آتا جا رہا ہے۔ جنہوں نے غیر قانونی دولت کو محفوظ سمجھ رکھا تھا، آج وہی اپنے انجام پر خاموش ماتم کر رہے ہیں
اردو
0
0
0
12
اسمــاعیــل چـــوہـان
*ایران وہ غدار ملک ہے جس نے حماس کو کہا کہ چلو اسرائیل پر حملہ کرو میں تمہارے ساتھ ہوں جب حماس نے حملہ کر دیا تو ایران بالکل پیچھے ہٹ گیا پھر کیا ہوا ساری دنیا نے دیکھا اسرائیل نے کیسے غزہ کو مکمل تباہ کر دیا اور ایران بس گدر بھبکیاں لگاتا رہا۔*
اردو
0
0
0
5
اسمــاعیــل چـــوہـان
امریکہ کا اپنے دو پائلٹ بحفاظت ریسکیو کرنا بلاشبہ ایک کارنامہ ہے اور ایران کے لئے ذلت ہے۔ امریکہ انھی وجوہات کی بنا پر سپر پاور ہے کہ وہ وہاں وہ کرتا ہے جہاں سوچا بھی نہیں جا سکتا ۔
اردو
0
0
6
41