Rana Junaid

63 posts

Rana Junaid

Rana Junaid

@ItsRJHR

Bookish Boy 🤓 Love 🇹🇷 📚🇵🇰 Broken 💔 Words • Books• Feelings Urdu Quotes & Aesthetics Vibs Gym💪🏻 Long Drive 🏍️ sore Today, stronger Tomorrow

Katılım Mayıs 2026
52 Takip Edilen59 Takipçiler
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
مصور دیکھنا تصویر میری یوں بنائی ہو اُدھر حکمِ الٰہی ہو، اِدھر گردن جھکائی ہو جگر مرادآبادی #سرمایہ_زیست
اردو
0
0
0
8
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
عقل ہوتی تو خدا سے نا لڑائی لیتے خدا کی جانب سے ایسوں کی آنکھوں کان زبان پہ مہر لگا دی گئی ہے حق سچ جو جان نا سکیں کیونکہ ایسوں کے لئے خدا کے ہاں دردناک عذاب تیار کررکھا ہے
Abroo Rajpoot@4Ypgn

فتنہ لفظ کی تعریف سے بھی ناواقف جاہل عوام حق کی آواز بلند کرنے والی مساجد کے متعلق ایسے الفاظ کہتی ہے شرم نہ سہی غیرت تو آتی ہوگی ؟

اردو
0
0
0
6
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
خدا کی لعنت تجھ پہ تیری پیدائش کے حصہ دار تمام محلے والے اور تیرے آنے اور گزر جانے والے سب پہ
ہیر وارث شاہ@sum4heer

@HussainiUrdu مشرک نجس کے بیٹے علی نے اٹھارہ لونڈیاں رکھی ہوئی تھی عیاشیوں سے فرصت ملتی اسے تو قربانی یا جہاد کرتا اللہ کی راہ میں ہاں اس عیاش لونڈی باز نے اقتدار کی ہوس میں امت کی ماں و صحابہ سے جنگ کی نبی کی امت و صحابہ کا خون بہایا لیکن اسے قربانی کی فرصت نہیں تھی طوائفوں میں پھنسے

اردو
0
0
0
5
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
چوہدری صاحب بات ڈر اور ڈنڈے کی ہے کچھ لوگ خدا کے ڈر سے راہ مستقیم پہ آ جاتے ہیں ، اور کچھ مخصوص ڈنڈے کے ڈر سے اپنی نسلوں سمیت سیاست سے توبہ کر کتوں کے جیسے زبان نکالے میدان سے بھاگ جاتے ہیں 🙂
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!

اردو
0
0
0
6
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
ہم بھی کوئی عام کہانی نہ تھے بس تیرے نصیب میں لکھے نہ گئے #اردوـزبان
اردو
0
1
0
10
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
@ahrAr3_1_3 اس میں عمل کرنا لازم ہے اس پہ ، باقی رب جانے اس کا حبیب ﷺ جانے
اردو
0
0
0
19
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
@ahrAr3_1_3 یہ القابات تب اس پہ لگیں گے اگر وہ جان بوجھ کر ایسا کر رہا ہے اکثر مساجد میں عید کے دن ایسا ہوتا عید نماز کا وقت کچھ اور دیتے ہیں جماعت کسی اور وقت پہ ہو رہی ہوتی کیونکہ لوگ نہیں آئے ہوتے، تو یہ بھی غلط ہے کیونکہ اللہ کے گھر میں گھڑے ہو کر لوگوں کی موجودگی میں جو امام اعلان کر دے
اردو
1
0
0
23
پرورشِ لوح و قلم
📣📣 اہل علم کی رائے درکار ہے "لعنت اللہ علی الکاذبین" کیا یہ آیت کسی عام مسلمان کے لیے استعمال کرنا جائز ہے ؟
اردو
2
1
1
189
مہر ذادی 💕
جی تو پھر کون کون کمنٹ میں تصویر بیج رھا ھے 🫢
مہر ذادی 💕 tweet media
اردو
6
7
19
610
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
نا کوئی محبوب نا کوئی مطلوب ہے تم بن رازِ جنوں ماہِ فگوں حرفِ سکوں ہو تم #اردوـزبان #سرمایہ_زیست
اردو
0
1
1
14
Rana Junaid retweetledi
Abroo Rajpoot
Abroo Rajpoot@4Ypgn·
عید مبارک ♥️
Abroo Rajpoot tweet media
فارسی
0
5
13
98
پرورشِ لوح و قلم
الحمد للہ آج مسلمان یومِ عرفہ کی برکتیں سمیٹ رہے ہیں اور ٹٹی خور کے پیروکار اس کا مرن دن منارہے ہیں ۔ 🤭
اردو
1
2
9
444
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
اس طرح گٹر کے ڈھکن کون لگاتا ہے بھائی؟ اس آئین اسٹائین کا نام تو بتائیں!
اردو
68
24
79
15.5K
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
@ahrAr3_1_3 @ShamaJunejo ابھی سڑک مکمل نہیں ہوئی اس لئے نظر آ رہے جب کسی صدی میں یہ مکمل ہو گئی تو یقیناً گٹر کے دھکن نظر آنا بند ہو جائیں گے
اردو
1
0
0
14
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
فرشتہ نا بن پایا، گنوا دی آدمیت بھی جنونِ پارسائی نے کہیں کا نہیں چھوڑا #اردوـزبان #سرمایہ_زیست
اردو
0
1
1
18
Rana Junaid
Rana Junaid@ItsRJHR·
اچھی تھی کہانی پر ادھوری رہ گئی 🙂
اردو
0
0
0
18
Sindirella 💕
Sindirella 💕@00Sindirella·
If you are still under 5k followers Say hi 👋 Let’s follow you 🙋‍♀️🔔
Sindirella 💕 tweet media
English
4.6K
279
3.3K
432.2K