
پرو ہاکی لیگ کی تیاری کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گیا ہے، جس میں 60 میں سے 40 کھلاڑی شریک ہیں جبکہ بیرون ملک مصروف کھلاڑی جلد کیمپ جوائن کریں گے۔کیمپ کے دوران 12 اور 13 مئی کو کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا. #PakistanHockey
اردو

