Ezzah🇦🇪

78.3K posts

Ezzah🇦🇪 banner
Ezzah🇦🇪

Ezzah🇦🇪

@Its_Ezzah

x creator

Dubai, United Arab Emirates Katılım Ocak 2024
3.1K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ezzah🇦🇪
Ezzah🇦🇪@Its_Ezzah·
💕 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕
Ezzah🇦🇪 tweet media
اردو
3
2
8
172
Dananeer Mirza
Dananeer Mirza@DananeerSana·
ہم وہ پہلی نسل ہوں گئے جو زمین اور جائیداد کے لیے نہیں لڑے گئے کیونکہ ہے ہی نہیں #قومی_زبان
اردو
7
2
28
642
Ezzah🇦🇪
Ezzah🇦🇪@Its_Ezzah·
@mansoorlaughs بالکل ٹھیک بات ہے اور نشئیوں سے گٹر کے ڈھکن جو خریدتے ہیں اسے خریدنے بھی نہیں چاہیے وہ بھی برابر کا شریک ہے
اردو
1
0
2
28
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
سلیم بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری حکومتوں کے لئے عوام کا تحفظ کوئی معنے نہیں رکھتا لیکن ایک بات سے میں یہاں سب کو آگاہ کرنا چاہوں گا کہ ہم خود بھی ایسی چیزوں کی حساسیت نہیں سمجھتے۔ ایک نشئی نشہ کرنے کے لئے گٹر کا ڈھکن چوری کرکے محض سو یا دو سو روپے میں بیچ دیتا ہے۔ اسے اس چیز کا احساس نہیں ہوتا کہ اس کا چرایا ہوا ڈھکن کتنے زندگیاں نگل سکتا ہے۔ ہم بحیثیت قوم ہی احساس سے عاری ہیں۔ بحیثیت قوم کہنے کے لیے معذرت۔ بحیثیت جاہل ہجوم
Saleem Speaks@saleemspeaks2

یہ کلپ سننے کے بعد لفظ لعنت پنجاب حکومت کیلے بہت چھوٹا پڑ گیا اور میں اس بے حسی کو لخ لعنت ہی کہونگا ۔۔ پنجاب حکومت کے ایوانوں کی چمک اور فوٹو شوٹ کی نمائش کے پیچھے ایک ماں اور بیٹی کی گٹر میں تڑپتی لاشیں اس فرعونیت زدہ نظام کے منہ پر زوردار طمانچہ ہیں رعایا کو کیڑے مکوڑے سمجھنے والی یہ حاکمہ اپنے جھوٹے پروٹوکول اور ڈراموں میں اتنی اندھی ہو چکی ہے کہ اسے گٹروں میں ڈوبتی زندگیوں کی چیخیں سنائی نہیں دیتیں مظلوم کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے پولیس کے ذریعے اسے ہراساں کرنا ثابت کرتا ہے کہ تمہاری سیاست انسانیت سے نہیں بلکہ صرف انا اور جھوٹی مصلحتوں سے عبارت ہے لعنت ان حکمرانوں پر جن کی نااہلی معصوموں کی جان لے لے اور شرم ان وزرا پر جو اپنی کرسی بچانے کی خاطر دن دہاڑے موت کا بھی انکار کر دیتے ہیں اور الٹا اس عورت کے شوہر پر تشدد کرتے رہے ۔ #CMMaryamForPeople #Lahor

اردو
3
4
19
582
Ezzah🇦🇪
Ezzah🇦🇪@Its_Ezzah·
@chakor_A143 فروری میں جو دن منایا جاتا ہے مجھے تو بہت ہی برا لگتا ہے فضول ترین لیکن یہ ائیڈیا اچھا ہے اور بوکے تو بہت ہی خوبصورت ہے سبزیوں کا
اردو
1
0
1
18
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
ویسے میں محبت کا ایک دن منانے کے بہت مخالف ہوں،، پر فروری آ رہا ہے سوچا جو مناتے ہیں ان کیلئے مشورے والے پوسٹ کر دوں ایک دن کی سبزی کا بندوست والا دن مناؤ آگر منانا ہی ہے،، 🫢
اردو
34
17
75
1.2K
Ezzah🇦🇪
Ezzah🇦🇪@Its_Ezzah·
@Rida_kx بالکل ٹھیک بات ہے یہ خطرہ مول بھی نہیں لینا
اردو
0
0
0
12
Guess who?
Guess who?@Rida_kx·
اگر اپ کہیں باہر مین ہول دیکھیں بند بھی ہو تب بھی اس کے اوپر سے گزرنے سے گریز کریں کوئی بھروسا نہیں ہے 😐😐
اردو
12
4
43
875
Ezzah🇦🇪
Ezzah🇦🇪@Its_Ezzah·
باتیں ساری دل میں دفن کر کے اب خاموش رہنا پسند ہے مجھے
اردو
2
2
7
123
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
سارے یہ موبائل رکھو۔ نا کیمرہ اور نا ہی جی پی ایس ٹریکنگ 🤣🤣🤣
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
11
0
36
3.5K
Muhammadasif
Muhammadasif@Muhamma12762724·
آج ایک کسٹمر دوکان پر آیا۔۔ کہنے لگا میں نے اس مہینے کے شروع میں جب ریٹ ساڑھے چار لاکھ تھا ، سونا خریدنے کی نیت کی تھی اب ریٹ بڑھ گیا ہے تو مجھے اس ریٹ سونا ملے گا ۔؟ میں نے کہا ، بھائی آپکو بس نیت کرنے کا ثواب ملے گا ۔۔😁😁
اردو
8
5
102
8.4K
Zaroon
Zaroon@Astheticzaroon·
جب خدا عروج کی اڑان سے نوازے..... تو زوال کی کشتی کے سوراخ لازمی یاد رکھنا ۔
اردو
9
6
68
1.1K
Sultan Danish
Sultan Danish@sultan_danish·
Baba Ji says for a Beautiful life: Halve your food 🍴 Double your walk 🚶🚶 Triple your Laughter 😂, & Quadruple your love 💖 #LifeHacks #BabaJiWisdom"
English
47
24
51
521
وڑائچ صاحبہ🖤
وڑائچ صاحبہ🖤@Warraich_vibes_·
وہ گُفتگو سے گُریزاں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! میں چاہوں بات پہ بات......!!!!
وڑائچ صاحبہ🖤 tweet media
اردو
33
16
144
27.9K
ثناء مصطفیٰ🔥
ثناء مصطفیٰ🔥@Mo0d_SpOiLer·
لڑکیوں کو سردی نہ بھی لگ رہی ہو تو جیکٹ پہن لیتی ہیں تا کہ جیب میں موبائل رکھ سکیں🙄
اردو
22
4
71
1.6K
Nabila Khan
Nabila Khan@248Nabila·
اک رنج سہی تجھ سے گلہ کوئی نہیں ہے گر تھا بھی کوئی ہم نے کیا کوئی نہیں ہے جب تُو نے کہا کون ہے ؟ پہچان کے دستک پھر ہم بھی پلٹ آئے کہا ، کوئی نہیں ہے 🖤
Nabila Khan tweet media
اردو
14
8
116
2.2K
Ezzah🇦🇪
Ezzah🇦🇪@Its_Ezzah·
علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے باقی ہے زمین پہ فقط آدمیوں کی بھیڑ انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے
اردو
2
2
5
130
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
تِری نظر کی نوازشیں ہیں کہ مست و بے خؤد پڑے ہوئے ہیں کسے خبر تھی کہ آج اپنا بھی میکشوں میں شمار ہو گا پلاۓ جا ساقی محبت وہ اور ہی ہیں، وہ میں نہیں ہوں جو منتظر ہوں گے فصلِ گل کے جنہیں خیالِ بہار ہو گا
اردو
23
22
64
1.2K
Ezzah🇦🇪
Ezzah🇦🇪@Its_Ezzah·
اپنی ہر خواہش اور خواب ضرور پورا کریں لیکن اس کے لیے اخلاقی پستی تک جانا مناسب نہیں
اردو
2
3
7
127
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سندھ میں کم از کم گٹر میں گرنے والے کے والد کو گرفتار نہیں کیا جاتا بیغیرتی کا یہ والا لیول صرف پنجاب حکومت ہی عبور کر سکی۔
اردو
144
4.9K
16.6K
173.3K
Zaroon
Zaroon@Astheticzaroon·
" تُمہارے مصروف وقتوں میں ، یہ سانس بحال رکھنے کو ، تُمہارے وہ پُرانے میسجز آکسیجن کا کام دیتے ہیں! ۔ " 💔🙂
Zaroon tweet media
اردو
11
3
45
689