Nasir

102.3K posts

Nasir banner
Nasir

Nasir

@Its_Naasir

#Tealover ☕☕☕

Rawalpindi, Pakistan Katılım Temmuz 2019
994 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
❤❤❤
QME
7
27
62
0
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@Farishtay4 نہیں تم بن نام ہے کافی اچھی مووی ہے بہت بار دیکھی ہے لو سٹوری ہے یعنی ایک لڑکی اور تین لوگ محبت میں مبتلا پھر دو کو قربانی دینی پڑتی ہے
اردو
0
0
0
11
ꜰᴀʀɪꜱʜᴛᴀʏ
ꜰᴀʀɪꜱʜᴛᴀʏ@Farishtay4·
@Its_Naasir زبردست!! مجھے یہ معلوم نہیں تھا۔ یہ مووی حالانکہ میں نے دیکھی تھی ، نام بھول گئی اگرچہ
اردو
1
0
1
3
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@aikcupchay واہ واہ واہ بہت خوب
اردو
0
0
1
15
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
ساری دنیا بھلائے بیٹھے ہیں اب کسی کا بھی انتظار نہیں ( کوئ لیرکس ٹھیک نہ کروائے میں اینج ای گانا اے)
رتجگے tweet media
اردو
8
1
34
364
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@metaphysist اب بحث یہ ہے کہ موبائل تو ہے لیکن اس میں نیٹ نا ہو تو خالی موبائل کس کام کا صرف کال کی حد تک رہ جائے گا وائی فائی کی وجہ سے موبائل کی اہمیت اور زیادہ بڑھ گئی مجھے یاد ہے جب میں نے پہلی دفعہ موبائل استعمال کیا آج سے بیس سال پہلے تب صرف مس کال دے کر وقت گزارتے تھے😂
اردو
1
0
1
18
The Metaphysicist
The Metaphysicist@metaphysist·
@Its_Naasir 🙃🙃 اور فون یا دوسری ڈیوائس کے بغیر خالی وائی فائی یا ڈیٹا کا کیا کرنا ہے 🤔
اردو
1
0
1
7
The Metaphysicist
The Metaphysicist@metaphysist·
موبائل فون ہم سب کا مشترکہ “محبوب” ہے!!! #آس_بیل
اردو
1
0
3
50
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@xadeejourno بلاول جہموری رہنما ہے واقعی؟؟؟؟
اردو
0
0
0
4
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
بلاول بھٹو نے جس طرح شازیہ مری سے بدتمیزی سے بات کی اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہمارے جمہوری رہنماؤں کے اندر بھی ایک ڈکٹیٹر چھپا ہوا ہے
اردو
412
369
2.6K
70.3K
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@_TeeKhan_ آجکل ایوارڈ گندی زبان پر ہی ملتے ہیں
اردو
0
0
0
17
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@Nooray_i یعنی کے بپا جانی کا کوئی بھگت تھا 😄
اردو
1
0
1
56
𝗚𝗲𝗻𝗶𝗲
تاریخ کا مختصر ترین فالو وہ تھا جب مجھے فالو کا نوٹیفیکیشن آیا تو میں فالو بیک کے لیے پروفائل میں گئی اور دیکھا کہ میں تو فالو ہی نہیں ہوں پھر سمجھ آئی کہ مجھے فالو کرنے کے بعد موصوف نے میری لاسٹ پوسٹ دیکھی جو بپا جانی کے جنتر منتر پر تنقید تھی فورا ہی انفالو کر دیا مجھے 🤣
اردو
23
3
33
849
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@aikcupchay باوردی صدر آ ہی جائے ان سب کو بھی پتا چلے گاجریں کھانے کا نتیجہ
اردو
1
0
1
16
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
انمول پنکی ،28ویں ترمیم ،زرداری استیفیٰ نی دے رہا،کوکین کوئین، 28ویں ترمیم،ووڈا کا اچانک بڑ بڑ کرنا،28ویں ترمیم،بلاول کا فرسٹیڈ ہونا،جب گاجریں کھائیں تو ٹیڈ میں پیڑ بھی انہی کو ہوتی،28ویں ترمیم،باوردی صدر،جب بےغیرتی سے کرپٹ زندگی چوز کی جائے تو پھر مرضیاں نی چلتیں اب ہو خوار🤮
اردو
2
0
18
169
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@Farishtay4 @UrduVirsa کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہر ایک کو کریز تھا پڑھنے کا لوگ اپنے تاثرات لکھتے تھے کہ ہم سب کتنا پسند کرتے ہیں
اردو
0
0
1
5
ꜰᴀʀɪꜱʜᴛᴀʏ
@Its_Naasir @UrduVirsa خواتین کا تو نہیں پتہ۔کیونکہ امی سے تو لڑائی ہو نہیں سکتی تھی خواتین والے رسالے جب پڑھنا شروع کئے لیکن بھائی سے خوب ہوئی بچوں والے رسالوں پہ😁
اردو
1
0
1
8
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
پاکستان میں بچوں کے سب سے قدیمی رسالے ماہنامہ نونہال کے سدا بہار مدیر جناب مسعود احمد برکاتی وہ پاکستان کے کسی بھی رسالے کے واحد مدیر تھے جو 1953 سے 2017 ۔۔۔ 65 سال تک ادارت کرتے رہے۔ گرچہ ضعف کی شدت سے آخری 5 برس کام نہ کر پاتے تھے۔ ان کی خدمات کا یہ ریکارڈ شاید ہی کبھی ٹوٹ سکے… اللہ رب العزت انہیں اور شہید حکیم سعید رحمہم اللہ کو اپنے خصوصی قرب سے نوازے۔ حقیقت میں بڑا کام کر گئے۔ ان کی چند مشہور تصانیف ہزاروں خواہشیں مونٹی کرسٹو کا نواب تین بندوقچی صحت کی الف بے سعید پارے جوہر قابل 10 دسمبر 2017 کو خالق حقیقی سے جا ملے..... آپ کو ان کی کونسی کہانی یاد ہے؟؟
اردو ورثہ tweet mediaاردو ورثہ tweet media
اردو
55
140
802
33.8K
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@Farishtay4 @UrduVirsa اچھا یہ بات جو آپ نے کہی کہ لڑائی ہوتی تھی کہ کون پہلے پڑھے گا یہ سب باتیں ڈائجسٹ پڑھنے والے اپنے خط میں ادارے کے نام جسکا عنوان " ہمارے نام" ہوتا تھا جس میں خواتین لکھتی کہ آپکے ڈائجسٹ کا شدت سے انتظار رہتا ہے جب آتا ہے تو جھگڑا ہوتا کہ پہلے کون پڑھے گا😄
اردو
1
0
1
14
ꜰᴀʀɪꜱʜᴛᴀʏ
@Its_Naasir @UrduVirsa ابو نے لگوا دئیے تھے مجھے🥰 میری اور بھائی کی لڑائی ہوتی تھی کہ پہلے کون پڑھے گا۔ پھر ہم نے اپنی چھوٹی سی لائبریری بنائی تھی۔ ہمارے دوست ہم سے یہ رسالے borrow کرتے تھے😁😂🤩😍
اردو
1
0
1
10
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@Farishtay4 @UrduVirsa ہمیں اسکا اتنا کریز تھا کہ یہ نہی دیکھتے تھے کہ نئے منتھ کا ہے یا پرانا بس لے لو ہمارے ہاں صدر کینٹ ہر اتوار اولڈ بک سٹال لگتا تھا وہاں دس روپے کا ملتا تھا تو ہم پیسے جمع کر کے چار پانچ لے آتے تھے جس نے اگر ڈائجسٹ پڑھنے کا شوق رکھا اسکی پہلی سیڑھی ہی نونہال تھا باقی بعد میں اتے
اردو
1
0
1
16
ꜰᴀʀɪꜱʜᴛᴀʏ
@Its_Naasir @UrduVirsa اف۔۔میں بھی۔۔ اور اسکے خاص نمبر بھی آتے تھے۔عید ہو جاتی تھی اتنا موٹا رسالہ دیکھ کے😍😁
اردو
1
0
1
8
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@Parinday_ یہ آئیڈیا یقیناً پرندے کا ہوگا اور وہ بہت شرارتی ہے🤣
اردو
0
0
0
42
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@aikcupchay @Farishtay4 صحیح کہا ججمنٹ اکثر آنکھوں سے ہوتی ہے جبکہ اسیسمنٹ دل و دماغ دونوں سے۔ فرق بس اتنا ہے کہ ایک ردِعمل ہے دوسرا شعور
اردو
1
0
2
34
رتجگے
رتجگے@aikcupchay·
جج کرنےاور اسیس کرنےمیں فرق ہےجج کرنےمیں جلدی ہوتی سیچویشن میں سمجھنےمیں غلطی کاامکان ہوتا،جبکہ اسیس کرناایک سلو پراسس جس سےگزر کےکوئ خود کو پوری طرح آشکار کر دیتا،ججمنٹ ری ایکشن ہوتا اسسمنٹ ریسپونس ہوتا،ججمنٹ وقتی ہوتی اسسمنٹ ایک مکمل رائے جو سچائ پہ مبنی ہوتی۔۔۔ #رتجگےکےالفاظ
اردو
3
5
25
557
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@fourvoyagers یہی وجہ ہے کہ انڈینز کو قبض کی شکایت نہی رہتی😄
اردو
0
0
2
24
The Metaphysicist
The Metaphysicist@metaphysist·
ہائیکو ساتھ کھڑے ہیں دونوں یار اک بھکاری اک ساہوکار پاکستان کیلئے دونوں بے کار 🤷‍♀️ #9thMayFalseFlag
The Metaphysicist tweet media
اردو
1
3
7
271
Nasir
Nasir@Its_Naasir·
@metaphysist رات کی خاموشی چاندنی بھیگی تنہا ہے ستارہ سوکھے پتے راستوں پر بکھرے تنہا درخت
اردو
1
0
1
18