SuFia BukhAri 🍁

8.3K posts

SuFia BukhAri 🍁 banner
SuFia BukhAri 🍁

SuFia BukhAri 🍁

@Its_SarahU

#Ik lover#❤️Ik supporter❤️#ProudPakistani❤️

Katılım Mayıs 2020
431 Takip Edilen422 Takipçiler
SuFia BukhAri 🍁 retweetledi
PTI Hazara
PTI Hazara@PTIHazara·
ہم سب پر یہ فرض ہے کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کی عزت، احترام اور توقیر کا ہر موقع پر خیال رکھیں۔ ان کا غصہ اور سخت لہجہ اپنے بھائی کی وجہ سے ہے اور دنیا کی ہر بہن اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی درد رکھتی ہے۔ #ReleaseAndTreatImranKhan
Sohail Afridi@SohailAfridiISF

ہم سب پر یہ فرض ہے کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کی عزت، احترام اور توقیر کا ہر موقع پر خیال رکھیں۔ ان کا غصہ اور سخت لہجہ اپنے بھائی کی وجہ سے ہے اور دنیا کی ہر بہن اپنے بھائی کے لیے ایسا ہی درد رکھتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ایک نفیس انسان ہیں جن کا دل اور نیت صاف ہے۔ اسی طرح علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اور محمود اچکزئی صاحب کو عمران خان صاحب نے چنا ہے۔ جن سے ہم عمران خان صاحب کی ہدایت پر مشورہ بھی لینگے اور ان کی رائے کی قدر بھی کرینگے۔ ان کا سیاسی تجربہ زیادہ ہے جس سے ہم نے فائدہ لینا ہے۔ ہم سیاسی فہم کے ساتھ ، عمران خان صاحب کی ہدایات کے مطابق آگے بڑھیں گے۔ یہ ایک حقیقیت ہے کہ پچھلے دو سال میں ہم بطور پارٹی نا مزاحمت میں اور نا مصلحت سے انصاف حاصل کر سکے ہیں- کیونکہ ہمارے سیاسی دشمن اخلاقی اور جمہوری پستی کے انتہائی نیچے درجے پر پہنچ چُکے ہیں اور کسی بھی آئین، قانون، عدالتوں کو یا اخلاقی و سیاسی اصولوں کو نہیں مانتے- لیکن دوسری طرف یہ بھی حقیقت ہے کہ منظم تنظیم کے بغیر کوئی بھی بڑی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہم نے عمران خان کی پارٹی، جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، اُس پر صرف تنقید کی بجائے، باہمی صلاح مشورے اور اتحاد کے ساتھ اُس کو منظم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ کوئی بھی معرکہ صرف جوش کی بجائے ہوش سے جیتا جاتا ہے۔ ہمارے سیاسی دشمن ہمیشہ ہمارے چھوٹی سی غلطی کے انتظار میں ہوتے ہیں اور اُس غلطی کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کر گولی بھی چلواتے ہیں، ہمارے کارکنوں کو شہید بھی کرتے ہیں، ہماری پارٹی کو بین کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں، انتخابی نشان کے ساتھ دھاندلی سے اور عدالت سے ہماری سیٹیں بھی چھین لیتے ہیں اور عمران خان صاحب اور ان کے اہلیہ بشریٰ بی بی صاحبہ پر حد درجے کا ظلم بھی برپا کر دیتے ہیں۔ہم مُسلّح جتھے نہیں بلکہ سیاسی لوگ ہیں۔ عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہم بندوق اور ڈنڈے کا مقابلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پُرامن طریقے سے کرتے رہیں گے۔ مردان کا جلسہ بھی عمران خان صاحب کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔ یہ خیبر پختونخوا کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہوگا انشاء اللّٰہ۔ تمام لوگوں کو اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہے!!

اردو
0
4
3
69
SuFia BukhAri 🍁 retweetledi
Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ
Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ@Naeem1official·
463. Qaidi No 804 endures unimaginable pressure yet remains steadfast. Imran Khan’s unwavering stance proves that the spirit of justice cannot be caged or silenced. Faithful courage ignites flames of freedom. @TeamiPians #ReleaseAndTreatImranKhan
English
0
17
0
23
SuFia BukhAri 🍁 retweetledi
Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ
Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ@Naeem1official·
465. Qaidi No 804 transforms every attack into a lesson of courage. Imran Khan’s endurance reminds the nation that principle and faith outweigh power and deception. Those who fight with honor carve their mark in history. @TeamiPians #ReleaseAndTreatImranKhan
English
0
39
1
55
SuFia BukhAri 🍁 retweetledi
SuFia BukhAri 🍁 retweetledi
Ayaz Hussain
Ayaz Hussain@Ayaz6100000·
عمران خان کا پیغام عمران خان نے کہا جو عہدے داران تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتے ہیں وہ پارٹی سے الگ ہو جائیں ورنہ میں باہر آ کر خود سب کو پارٹی سے نکال دوں گا۔ #ReleaseAndTreatImranKhan
اردو
0
7
0
25
SuFia BukhAri 🍁 retweetledi
Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ
Naeem Gill 1 ⁱᴾⁱᵃⁿ@Naeem1official·
467. Imran Khan stands firm as elites conspire, proving that true leadership is not about power but about unshakable commitment to justice and people. Bravery and resolve are stronger than oppression. @TeamiPians #ReleaseAndTreatImranKhan
English
0
18
0
22
SuFia BukhAri 🍁 retweetledi
Khan
Khan@Amjadkhan005·
We Demands immediate transfer to Shifa International Hospital, access to personal doctors, including Dr Faisal Sultan and Dr Asim #ReleaseAndTreatImranKhan
Khan tweet media
English
0
4
0
13