BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫

34.3K posts

BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 banner
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫

BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫

@meermohibullah2

آزادی انصاف اور سچائی کے سفر میں عمران خان کے ساتھ #PTIFamily | #FreeImranKhan | Truth Seeker

Sindh, Pakistan Katılım Kasım 2014
2.2K Takip Edilen506 Takipçiler
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
PTI South Punjab
PTI South Punjab@PTISPOfficial·
“وہ ایک مضبوط خاتون ضرور ہیں، مگر آخر کار وہ بھی ایک انسان ہیں۔ کسی بھی بیٹی کو کبھی ایسی دوری اور بے بسی کا سامنا نہ کرنا پڑے” بشری بی بی کی بیٹی کا اپنی والدہ کی سرجری کے بعد ان سے ملاقات پر رد عمل۔ #ReleaseAndTreatBushraImran #ReleaseAndTreatImranKhan
اردو
0
9
15
178
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایک بار آیت الکرسی پڑھیں اور خان صاحب کی صحت اور حفاظت کے لیے دعا کریں 🤲
Faisal Khan tweet media
اردو
7
86
223
1.4K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
آج دن دو بجے مردان جلسہ بھولنا نہیں ہے! یاد رہے ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا- #MardanJalsa
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
5
41
145
2.3K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
“My father is the best person I know at handling pressure, he is incredible at that” “He is very reassuring type of father” “I would love to go hiking with him” #SulaimanKhan #ReleaseAndTreatImranKhan
English
31
1.8K
4.3K
25.9K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
عمران خان کے بیٹوں نے دل دہلا دینے والی خبر دی ہے: "ان کی دائیں آنکھ کی بینائی تقریباً 85 فیصد ختم ہو چکی ہے، اور بحالی کی امید بہت کم ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی حالت کو صرف نہایت معمولی طبی سہولت دی جا رہی ہے ۔ ان کو کتابیں نہیں دی جاتیں ، چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک گھنٹہ سیل سے باہر لایا جاتا ہے۔" سلیمان اور قاسم کی ITV نیوز سے گفتگو #ReleaseAndTreatImranKhan .
اردو
0
11
38
333
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یہ مناظر نہ تو مقبوضہ فلسطین کے ہیں اور نہ مقبوضہ کشمیر کے ہیں۔ یہ مناظر بری امام کے قریب نورپور اسلام آباد پاکستان کے ہیں جہاں قابض فسطائی رجیم نے غریب شہریوں کے گھروں کو راتوں رات غیر قانونی قرار دے کر بلڈوز کر دیا۔ ظالم قابض ٹولے سے سوال ہے کہ اگر یہ غیر قانونی رہائشیں تھیں تو یہاں سڑکیں کیوں بنیں؟ گیس اور بجلی کے میٹر کیوں لگے؟ دہائیوں سے آباد لوگوں کے گھر اچانک کیسے غیر قانونی ہو گئے؟ ویڈیو میں نظر آنے والی ان خواتین کی سسکیاں اور ملبے میں دبے کھلونے اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ یہاں صرف دیواریں نہیں گریں بلکہ انسانیت کا جنازہ نکلا ہے۔ جب طاقتور کی تجاوزات کو ریگولرائز کیا جاتا ہو اور غریب کی دہلیز کو مسمار کیا جاتا ہو تو سمجھ لیں کہ معاشرہ اخلاقی طور پر بانجھ ہو چکا ہے۔ اب بھی وقت ہے پاکستانیو، اپنے حقوق کے لیے نکلو ورنہ ان درندہ صفت حکمرانوں نے تمہاری سانسیں بھی چھین لینی ہیں۔
اردو
18
1K
2.2K
23.7K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عوامی لیڈر کا سرکاری ملازم سے موازنہ غلط ہے مگر حالات حاضرہ اور پراپیگنڈا مہمات کے پیش نظر کروانا پڑا۔ 🙏🏻 ایک سے زائد مرتبہ ووٹ کرنے والوں کے ووٹ کاؤنٹ نہیں کیے گئے۔
Imran Riaz Khan tweet mediaImran Riaz Khan tweet media
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan

آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔

اردو
713
2.9K
8.9K
156.2K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
نورین خان کی گفتگو 🚨 مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔ یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
اردو
6
818
1.6K
10.3K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
My Dear Pakistanio....! Do you Support Imran Khan? 1. Yes 2. No
English
245
197
650
5.2K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی طرح ان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ بھی غیرانسانی سلوک کیا گیا۔ پہلے خان صاحب تین مہینے کہتے رہے لیکن غفلت کی گئی۔ اب بشری بی بی 10 دن کہتی رہی لیکن ان کی آنکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔ حالت اس حد تک بگڑ گئی کہ آپریشن کرنا پڑا۔ آپریشن سے پہلے فیملی کو اطلاع تک نہیں دی گئی جو جیل مینوئل/قانون کی خلاف ورزی ہے۔ ایسا کیا کیا گیا ہے کہ دونوں کی دائیں آنکھ میں مسئلہ پیدا ہوا؟ اس سے بہت سے سوالات جنم لیتے ہیں۔ جب بی بی کو آپ نے شفٹ کیا تو آپریشن کے فوری بعد اڈیالہ لے کر چلے گئے۔ ابھی جب فیملی کی ملاقات ہوئی تو ان کی آنکھ بند تھی اور اوپر دوائی لگی تھی۔ اتنا تو کر لیا جاتا کہ جب تک ان کی آنکھ اصل پوزیشن میں نہ آتی، تب تک انہیں ہاسپتال میں رکھا جاتا۔ ہمارا فوری مطالبہ ہے کہ تمام ذمہ داران کے خلاف غفلت برتنے پر کارروائی کی جائے اور عمران خان اور بشری بی بی کا پراپر علاج ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں شفا انٹرنیشنل میں شفٹ کر کے کیا جائے جہاں ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں بلڈ سیمپل بھی لیے جائیں اور وجوہات کا پتہ چلے کہ دونوں کی دائیں آنکھ میں یہ مسئلہ کس وجہ سے ہوا۔ ان کے تمام ٹیسٹ ہوں، تمام رپورٹس سامنے آئیں تاکہ تسلی ہو سکے۔ نعیم حیدر پنجوتھہ @NaeemPanjuthaa
اردو
11
173
516
8K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ
Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ@HumaGul1035507·
ہمارے والد نے کہا کہ وہ اپنی دائیں آنکھ کی تقریباً 85 فیصد بینائی کھو چکے ہیں اور انہیں نہیں لگتا کہ یہ ٹھیک ہو جائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں کتابیں رکھنے کی اجازت نہیں ہے اور وہ دن میں صرف ایک یا دو گھنٹے کے لیے اپنے سیل سے نکل سکتے ہیں۔ سلیمان خان @TeamiPians #ReleaseAndTreatImranKhan
اردو
1
41
55
443
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
حکومت عوام کو بیوقوف سمجھ کر اپنی نالائقی کو حالات کے پیچھے چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ بجلی کا شارٹ فال 4.5 ہزار میگاواٹ ہے تو 26 ہزار میگاواٹ کی تھرمل کیپیسٹی کہاں گئی؟ کیا ملک سے کوئلہ بھی ختم ہو گیا؟ کیا بجلی کی بلوں میں کیپیسٹی پیمنٹ بھارتی عوام سے لیں گے؟ پاور پلانٹ چلائیں یا نہ چلائیں، عوام کو آپ کے کیے معاہدوں کے تحت کیپیسٹی پیمنٹ کرنا ہی کرنا ہے۔ پارس جہانزیب @Parasjahanzaib1
اردو
3
345
685
8.2K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
یہ ہے اصل حلف پاکستانی فوج کا کہ نا ہم آئن مانیں گئے نا قانون ہم ہر وہ کام کریں گئے جو پاکستان کے خلاف جائے گا ہم امریکہ اور اسرائیل کے قانون کے پابند ھین جو وہ کہیں گئے وہ ہم پر لازم ہے
اردو
28
213
672
5.4K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت ، بشری بی بی کی آنکھ کی سرجری کے بعد ان کی سزا معطلی کی درخواست پر جلد فیصلہ کرانے کی پہلی کوشش سامنے آگئی بشری بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر ، بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت سے میڈیکل ایمرجنسی کی وجہ سے سزا معطلی درخواست پر جلد فیصلہ کرنے کی استدعا کر دی
اردو
3
489
2.2K
29.9K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان کی تاریخ میں غریب، دیہاڑی دار اور مزدور کے ساتھ ایسا ظلم نہیں ہوا جو فارم 47 کی تھیف منسٹر نے پنجاب میں شروع کیا ہے۔ کیا غریب کی ریڑھی توڑ کر، سڑک کنارے لگا کھوکھا اکھاڑ کر، اس کے بچوں کا پیٹ بھرنے کا راستہ بند کرکے یہ صوبے کو پیرس بنا لے گی؟ اس مہنگائی میں ایک طرف عام آدمی دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے تو دوسری طرف اسی عام آدمی کے ٹیکس کے پیسوں پر لگژری گاڑیوں میں گھومتے حکومتی کارندے درندوں کی طرح اسی غریب کے روزگار کو تباہ کرتے نظر آتے ہیں۔ اس لیے کہ یہ عام پاکستانی خاموشی سے ہر ظلم سہہ رہا ہے، اپنی طاقت پہچانو، نکلو اس ظلم کے نظام کے خلاف، اس سے پہلے کہ ظلم کی یہ آگ آپ کے گھر کو بھی لپیٹ میں لے لے۔
اردو
20
644
1.1K
14.4K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر مردان میں عظیم الشان جلسے کی تیاریاں جاری، ریلوے اسٹیشن مردان کے مقام پر انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ کل کے جلسے میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے بڑے قافلوں کی آمد متوقع ہے جبکہ پنجاب سے بھی کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ کل 3 بجے مردان جلسے سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی, صوبائی صدر جنید اکبر سمیت پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت خطاب کرے گی۔ #MardanJalsa
اردو
21
121
420
7.7K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 پاکستان خود کو امن کے پیامبر کے طور پر آگے لا رہا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی قید پر تشویش برقرار ہے کرکٹ لیجنڈ عمران خان کو جعلی کرپشن چارجز میں قید کر رکھا ہے جس پر عمران خان کے بیٹے بھی مسلسل بات کر رہے ہیں ۔ ITV نیوز کاسٹر
اردو
26
5K
11.1K
64.5K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
نو اپریل کا جلسہ منسوخ نا کرتے تو بہت خون خرابہ ہوتا۔ قاسم و سلیمان
اردو
12
1.1K
4.6K
39K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
95
5.5K
11.1K
62.5K
BalochBoy PTI ⁱᴾⁱᵃⁿ💞✌🫶🇧🇫 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر یہ ویڈیو تھوڑی دیر پہلے شئر ہوئی ہے ہمیں ایک پاکستانی نمبر سے کال آئی جب کال اٹھائی تو عمران خان کال پر تھے 💔
اردو
6
233
431
3.5K