𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰

48.4K posts

𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 banner
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰

𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰

@Its___IK

بِگڑ جائیں تو کسی کی نہیں سُنتے ویسے کافی اَچھے ہیں ہم RTs Not endorsement My Leader #Imran_Khan Love my country 👉🇵🇰 Love PAK Army Soldiers

Pakistan Katılım Ağustos 2022
7.2K Takip Edilen7.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰
میں جیت گیا تو میری قوم جیتے گی اور اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ہے ہی کیا۔ مرد مجاہد کے الفاظ @Its___IK ✍️ #میرا_انتخاب_کپتان
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 tweet media
اردو
36
135
441
25.6K
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰
السلام علیکم ماہِ رمضان کی تیسویں اور آخری سحری مبارک 🌙❤️ "تربیت اچھی ہو تو دل کسی کو ذلیل کرنے کی اجازت نہیں دیتا"🖤✨ #داستان_دل #قومی_زبان
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 tweet media
اردو
2
12
13
76
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
وعدہ کرنے والوں کیلئے بجلی مفت ہی یے
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
8
8
39
398
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
آج شام سے کچھ لوگ خود کو چاند کہنا شروع کردے گئے۔۔۔ یہ بھی برداشت کرنا پڑے گا 😐
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
28
7
69
793
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
اسرائیل اور امریکہ اگر ایران کے سکولوں یا فلسطین کے ہسپتالوں پر حملے کریں تو وہ ظلم ہے لیکن اگر ففتھیوں کی فوج افغانستان کے ہسپتال پر بمباری کرے تو وہ ٹھیک ہے؟ ففتھیوں کو حب الوطنی کی ڈیفینیشن کے ساتھ ساتھ انسانیت کے بارے میں بھی پڑھنے کی اشد ضرورت ہے۔۔۔
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
5
6
16
189
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
ap ki api
ap ki api@Ap_ki_Api_·
السلام علیکم *اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں، اور جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ #داستان_دل
ap ki api tweet media
اردو
17
10
33
219
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
خانم
خانم@FZ_KH_·
السلام علیکم حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ یہ دعا کیا کرتے تھے: "اے اللہ! میرا حساب آسان فرما۔" میں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! آسان حساب کیا ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "یہ کہ بندے کے اعمال نامے کو دیکھا جائے اور اس سے درگزر کر دیا جائے۔" #داستان_دل
خانم tweet media
اردو
4
13
25
116
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
ابھی تو ہم نے عید کے بعد قیادت کا "رہائی فورس" والا انقلاب دیکھنا تھا اور ادھر یوٹیوبرز نے ”انقلاب ایپ“ والا نیا انقلاب مارکیٹ میں لانچ کر دیا۔۔ تھوڑی دیر انتظار کر لیتے، ہمیں ایک ایک کر کے انقلاب والے چورن دیکھ لینے دیتے۔۔ اتنی بھی کیا جلدی تھی۔۔؟؟؟ 🙂
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
اردو
10
7
20
238
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ جس بات کی تجھے خبرہی نہ ہو اس کے پیچھے مت پڑ کیونکہ کان اور آنکھ اوردل ان میں سےہر ایک سے پوچھ گچھ کی جانے والی ہے (سورة بنى اسرائيل-٣٦) #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
44
25
66
354
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
Bss ab yeahi business mujhe financially stable kr sakta hai 😭😂
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
English
5
5
19
523
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
*رمضان کی رات ایک دروازہ ہوتی ہے۔* *کچھ لوگ اس کے پاس سے گزر جاتے ہیں، کچھ اس پر دستک دیتے ہیں، اور کچھ آنسوؤں کے ساتھ داخل ہوتے ہیں اور بخشے ہوئے باہر نکلتے ہیں۔* *اے اللہ! ہمیں جہنم کی آگ سے بچا لے اور ہمیں اپنی مغفرت عطا فرما آمین۔*🤲 #داستان_دل
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ tweet media
اردو
7
12
35
224
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِیۡ لَیۡلَةِ الۡقَدۡرِ بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں نازل کیا۔ "لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِين" اے اللہ عمران خان کو رہائی نصیب فرما اے اللہ عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم بنا۔آمین یا رب العالمین #قومی_زبان
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 tweet media
اردو
1
10
10
64
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
کتنا نیک انسان ہے، ہم ہی اس کے بارے میں غلط سمجھ رہے تھے وہ تو اپنے نوسرباز خاندان سے چھپ کر تیمارداری کر رہا تھا، اور ہم جانے کیا کیا سمجھ بیٹھے تھے دوست بھی عین اسی وقت ٹھیک ہوا جب جہاز پاکستان میں لینڈ کیا شاید دوست جہاز ہی تھا وہ بھی تو ویانا میں مرمت کرنے بھیجا تھا
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82

سوشل میڈیا پر ویوز اور سستی شہرت کے لیے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلانا کچھ لوگوں کا معمول بن چکا ہے۔ جنید صفدر کے بارے میں بھی یہ بے بنیاد دعویٰ گھڑا گیا کہ وہ پنجاب حکومت کے جہاز میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ہنی مون منا رہے ہیں، حالانکہ حقیقت اس سے یکسر مختلف ہے۔ مذکورہ جہاز تو محض روٹین چیک اپ کے لیے گیا تھا۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ جنید صفدر ان دنوں اپنے قریبی دوست محمد علی ٹکا کی عیادت کے لیے مسلسل ڈاکٹرز ہسپتال کے کمرہ نمبر510 میں آ جا رہے ہیں، جہاں ان کا حال ہی میں آپریشن ہوا ہے۔ اگر کسی کو اب بھی شک ہے تو مارچ کے مہینے کی سی سی ٹی وی فٹیج چیک کر لی جائے، تسلی ہو جائےگی ۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں بھی سچ جاننے کی زحمت کرنے کے بجائے بعض عناصر صرف سنسنی پھیلانے اور ویوز بٹورنے کے لیے جھوٹ گھڑ کر عوام کو گمراہ کرتے رہتے ہیں۔

اردو
2
6
17
241
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃
جب تم دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرتے ہو تو اللہ ویسی آسانیاں تمہارے لیے بھی لکھ دیتا ہے ❤️ @7nStar_ #داستان_دل #قومی_زبان
𝓝 𝓢αʅιԋҽҽɳ🙃 tweet media
اردو
38
34
84
584
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
@grok @elonmusk These are just a few screenshots of @grok analysis confirming throttling of my account. There are several more available.
Jemima Goldsmith tweet mediaJemima Goldsmith tweet mediaJemima Goldsmith tweet mediaJemima Goldsmith tweet media
English
87
4.7K
9.6K
93K
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
Azizazjan
Azizazjan@Aziz_az_jan·
السلام علیکم *ماہِ رمضان کے آخری ایّام کی قدر کیجیے* *رمضان کا ایک ایک لمحہ بہت قیمتی ھے۔*🫠✨ #داستان_دل
Azizazjan tweet media
اردو
4
8
19
106
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
خانم
خانم@FZ_KH_·
السلام علیکم دعا یہ کرنی چاہیے کہ یا باری تعالیٰ ہم سب کو درست وقت پر درست فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرما ، ہمیں بامقصد زندگی سے فیض یاب فرما میرے مولا اور ہمیں خود کی صلاحیتوں کو پہنچاننا نصیب فرما اے ہمارے کریم رب۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین✨🤲🏻🤍 #داستان_دل
خانم tweet media
اردو
9
14
33
192
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt. This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
English
1.6K
24.7K
50.3K
2M
𝓘𝓼𝓂𝒶𝒾𝓁 𝐾ℎ𝑎𝑛ᴵᴷ 🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کفایت شعاری۔۔۔
Imran Riaz Khan tweet media
فارسی
54
1.1K
4.3K
35.7K