ItsyZoo
2.4K posts




This account of Naseem was recently hacked but now recovered successfully











Take this, @narendramodi ji! Your poor policies have resulted in a daughter of the Thakur community being raped, purified, and thrown into a Thakur’s well to her death. The rapists are Manjhis. What is the punishment? Should the upper castes send their mothers to their houses? How will the 2000-year-old revenge of Bhagwat be settled?




صدر صاحب ! وزیراعظم صاحب ! کس کے ساتھ ہیں آپ جناب ؟ ایران کے ساتھ یا امریکہ و اسرائیل کے ساتھ؟ یاد رکھنا ! حسینی بننا کُوفی نہ بننا ورنہ پاکستانی قوم کبھی معاف نہ کرے گی ! جس ٹرمپ کو نوبل امن انعام کیلئے نامزد کیا اسی نے نامزدگی سے بھی پہلے اوّلً غزہ فلسطین میں خون ریزی میں بھی اسرائیل کا ساتھ دیا اور اب ایران پہ حملہ میں بھی اسرائیل کی مکمل سپورٹ کی ہے۔ اسکے ہاتھ مسلم اُمّہ کے ایک عظیم سپوت محترم علی خامنائی شہید کے خون سے سرخ ہیں۔ شہباز شریف صاحب ! آصف ذرداری صاحب ! کیا نوبل امن کیلئے ٹرمپ کی نامزدگی پہ آپ کو افسوس کا اظہار نہیں کرنا چاہئے ؟ کوئی پشیمانی کوئی ندامت ! میں میرا لیڈر عمران خان میری جماعت تحریک انصاف کے کروڑوں ووٹر سپورٹر اور پوری قوم ایران کے ساتھ مضبوط کھڑے ہیں۔ ایمان کی طاقت کے ساتھ آپ کو بھی اب کھل کے سٹینڈ لینا پڑے گا ۔ آئیں بائیں شائیں نہ کریں۔ صاف بتائیں ۔۔۔ ایران کو سپورٹ کرتے ہیں یا اسرائیل و امریکہ کو ؟




Pakistan does not have US Bases since 2011 thanks to President Zardari. Meanwhile Imran Khan’s party sons were recently begging the same US Zionists to interfere in Pakistan & give Extra Judicial relief to their Convict father.













