MUHAMMAD JUNAID

89.7K posts

MUHAMMAD JUNAID

MUHAMMAD JUNAID

@J4Junaid54

Katılım Eylül 2023
6.9K Takip Edilen6.3K Takipçiler
MUHAMMAD JUNAID
MUHAMMAD JUNAID@J4Junaid54·
آغا سے التجا ہے کہ میچ جیتنے کی کوشش کریں اگر ہار جائیں 0-6 کا اشارہ لازمی کرتے آنا، ہم دکھی ہوں تو ہمسائے کیوں خوشی منائیں۔ 🤣 #رافیل #cricketmeme #pakVind
اردو
0
0
0
117
MUHAMMAD JUNAID
MUHAMMAD JUNAID@J4Junaid54·
پوری رات رٹا لگایا عثمان طارق کا پیپر میں سوال آگیا صائم ایوب کا 🥱🤣 وہ پڑوسیوں آپکی قسمت #PAKvIND #Worldcup26 #PakistanvsIndia
اردو
0
0
1
145
Mian Mohsin001
Mian Mohsin001@mian_mohsin001·
اگر آج پاکستان انڈیا سے میچ جیتا تو اس پوسٹ پر آئے ہر بندے بندی کو میں 500 روپے ٹرانسفر کرونگا 🧸سکرین شاٹ لے لیں
اردو
51
4
83
12.4K
موڈی سرکار 🇵🇰
عثمان طارق کا کیرئیر پانچ سے دس میچ کی مار ہے. جیسے ہی یہ ان بیٹمین کے خلاف آیا جو اسپن اچھی کھیلتی ہیں اسکی مسٹری ختم ہو جانی
موڈی سرکار 🇵🇰 tweet media
اردو
4
1
33
1.4K
MUHAMMAD JUNAID
MUHAMMAD JUNAID@J4Junaid54·
خطرہ ٹل گیا ہے اگلے نو اوورز میں اگر 170 تک روک لیا تو پاکستان کے چانسز زیادہ ہو جائیں گے. #PAKvIND
اردو
0
0
0
179
MUHAMMAD JUNAID
MUHAMMAD JUNAID@J4Junaid54·
ان لوگوں کا بھی الگ لیول ہے جو میچ جیتنے پر انعام کی آفر لگا کر، میچ ہارنے کے دعا کرنے لگ جاتے ہیں . 🫣🤣 #PakvsIndia #PakVsInd #WorldCup2026
اردو
0
0
0
316
Rashid Ali
Rashid Ali@Rashid_Ali_10·
Good Morning X Creator 💝
English
3
0
2
111