کچاراضی

20.8K posts

کچاراضی banner
کچاراضی

کچاراضی

@JRehmania

‏‏‏‏‏‏اللہ پاک کی عبادت اور نماز کیلیے مسجد کی طرف آئیں۔مسجد کی خدمت میں پیش پیش رہا کریں ہر صبح مسجدکوآپکی مالی تعاون کی ضرورت ہوتی ہے صدقہ جاریہ ھے

Katılım Aralık 2020
307 Takip Edilen176 Takipçiler
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
مبارک ہو مسلمانوں سعودی حکومت کا نعرہ بازی کرنے والوں کو 60 ہزار ریال جرمانہ،5سال قید اور تاحیات سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی کا فیصلہ---- #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
اردو
2
1
4
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
اے اللّٰہ ہمارا ہر الجھا ہوا معاملہ سلجھ جائے ، ہمارے رزق کے راستے میں ہر طرح کی رکاوٹ اور بندش ختم ہوجائے، ہماری گھریلو اور معاشرتی زندگی امن و سکون ،عزت و محبت کی نشانی بن جائے،اور اللّٰہ تعالی ہم سے ایسے راضی ہو کہ پھر کبھی ناراض نہ ہو__آمین #صبح_بخیر
اردو
0
0
0
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام پارٹیوں کی فنڈنگ کا فیصلہ ایک ساتھ کرنے کا حکم بہترین فیصلہ ہے،شہبازگلHum News
اردو
0
0
0
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
بیشک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن پر دُرود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب آیت نمبر 56
اردو
1
0
1
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
ایلون مسک نے ٹویٹر خرید لیا،ٹویٹر کے چیئرمین کی تصدیق
اردو
0
0
0
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
مغفرت مغفرت مغفرت
کچاراضی tweet media
العربية
0
0
2
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
(القرآن الکریم سورة النساء آیت نمبر : 2) "یتیموں کے مال اُن کو واپس دو، اچھے مال کو برے مال سے نہ بدل لو، اور اُن کے مال اپنے مال کے ساتھ ملا کر نہ کھا جاؤ، یہ بہت بڑا گناہ ہے"۔
اردو
0
0
1
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
جامع مسجدمدینہ اسلامی کالونی بھاولپور میں سالانہ پروگرام شھادت سیدنا علی المرتضی رضی الله عنہ ۔
کچاراضی tweet media
اردو
0
0
0
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله أكبر
العربية
0
0
2
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
رسول اللہﷺنےفرمایا : "جس نےایمان کےساتھ اورکی نیت سےرمضان کےروزےرکھےاسکے گزشتہ گناہ بخش دیے جاتے ہیں، اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے شب قدر میں قیام کیا اس کے بھی پہلے گناہ معاف کردیے جاتے ہیں"۔ (صحیح بخاری حدیث نمبر : 2014)
اردو
0
0
2
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
ایک سال کے اندر انتخابات کی طرف جائیں گے،وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل HUM NEWS
اردو
0
0
0
0
کچاراضی retweetledi
HUM News اردو
HUM News اردو@humnews_urdu·
مراسلہ ایک حقیقت ہے اور عمران خان کا ایک ایک حرف سچ تھا،تحریک انصاف
اردو
4
11
76
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
پنجاب بلدیاتی انتخابات،لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے حکم پر الیکشن پراسیس روک دیا گیا، الیکشن کمیشن(HUM)
اردو
0
0
0
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
ماشاءاللہ سبحان الله الحمد لله ”راجا خان “ عمرہ مبارک بروز جمعةالمبارک 22 .04 .22
کچاراضی tweet media
اردو
0
0
0
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
سبحان الله والحمدلله ولا اله الا الله والله اكبر
العربية
0
0
0
0
کچاراضی
کچاراضی@JRehmania·
آمین آمین آمین
کچاراضی tweet media
فارسی
0
0
0
0