𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰

34.5K posts

𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 banner
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰

𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰

@JSMTKPK

Katılım Kasım 2019
147 Takip Edilen154.2K Takipçiler
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
جمعیت علمائے اسلام اور بالخصوص قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی مسلسل جدوجہد اور عوامی تحریک کی یہ ایک واضح مثال ہے کہ آج ہر جگہ عوام خود خیبرپختونخوا پر مسلط حکمرانوں سے اپنے حقوق کا براہِ راست مطالبہ کر رہی ہے۔ @MoulanaOfficial @juipakofficial
اردو
0
27
67
747
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
AYAZ
AYAZ@_SyedAyaz·
اسلام آباد میں ایک ایونٹ منعقد کیاگیاجسے ڈیجیٹل چینلز میں سے“پی ڈاٹ”لیبل نامی نے آرگنائز کیا،ایکس پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کرایا گیا۔یوٹیوب پر اگر اس کی ویوز دیکھیں تو ویورشپ محض 10 سے40کے درمیان ہے،بوسٹنگ بھی ہے،جتنے چہرے بھرتے ہیں کم از کم وہ تو دیکھ لیتے!😂
AYAZ tweet mediaAYAZ tweet mediaAYAZ tweet mediaAYAZ tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
7
11
3.3K
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
بابائے امن مولانا عبدالرشید صاحب کا فاٹا اور قبائلی عوام پر ہونے والے غیر انسانی سلوک پر بہترین گفتگو ! علماء کو امن کی طعنے دینے والوں ، ذرا ان ہیجڑوں سے بھی پوچھو جو ایوان میں بیٹھے ہیں۔
اردو
1
30
69
1K
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا عالمی یوم آزادی صحافت پر پیغام صحافت ریاست کا بنیادی ستون اور جمہوریت کی روح ہے۔ اسلم غوری آزاد اور ذمہ دار صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ادھورا ہے۔ ترجمان جے یو آئی صحافی برادری نے حق و سچ کی سربلندی اور آئین کی پاسداری کے لیے ناقابلِ فراموش قربانیاں دی ہیں۔ اسلم غوری وطن عزیز کے صحافیوں نے ہر دور میں جمہوری اقدار کے تحفظ اور عوام کی آواز بننے کا تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی جمعیت علماء اسلام ہمیشہ صحافی برادری کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔ ترجمان جے یو آئی صحافیوں کو درپیش چیلنجز کا حل اور ان کی آزادی و تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ اسلم غوری صحافی برادری نوجوان نسل کو مشرقی اقدار اور اسلامی روایات سے روشناس کرانے کے لئے کردار ادا کرے ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
6
106
166
1.6K
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
سرکار بھی سن لیں تعلیم یافتہ بھی سن لیں
اردو
0
7
21
196
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالسلام راکٹی
ان شاء اللہ پشاور زلمی فائنل میں ضرور جیتے گی، کیونکہ یہ ٹیم صرف کھیلتی نہیں بلکہ دل سے لڑتی ہے۔ ہر کھلاڑی کا جذبہ، ہر فین کی دعا، اور ہر لمحہ کی محنت کامیابی کا راستہ بناتی ہے۔ جب جنون سچا ہو تو جیت بھی مقدر بن جاتی ہے — زلمی جیتے گی 💛
اردو
1
6
8
439
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
نیشنل اکنامک پلان کی ضرورت ہے ۔تاکہ مستقبل میں عوام مطمئن ہو کہ یہ میری ملکیت ہے اور اس کا منافع میرا ہے ۔ سب مل کر ایجنڈا طے کریں اور پھر اس پر بات کی جائے ۔ بات چیت کے ذریعے ہی مسائل حل ہوسکتے ہیں ۔ بدامنی کے پیچھے عوامل کو تلاش کیا جائے، قائد جمعیت
اردو
3
19
32
319
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ سے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
19
199
595
5.5K
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
مولانا فضل الرحمن نے خیبرپختونخوا کے لیے ہمیشہ امن کی بات کی، مگر المیہ یہ ہے کہ جن کے ہاتھ میں خیبرپختونخوا کا اقتدار ہے وہی بے بس نظر آتے ہیں۔ سوال سادہ ہے مگر چبھتا ہوا: اگر عوام کو امن ہی نہ دے سکو تو پھر یہ اقتدار آخر کس مرض کی دوا ہے؟
اردو
1
36
58
557
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
قائد کی للکار ✌️
فارسی
3
16
33
487
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
اینٹ کا جواب پتھر سے 🔥
اردو
0
18
42
608
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
اگر باجوڑ کی بات ہے اگر وزیرستان کی بات ہے،ہمارےتو روز روز جنازے۔۔۔۔ ،
اردو
0
10
10
181
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالسلام راکٹی
روضہ رسول ہی آخری در ہے اس دنیا میں جہاں سے سکون اور دل مطمئن ہوکر واپس آجاتاہے
اردو
1
12
47
687
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"مولانا فضل الرحمٰن ہیں تو سکہ بند مولوی، مگر محفل میں دنیا داروں کی طرح ایسی رنگارنگی پیدا کرتے ہیں کہ ہر بار ان سے ملنے کے بعد قریبی تعلق مزید گہرا ہو جاتا ہے۔ آج کل کے سیاست دانوں میں روکھا پن دور سے ہی نظر آتا ہے، مگر مولانا فضل الرحمٰن میں وہ خوئے دل نوازی موجود ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن سیاست کے بادشاہ کہلاتے ہیں، انہیں بات کرنے کا فن آتا ہے۔ وہ اپنا مافی الضمیر منطق و دلیل کے ذریعے بیان کرتے ہیں، مثالوں سے اپنے موقف کی حقانیت پر زور دیتے ہیں، لہجہ نرم ہوتا ہے مگر اس میں سخت سے سخت گلہ اور شکوہ پیش کرنا خاص انہی کا ملکہ ہے۔ وہی ہیں جو طاقتور سے طاقتور کو کہہ سکتے ہیں کہ غصے سے خدا تعالیٰ نے پیغمبرِ السلام علیہ کو منع کیا ہے، اس لیے آپ بھی اس سے احتراز کیا کریں اور یقیناً طاقت والے نے بھی ان کے مشورے سے اتفاق کیا ہوگا۔"— سہیل وڑائچ سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
16
75
233
6.7K
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
کراچی والوں تیار رہوں آرہا ہے مولانا اور بہت بڑے دھوم دھام سے آرہا ہے ۔۔۔ 💓
اردو
7
23
67
808
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
5جون کو کوئٹہ کی سڑکیں گواہ بنیں گی۔ قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی پکار پر پورا بلوچستان امڈ آئے گا
اردو
4
30
95
748
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالسلام راکٹی
دجالیوں نے پہلے اس کی آنکھیں نکال دیں۔ پھر دایاں پیر کاٹ ڈالا۔ اب وہ نہایت کسمپرسی کے عالم میں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ دیرالبلح کے ایک خیمے میں مقیم ہے شمالی غزہ سے ہجرت کرکے۔
عبدالسلام راکٹی tweet mediaعبدالسلام راکٹی tweet mediaعبدالسلام راکٹی tweet media
اردو
2
88
142
3.6K
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالسلام راکٹی
قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا وحدتِ امت کانفرنس کے حوالے سے کارکنان اور عوام الناس کے نام پیغام
اردو
2
29
64
808
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
کوہاٹ میں بزرگ جید علم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالقادر صاحب رح چاکو کے وار سے شہید کر دیا گیا
عبدالباسط tweet media
اردو
24
51
134
4.7K
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰 retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی پنجاب کے نائب سید زکریا شاہ کے جواں سال صاحبزادے کی وفات پر اظہار افسوس اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور والدین کی بلندی درجات کا سبب بنائے ۔مولانا فضل الرحمان جواں بیٹے کی رحلت بڑا صدمہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان اللہ کریم اہل خانہ کو صبر دے اور نعم البدل عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان لواحقین کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں اور صبر جمیل کے لئے دعاء گو ہوں ۔مولانا فضل الرحمان میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
12
121
255
2.9K