
Photo:JUI Chief Maulana Fazal ur Rehman’s interaction with Afghan Interior Minister Siraj ud din Haqqani. @MoulanaOfficial
AYAZ
5.8K posts

@_SyedAyaz
Web Developer #Digital #Media

Photo:JUI Chief Maulana Fazal ur Rehman’s interaction with Afghan Interior Minister Siraj ud din Haqqani. @MoulanaOfficial





ہمارا اعتراض اس تقریب پر تھا اور رہے گا یہ سرکار کے پیسے سے ہوئی تقریب ہے اس میں پینل پر بیٹھے مہر بخاری اور محمد مالک سے لے کر صدیق جان اور رضوان گلزئی تک سب یوتھیے موجود تھے اب شہدا کی ایک دوسری تقریب کے پیچھے چھپنے کی اور اس کو آگے رکھ کر سارے تنخواہ دار راتب خور گالیوں پر لگانے سے منہ پر لگی کالک نہی اترے گی آئیندہ بھی جب بھی یوتھیوں کو نوازیں گے نشاندہی کرتے رہیں گے


Speaking at an event organised by @ConnectingPak to commemorate Marka-e-Haq. “Marka -e-Haq was the reaffirmation of Pakistan’s military might. It redefined the ‘Asian balance of power’, with Pakistan emerging as a dominating regional power of the Global South”, said Suleman Shah Rashdi, former civil servant.


یہ ایک اکاؤنٹ ہے عطا تارڑ آفیشل آپ سے چیک کر لیجئے کل سے صرف اس تقریب کی چیزیں شئیر ہو رہی تھیں عطا کے اپنے اکاؤنٹ سے اس کی ویڈیو شئیر ہوئی جب عطا وہاں پہنچے ان کو حامد فلکی نے رسیو کیا وہ منسٹری میں ڈیجیٹل کمیونیکیشن کا ہیڈ ہے سارا سٹاف منسٹری کا موجود تھا اب کہہ رہے پرائیویٹ ہے


بغض عطا تارڑ عروج پر ہے مگر منفی پروپیگنڈہ زیادہ دیر برقرار نہیں رہتا










عطا تارڑ صاحب آپ نے اس تقریب میں جو معرکہ حق کے ایک سال پر خراج تحسین کے لئے صرف یوتھیے ہی کیوں بلائے ؟ اس میں صدیق جان مہمان خصوصی کیوں تھا ؟ ان یوتھیوں کا پاک بھارت جنگ میں کونسا کردار تھا ؟ یہ کیسا پاکستان ہے کہ جو اس کو گالی دیتا ہم اس کو عزت دیتے ان کو میڈل دیتے ہیں ؟


Attended Marka e Haq 1 year Commemoration Ceremony organised by P Connect @Pak_Connect. What a year it has been for Pakistan since the victory in May 2025 Alhamdulillah 🇵🇰 Onwards and upwards!!!












لگتا ہے ذیشان عزیز صاحب نے یوٹیوب کی کامیابی کا نیا شارٹ کٹ ڈھونڈ لیا ہے۔ پٹرول، مہنگائی اور عوامی مسائل جیسے "خشک" موضوعات پر وقت ضائع کیوں کریں، وہاں ویوز کم آتے ہیں۔ اصل فارمولا تو اقرار الحسن کا نام لے کر ویوز سمیٹنا ہے، @iemziishan



حیات آباد ٹول پلازہ کے مقام پر اکاخیل ڈرون کیخلاف احتجاج کرنیوالوں پر رات گئے فائرنگ تاحال صورتحال واضح نہ ہوسکی