🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰

48.7K posts

🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 banner
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰

🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰

@JaN_P26

Senior Supervisor Team @Team4PK Senior Admin Team (IVF) @AikJanoonIVF Team Insafians Power @TeamiPians

Katılım Nisan 2021
1.6K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
Follow me Like & Retweet Drop your name...! I will make one for You 🤗
Tanveer Awan tweet media
English
21.9K
1.8K
14.7K
3.4M
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰
کسان گندم سڑکوں پر بیچنے پر مجبور، پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان جنوبی پنجاب میں تیزی سے بدلتے موسمی حالات کے پیش نظر 64 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق 18 اپریل سے جاری بارشوں کی وجہ سے 64 لاکھ ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے 22 اپریل سے گندم کی خریداری شروع کرنا تھی تاہم گندم کی خریداری میں تاخیر کے باعث کسان اپنی کاشت کی گئی گندم کو شہر کی سڑکوں پر بیچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دی ہے، اس حوالے سے چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنی مقرر کردہ امدادی قیمت پر گندم کی خریداری یقینی بنائے ۔ انہوں نے کہا کہ اس مطالبے کے ساتھ 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دیں گے اور مطالبہ پورا ہونے تک بیٹھے رہیں گے۔
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
2
63
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰
مذاکرات اسی صورت کیے جائیں کہ مینڈیٹ واپس کیا جائے قانون کی بالادستی ہو پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کو انصاف دیا جائے
اردو
2
1
0
44
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰
چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا معاملہ تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا گیا اس سے پہلے تحریک انصاف نے چئیرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو نامزد کیا تھا
اردو
0
1
3
42
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن ون ڈے اور ٹی 20 کے کوچ مقرر آسٹریلیا کے جیسی گلیسپی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر دونوں فارمیٹ کے لیے اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ مقرر
اردو
1
1
1
47
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰
میجر ریٹائرڈ جنرل محمد عارف لکھتے ہیں کہ ہم سیاچن پر تھے تو بیگم کو Passcom کے ذریعے فون کرتے تھے. بیگم کہتی تھی کہ کبھی تو Love You ہی کہہ دِیا کرو، میں نے کہا یہ بیچ والے ہمارے فون سُنتے ہیں۔ دوسرے دِن OC Signal کا فون آیا کہ سر ہم آپ کی باتیں نہیں سُنتے جو مرضی کہا کریں۔ یہ سیاچین کی سردی میں ہٙنسنے کا سٙبب بنا اور یہ بات بیگم کو بھی بتائی، بیگم نے کہا خط لکھ دِیا کرو، میں نے اپنے خط میں لِکھا کہ ہمارے خط سنسر ہوتے ہیں اِس لِیے خط میں کوئی ایسی ویسی بات نہ لِکھنا۔ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩِﻥ سِگنل ﺁﻓﺲ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ مُجھے ﺍﯾﮏ چِٹھی مِلی ﺟِﺲ ﻣﯿﮟ ﻟِﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ سر ﮨﻢ کِسی کا ﺧﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮلتے آپ ﮨﻢ ﭘﺮ یہ ﻏﻠﻂ ﺍِﻟﺰﺍﻡ نہ لگایا کریں۔ اورٹھیک اسی طرح (ہم سیاست میں مداخلت نہیں کرتے۔)🫣🤪 Copy
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰 tweet media
اردو
0
1
1
25
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰
🛑 تازہ ترین مناظر! 🕋 خانہ کعبہ/ شب قدر 2 ملین عازمین عمرہ موجود، کلاک ٹاور تمام منزلیں مکمل بھر گئیں، سڑکوں پر کئی کلو میٹر تک لوگ ہی لوگ، انتہائی پر نور مناظر
اردو
0
2
5
51
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰
پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ریکوڈک میں سرمایہ کاری کے لیے سعودی عرب، پاکستان کے درمیان حکومتی معاہدہ اگلے ماہ ہوگا
اردو
0
1
1
13
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 4 سرکاری تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتہ تک ہونگی، نوٹیفیکیشن وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری دے دی
اردو
0
1
0
28
🇵🇰جہـــانزیبــــــــــ چوھــــــدری🇵🇰 retweetledi
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐃 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐙𝐚𝐢𝐁 ®️🇵🇰
{اِنْشاءَ اللّٰہُ تَعالیٰ} ❣️In Sha_ALLAH اِسی ہفتے میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی باقی سزائیں بھی معطل ہوجائیں گی 🫶 علیمہ خان
اردو
0
1
0
18