Jalil Ahmed Ghulamani
11.3K posts

Jalil Ahmed Ghulamani
@Jalil_NP
𝐍𝐏 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐊𝐡𝐮𝐳𝐝𝐚𝐫 @npkhuz
Balochistan, Pakistan Katılım Mart 2017
1.1K Takip Edilen1.7K Takipçiler

میر رحمت صالح بلوچ
سابقہ وزیر صحت
نیشنل پارٹی کے سابقہ صوبائی صدر
ایک باکردار شخصیت
ایک اصول پرست انسان
ایک نڈر لیڈر
ایک بہترین عوامی نمائندہ
#MirRahmatSalheBalochMPA #NationalParty #Balochistan #AnaPaulaCampeã

اردو

آج بروز بدھ، 15 اپریل 2026 کو عظیم الشان آل سندھ بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح
بمقام بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو
@Meena_Majeed
#Pakistán #sindh #Balochistan

اردو
Jalil Ahmed Ghulamani retweetledi

ڈپٹی کمشنر بارکھان نے سیاسی بنا پر ایک سابق وزیراعلی سربراہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو بارکھان کے دورے کےموقعہ پر سیکورٹی نہ دینا قابل مذمت ہے موجودہ حالات میں ایک سابق وزیراعلی کو اسکواڈ نہ دینےپر ڈی سی کو فوری ہٹایا جائے
امید ہے @PakSarfrazbugti اس کا سخت نوٹس لیں گے
اردو

1/2 to a former CM is unacceptable and irresponsible.
The DC must be removed immediately for this partisan and negligent act.
The provincial government should ensure equal security and protection for all political leaders, regardless of affiliation.
#Balochistan #DrMalikBaloch
English

The Deputy Commissioner of Barkhan's decision to deny security to former Chief Minister and National Party President Dr. Abdul Malik Baloch on political grounds is highly condemnable.
In the current sensitive security situation of Balochistan, refusing protocol and squad to 1/1
Asif Kareem Khetran@AsifKareemTweet
ڈپٹی کمشنر بارکھان نے سیاسی بنا پر ایک سابق وزیراعلی سربراہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو بارکھان کے دورے کےموقعہ پر سیکورٹی نہ دینا قابل مذمت ہے موجودہ حالات میں ایک سابق وزیراعلی کو اسکواڈ نہ دینےپر ڈی سی کو فوری ہٹایا جائے امید ہے @PakSarfrazbugti اس کا سخت نوٹس لیں گے
English
Jalil Ahmed Ghulamani retweetledi

🚨🚨
He is not @sakhtarmengal, even they don’t have good propagandist despite paying heavy!
Kalsoom Baloch@KalsoomkBaloch
میں اختر مینگل کے حلقے سے ہوں ۔ انہوں نے وڈھ خضدار میں ایک اسکول بھی نہیں بنایا ۔ لیکن یہ رولز رائلس کی گاڑی پر سفر کرتے ہیں۔ یہ امریکہ میں 4 سے ساڑھے 4 لاکھ ڈالرز یعنی 10 سے 12 کروڑ روپے پاکستانی ہے۔ جبکہ یہاں پاکستان میں 35 سے 45 کروڑ روپے کی ہے ۔
English

@KalsoomkBaloch دیکھا آپ نے اپنی لاپرواہی کا انجام ؟
انت پاسہ؟
اردو

Dr Abdul Malik Baloch NP #NationalParty #Balochistan #drmalikbalochnp #leaderbalochistan #Khuzdar #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی #paredãobbb #Hürmüz

Indonesia

نیشنل پارٹی مختلف قومیتوں اور ثقافتوں کا خوبصورت گلدستہ ہے۔عوامی طاقت ہی اصل قوت ہیں۔
سابق وزیراعلٰی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
@DrMalikBalochNP @HamidMirPAK @NationalParty_

اردو

@Badass1ZQ1 2
نبی ﷺ نے انہیں جنتی عورتوں میں سے کامل ایمان والی قرار دیا۔
یہ اللہ کی حکمت ہے کہ کبھی ایسے جوڑے آزمائش کا ذریعہ بنتے ہیں۔ اصل جوڑا آخرت میں بنتا ہے
اردو

@Badass1ZQ1 1 سمپل جواب
حضرت آسیہ کا فرعون جیسے ظالم کے ساتھ رہنا ان کے ایمان، صبر اور استقامت کا بڑا امتحان تھا، جس میں وہ کامیاب ہوئیں۔ قرآن میں انہیں مومنوں کے لیے مثال دیا گیا ہے (سورۂ تحریم: 11) کہ وہ فرعون اور اس کے ظلم سے اللہ کی پناہ مانگتی رہیں۔
اردو

بزنجو ہاؤس نال میں میر فاروق جان بزنجو کی تعزیت تیسرے روز بھی جاری جہاں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی و قبائلی عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
#Nationalpartykhuzdar #Balochistan #NationalParty #quettanews #NationalParty #Khuzdar
اردو

On the occasion of Good Friday, I extend sincere greetings to our brothers and sisters of the Christian community in Pakistan and members of the Christian faith across the world.
May this sacred day, marked by sacrifice and reflection, strengthen our shared commitment to compassion, tolerance, and peaceful coexistence.
English

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر معاشی حملہ ہے، نیشنل پارٹی کا شدید ردعمل
NP
کے مرکزی ترجمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ظالمانہ اضافے کو عوام پر براہِ راست معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے اسے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔
#PetrolDieselPrice

اردو








