Jamiat Digital Media

13.9K posts

Jamiat Digital Media banner
Jamiat Digital Media

Jamiat Digital Media

@JamiatDigital

Digital Media Wing of Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

Pakistan Katılım Nisan 2011
55 Takip Edilen45.5K Takipçiler
Jamiat Digital Media retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع کندھ کوٹ کشمور کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19,20,21 مارچ 2027 سکھر صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو ضلع کندھ کوٹ کشمور اور تمام تحصیلوں کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں۔
Maulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet media
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
4
63
111
962
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
جے یو آئی کےسنینٹرکامران مرتضیٰ اور وفاقی وزیر قانون کے درمیان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شدید گرماگرمی۔کیا یہ ہے تمہارا اسلامی جمہوریہ پاکستان۔
اردو
0
2
6
111
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ ہاوس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
اردو
0
2
3
86
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
غلامی کے دور کے جراثیم آج بھی زندہ ہے جو آج ہم دیکھ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان #JUIRejects27thAmendment
اردو
0
3
6
85
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
بریکنگ: شہباز شریف کی حکومت نے مکمل مرد کو اور مکمل عورت من مرضی سے اپنی جنس تبدیل کرنے کی اجازت دے دی ہے ،جو اجازت آج تک مغرب نہ نہیں دی۔۔ مولانا فضل الرحمن کا حکومت پر بڑا الزام۔۔ #JUIRejects27thAmendment
اردو
0
7
11
106
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
اخلاص، نیک نیتی اور جماعت ، انبیاء کرام کے واقعات مولانا فضل الرحمان کا علمی خطاب Sincerity (Ikhlas), Good Intentions and Unity, Stories of the Prophets by Maulana Fazl-ur-Rehman
0
2
3
119
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
اکابر کی امانت اور اس کی حفاظت نوجوانوں و طلباء کے نام اہم پیغام
اردو
0
9
15
151
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
پنجاب حکومت کے 25000 روپے دکھاوے کے دانت ہیں ۔ مولانا کی کہی ہوئی بات آخر کار سچ ہوگئی۔
اردو
0
1
5
68
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
26 ویں ترمیم میں حکومت جن 35 شقوں سے دستبردار ہوئی اگر انہی شقوں میں سے کوئی چیز 27 ویں ترمیم میں پاس کیجاتی ہے تو ہم اسے آئین اور پارلیمنٹ کی توہین سمجھتے ہیں۔ یہ بات واضح ہے کہ اگر 26 ترمیم کی کوئی چیز آئی تو یہ قابل قبول نہیں ہو گی، مولانا فضل الرحمان
اردو
0
0
3
71
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
نیازی قادیانی گٹھ بندھن۔ الحمد اللہ، ہم نے ان کے ایجنڈے کو ناکام بنایا۔ مولانا فضل الرحمان کا نیازی قادیانی گٹھ بندھن پر بیان۔ ویڈیو میں گٹھ بندھن کے ثبوت حاضر ہیں۔
اردو
23
97
168
4.4K
Jamiat Digital Media
Jamiat Digital Media@JamiatDigital·
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ملک اور خطے کے اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کی طرح وہ اب بھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ان کے بقول افغان قیادت سے رابطے ہوئے ہیں اور وہ معاملات کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے کی خواہشمند ہے۔ مولانا نے زور دیا کہ پاک افغان سرحد پر "جنگ بندی" تو ہو گئی ہے، اب "زبان بندی" بھی ہونی چاہیے اور سوشل میڈیا سمیت ہر فورم پر دونوں ممالک کو اشتعال انگیزی کے بجائے حالات کو پرسکون کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ ​کشمیر کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے بیان پر واویلا کرنے کے بجائے پاکستان کو اپنے کردار پر نظر ڈالنے کا مشورہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر پاکستان نے وقت کے ساتھ کتنی پالیسیاں بدلی ہیں، یہ سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا پاکستان واقعی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روح کے مطابق کشمیر کا حل چاہتا ہے اور اس سمت میں کیا پیشرفت کی ہے۔ ​افغانستان کی موجودہ صورتحال پر انہوں نے کہا کہ افغانستان کی انٹیلی جنس اور دیگر عسکری صلاحیتیں ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں، اس لیے پاکستان کو یہ دیکھنا چاہیے کہ افغانستان سے جو تقاضا کیا جا رہا ہے کیا وہ اس کے قابل بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک عالمی معیار کی فوج اور صلاحیت رکھتا ہے، لہٰذا ہماری ریاست کو اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ کیا اس وقت مغربی محاذ کھولنا کسی بھی طرح ایک درست جنگی حکمت عملی ہے۔ ​تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ کیے گئے سلوک کی انہوں نے سخت مذمت کی اور کہا کہ حکومت کو کسی بھی صورت تشدد کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے تھا کیونکہ احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ تحریک لبیک کے قائدین کے ساتھ رابطے میں رہے ہیں۔ آخر میں، خیبر پختونخواہ میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ عدالت میں ہے اور عدالت کو انتظامی حکم کی بجائے آئین و قانون کے مطابق اس کی سماعت کرنی چاہیے۔
اردو
14
51
110
2.4K