💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤

7.7K posts

💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ banner
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤

💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤

@Jamil780

میراکملی والاآقا💛ﷺ💚دکھیاں داآسرااے

Katılım Kasım 2021
10.5K Takip Edilen10.9K Takipçiler
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ retweetledi
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
جوذکردل سےتمھاراکرتےھیں💕 وہ خداکابھی نظارہ کرتےھیں💕 شہنشاہ بھی ھیں تیرےدرکےفقیر💕 جوتیری چوکھٹ پہ گزارہ کرتےھیں💕 مٹ گئےمٹتےرھےمٹ جائیں گے💕 جویارسولﷺکہنےسےکنارہ کرتےھیں💕
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ tweet media
اردو
0
4
10
0
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
یا رب جسے چاہے نواز دے کوئی کمی نہیں تیرے خزانوں میں کسی کو عطا کرے زمین پہ کسی کا درجہ بڑھائے اسمانوں میں انسان ہے نفس کی قید میں جکڑا جیسے قیدی ہیں زندانوں میں التجا ہے توفیق عمل لکھ دے ہمارے نامہ اعمالوں میں
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ tweet media
اردو
0
1
1
82
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ retweetledi
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
زندگی ایسی جیو کہ کسی کی زندگی کا حصہ بنو یا نہ بنو مگر کسی کی دعاؤں کا حصہ ضرور بنے
اردو
0
1
0
125
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ retweetledi
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
زندگی جس کےحکم سےقائم ھوتی ھےموت بھی اسی کےحکم سےواقع ھوتی ھے💯
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ tweet media
اردو
0
2
4
250
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ retweetledi
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
وقت بدلنےمیں دیرنہیں لگتی کیاپتہ آپ میرے آقاحضرت محمدﷺپر درودپاک پڑھیں اوررب کائنات آپ کی دلی خواہش پوری کردے
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ tweet media
اردو
0
1
2
328
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ retweetledi
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
قیمت کوئی بھی ھوانسان اگربک جاۓتوایک ٹکےکانہیں رھتا 💯
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ tweet media
اردو
0
1
1
389
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
طاقت اور خوف سے اگر یہ دنیا بدل سکتی ہوتی تو یہ دنیا فرعون کی ہوتی شداد کی ہوتی نمرود کی ہوتی یزید کی ہوتی
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ tweet media
اردو
0
2
1
164
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ retweetledi
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
بات انا کی نہیں عزت نفس کی ھے کوئی لہجہ بدل لےتوھم راستہ بدل لیتےھیں💯
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ tweet media
اردو
0
2
2
167
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ retweetledi
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
بد کردار لوگوں کا معزز بن جانا معاشرے کی تباہی کی سب سے بڑی نشانی ہے 💯
اردو
0
2
0
99
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤
خدا مالک بھی خدا رازق بھی اگر چیتے نے پکڑ کر اپنا رزق بنا لیا تو اس کا رازق کہلائے گا اگرہرن نے خود کو بچا لیا تو اس کا محافظ کہلائے گا یہ جو قسمتیں ہیں جدا جدا یہ معاملہ کچھ اور ہے
💙𝕁𝔸𝕄𝕀𝕃 𝔸ℍ𝕄𝔸𝔻❤ tweet media
اردو
0
0
0
60