سیف الرسول چوہان

22.6K posts

سیف الرسول چوہان

سیف الرسول چوہان

@Jan_PMLN1

لو #نوازشریف #حمزہ ❤

Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2021
1.3K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سیف الرسول چوہان
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ
فارسی
3
6
31
0
سیف الرسول چوہان retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
احمد اویس صاحب اگر واقعی شفافیت دیکھنا چاہتے ہیں تو نواز شریف کے ریٹرن کو چھوڑے عمران خان کے اسپتال کے ابتدائی فنڈز بھی دیکھ لیں۔ جس اسپتال کی کل لاگت تقریباً 75 کروڑ تھی، اُس میں 50 کروڑ خود نواز شریف نے دیے تھے، اور عمران خان کئی بار یہ بات مان چکے ہیں کہ اگر نواز شریف مدد نہ کرتے تو شاید اسپتال بن ہی نہ پاتا۔ لیکن افسوس، کچھ لوگ صرف سیاسی مخالفت میں ایسی گفتگو کرتے ہیں جس کا نہ کوئی سر ہوتا ہے نہ پیر
اردو
41
325
830
14K
سیف الرسول چوہان retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پاکستان میں پٹرول کی سپلائی میں رکاوٹ نہیں آئی،حتیٰ کہ یو اے ای کو بھی ایک درہم پٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑی ہیں،بھارت میں گیس کی قلت ہوگئی،موجودہ حکومت بہترین حکمت سے ان بحرانوں کا شکار نہیں ہوئی
اردو
37
52
210
5.8K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر آج الیکشن ہوں بالکل سچ سچ بتائیں ان کو ووٹ دیں گے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
3K
178
1.7K
166.1K
سیف الرسول چوہان retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یہ سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز ہیں جنکو کئی ماہ سے تنخواہ تک نہیں ملی۔ وہ بھی سڑکوں پر ہیں۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کو بھی تنخواہیں نہیں ملیں اور چند روز قبل ان کے احتجاجی جلوس پر پشاور میں پولیس نے فائرنگ بھی کی۔۔ تیرہ سالوں میں اب صوبہ مالیاتی تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہیے۔۔
اردو
23
382
829
6K
سیف الرسول چوہان retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
اے شیر جوان تیرا جوڑ کوئی نا #ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
اردو
820
2.1K
6.4K
160K
afaqkhan
afaqkhan@muslim_prolove·
ہاں پٹھان اکثریت ہے پنجابی اکثریت ہے اسوقت کلفٹن ڈیفینس میں بے تحاشا پٹھان فیملی ہیں جو شکل صورت لباس سے گوریاں لگتی ہیں ہر قسم کا نشہ اور سیل پرچیز بھی چرس گانجہ ۔۔بڑے بڑے بنگلے میں کو شناخت نہیں کر سکتا انگلش بولتی ہوئ مگر جیسے ہی منہ کھولتی انگلش کے لیے وہیں پکڑی جاتیں کہ یہ پٹھان ہیں کیونکہ منہ کھلتے ہی نسل باہر آ جاتی ہے یہی حال پنجابیوں کا ہے جو ملک بھی گئیے اور اسکا ضمیر بھی ب چ
اردو
1
0
0
12
afaqkhan
afaqkhan@muslim_prolove·
اس پیکچر کو دیکھ کر ایک بات یاد آئ جو ابو نے مجھے بتائی انکی عمر ہوگی کموبیش اٹھارہ یا بیس سال سنہ 1985کہتے میرا ایک دوست تھا ہے ابھی نام نہی بتاؤں گا اسکے ساتھ کلفٹن تین تلوار گیے ادھر مین روڈ پر ایک بلڈنگ ہے فلیٹ بنے ہیں اسوقت ابو کہتے انکے دوست نے کہا یا میرے دوست کلفٹن پر اسکے گھر وی سی آر فلم دیکھیں گے شاید امتابھ کی لاوا آئ تھی۔ شام کے وقت وہ چلے گھر میں ایک بھائ ایک بہن تھی بس سب دوست اسکے دوست اکھٹے جمع ہوگے فلم لگی بہن سب کے سامنے آ جارہی تھی ابو کہتے کوئ پچیس سال کی ہوگی ہم سے بڑی مگر بولڈ ٹھنڈا پانی اسکے بعد چاے کافی ہوچھ کر کوئ آٹھ لڑکے تھے فلم لگادی گئی کمرہ بڑا خالی تھا چاروں دیواروں سے میٹریس زمین پر بچھا دئیے گئے تھے تکیے تھے مزے سے بیٹھو کچھ دیر چاے آگئی اور سنوسے پیٹس ہھر دو بوتل جانی واکر لاکر رکھ دی گئی گلاس آگئے بوتل کھلی ۔۔ ہم کافی پی رہے تھے ہم سے پوچھا ہم نے منع کر دیا پھر سب پیک بنا رہے بہن بھی آکر اسکی بیٹھ گئی اسنے بھی پیک بنایا اور شان بے نیازی سے چسکی لینے لگی ابو کہتے میری آنکھیں پھٹ گئیں بھائی اسکے دوست ساتھ ہیں اور اسنے ہیک لگایا اور پھر بھائ سے سگریٹ مانگی اسنے گولڈ فلیک نکالی اسے دی اسنے بہن نے ماچس کے اندر سے چرس نکالی اور سگریٹ بنائ سکھائ بگائ کو بھی پلائ خود بھی اور ایک ایک کش سب کی طرف ابو کہتے ہم سگریٹ نہیں پیتے تھے سو ہم نے منع کر دیا ایک دم سے ابو کے دوست کو ابکائ لگی دھویں سے الٹی ہوئ اور ہم اجازت مانگی سو ہم اسطرح عاجز آگیے فلم ادھوری چھوڑ کر سر درد کر چکا تھا خیر یہ بتا تا چلوں سارے لڑکے پٹھان پنجابی تھے فیملی پنجابی تھی بہن پنجابی تھی ۔ اس ویڈیو کو دیکھا تو یاد آیا ابو کے دوست سے اس واقعے کو کنفرم کیا تو وہ بہت ہنستے ہوے ابو کو کہہ رہے سالا چوتیا ہے تیرا باپ 😂😂😂🙏🏻
اردو
22
50
383
32.4K
Samina Kauser Swl
Samina Kauser Swl@Skpmln·
آئندہ الیکشن کے بعد کسے وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں
Samina Kauser Swl tweet media
اردو
297
25
121
9.8K
saadkhan
saadkhan@saadkhan7983·
@RShahzaddk یہ لوگ یہی زبان سمجھتے ہیں جتنا بھی کوئی ان کے سامنے اچھا بننے کی کوشش کرتا ہے یہ اور زیادہ بھونکتے ہیں اور کاٹنے کو دوڑتے ہیں جواد احمد بہت اچھا کیا اور وہ ڈر کر بھاگ گئی
اردو
1
0
3
595
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
آج مورخہ 2 مئی کو میرے سمیت دنیا میں جتنے بھی انسان پیدا ہوئے ہیں، ان سب کو جنم دن بہت بہت مبارکباد۔۔۔ Happy Birthday to #Taureans. "I'm a #Taurus, which means that I have a bull-like determination, which means I'm not giving up. And that is true. I'm not." — Charles K. Kinzer
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 Català
306
76
935
13.9K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آج برادر خورد جناب میاں داؤد صاحب کا جنم دن ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو ایسے ہزاروں دن دیکھنا نصیب فرمائے۔ یہ یونہی ہر مظلوم کے ساتھ ڈٹ کے اور گج وج کے کھڑے رہیں۔ امین
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
174
308
2.1K
15.7K
سیف الرسول چوہان retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
راشد نصراللہ نے اصل کام کیا ہے،مریم نواز کے ویژن کو عملی جامہ پہنایا ہے،پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کا کسی نے یوں احساس کیا ہے بیواؤں اور یتیموں کو رحمت کارڈ کے ذریعے 1 لاکھ روپے دیے جائیں گے،راشد نے قلیل مدت میں اس منصوبے کو تیار کیا ہے،یکمشت 1 لاکھ کسی مستحق کے کام تو آئے گا
اردو
33
211
798
17.1K
سیف الرسول چوہان
@muslim_prolove Mera dost do lrkion k sath aya mere flat pr 3 sal pehly dono larkiyan pathan thin or is qadar speed se sharab pitay nhi dekha ap keho gy to mazeed detail Bhi Main mere dost se le sakta hun Yah bhi nahin hai ki sari Pathan ladkiyan Sharab piti Hai Ya Nasha Karti
हिन्दी
1
0
0
380
سیف الرسول چوہان retweetledi
Hassan Khan 6-0
Hassan Khan 6-0@Hassank0786786·
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں فراڈیوں کا ایک گروہ سرگرم ہے۔ ظہر عباس نامی ایک ایجنٹ سٹوڈینٹس سے سٹڈی ویزوں کا جھانسہ دے کر لاکھوں لوٹ لیے۔ نا ویزا دیا نا رقم واپس کی پوری 30 لاکھ لے کر 9 لاکھ واپس کیا واپس مانگنے پر دھمکیاں دینے لگا۔ @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @MaryamNSharif
اردو
2
4
8
234
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
میری والدہ کے بعد میری پرورش کرنے والی میری بڑی بہن کو پیرا لائز اٹیک ہوا ہے فوری ٹریٹمنٹ کروا لیا ہے سٹی اسکین کی رپورٹ کا انتظار ہے کوئی کلاٹ ہوا تو فوری آپریشن ہوگا۔ آپ سب احباب کی خصوصی خصوصی دعاؤں کی ضرورت ہے میرا کل سرمایہ صحتیاب ہو کر گھر لوٹے 🤲 (علی چوہدری)
اردو
313
95
802
18.7K
سیف الرسول چوہان retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Had a warm and constructive telephone exchange this evening with my brother, President Masoud Pezeshkian, on the evolving regional situation. I appreciated Iran’s continued engagement, including the high-level delegation to Islamabad led by Foreign Minister Abbas Araghchi, whom I had the pleasure of meeting earlier today. I reaffirmed that, with the support of friends and partners, Pakistan remains committed to serve as an honest and sincere facilitator - working tirelessly to advance durable peace and lasting stability in the region.
English
709
1.3K
7.6K
292.5K