Arshad Niaz Janbaz

95.3K posts

Arshad Niaz Janbaz banner
Arshad Niaz Janbaz

Arshad Niaz Janbaz

@JanbazSMBB

Pakistan People's Party till last breath, PPP digital coordinator FSD. Bhuttoist,

Faisalabad Katılım Aralık 2014
4K Takip Edilen10.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
میں کیوں مان لوں آصف زرداری کرپٹ ہے فوجی آمر نے 11 سال جیل میں رکھ کر اس کا ٹرائل کیا عدالتوں نے باعزت بری کیا ہوا ہے میں آپ کے کہنے پر کیوں مان لوں مطلب بتائیں نا۔۔۔ بولتی کیوں بند ہے؟ سہیل احمد
اردو
196
734
2.4K
224.4K
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Fawad Zaidi
Fawad Zaidi@fawadppp·
ابصار عالم صاحب، سندھ حکومت کا کوئی ائیرپورٹ نہیں ہے۔ سارے ائیرپورٹس وفاقی وزارت داخلہ اور سیکیورٹی کی وجوہات پر پاک فوج کے زیر انتظام ہیں۔ سندھ میں کچھ ائیرپورٹ پاکستان ائیر فورس کے بھی ہیں۔ اب بتائیں جہازوں میں پاک فوج پیسہ دبئی بھیجتی ہے یا پاکستان آئیر فورس؟ @AbsarAlamHaider
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch

مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں چیئرمین پیمرا رہنے والے اور غیر قانونی تعمیر ہونے والے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسلام آباد میں فلیٹ کے مالک جناب ابصار عالم نے ایک انتہائی لغو اور بیہودہ الزام تراشی کی ہے۔ موصوف کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سندھ میں صرف ایک ہی بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے اور وہ بھی وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام آتا ہے۔ ابصار عالم نے باریک واردات کرنے کی کوشش کی ہے، انہوں نے ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت محسن نقوی پر تنقید کے بہانے سندھ کو تنقید کا نشانہ بنا کر دوہرا کھیل کھیلا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پنجاب میں تو کئی بین الاقوامی ہوائی اڈے موجود ہیں، انہوں نے ان کا تذکرہ کیوں نہیں کیا؟ کیا سندھ کو نشانہ بنانا محض سیاسی عناد کا نتیجہ نہیں ہے؟ @AbsarAlamHaider

اردو
1
9
18
385
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
@RShahzaddk @saadiashaiq آپ کی استقامت کی لمٹ دیکھنی ہے، میں نے سکرین شارٹ لے لیا ہے جب تعریفیں شروع ہونگی تو ہم سمجھ جائیں گے
اردو
0
0
0
11
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
میرے پر واحد غصہ یہ ہے کہ عام بندے اور عوام کی بات کرتا ہوں چار ٹکے لے کر عوام دشمن اقدامات کی تعریفیں نہی کرتا ہوں گالیاں دو یا جو مرضی کرو جو مجھے سچ لگتا وہ کرتا رہوں گا
اردو
34
100
428
2.8K
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Asghar Ali Buledi
Asghar Ali Buledi@asghar_buledi·
لودھراں، پنجاب سے تعلق رکھنے والی مریضہ کیNICVD میں مفت علاج سے جان بچائی گئی. بیشک بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت کا صحت کا نظام پاکستان بھر کے مریضوں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ شکریہ سندھ حکومت ♥️
اردو
1
28
46
510
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Shehzad Saeed Cheema
Shehzad Saeed Cheema@ShehzadSaeedPPP·
Attended a training session in Khushab organized by the Information Bureau PPP Central Punjab. #IBPPPCentralPunjab
English
3
13
18
147
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Amaima AzeemSheikh
Amaima AzeemSheikh@AmaimaIK·
سر مہنگائی لوگوں سے برداشت نہیں ہورہی ، اس کا کیا کرنا ہے ؟ لوگ بنیادی چیزیں بھی افورڈ نہیں کر پا رہے 🙏🏻 مہربانی کر کے عوام کی زندگیاں آسان کردیں @TararAttaullah @ChTalalOfficial @CMShehbaz @MaryamNSharif
Amaima AzeemSheikh tweet media
اردو
2
5
14
263
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Rab Nawaz Baloch
Rab Nawaz Baloch@RabNBaloch·
مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں چیئرمین پیمرا رہنے والے اور غیر قانونی تعمیر ہونے والے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسلام آباد میں فلیٹ کے مالک جناب ابصار عالم نے ایک انتہائی لغو اور بیہودہ الزام تراشی کی ہے۔ موصوف کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سندھ میں صرف ایک ہی بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے اور وہ بھی وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام آتا ہے۔ ابصار عالم نے باریک واردات کرنے کی کوشش کی ہے، انہوں نے ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت محسن نقوی پر تنقید کے بہانے سندھ کو تنقید کا نشانہ بنا کر دوہرا کھیل کھیلا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پنجاب میں تو کئی بین الاقوامی ہوائی اڈے موجود ہیں، انہوں نے ان کا تذکرہ کیوں نہیں کیا؟ کیا سندھ کو نشانہ بنانا محض سیاسی عناد کا نتیجہ نہیں ہے؟ @AbsarAlamHaider
اردو
6
17
40
1.5K
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
چوہدری لاری اڈے کوئی پان سگریٹ کا کھوکھا بنا لے۔۔ آگے نیا پاکستان بنانے والی ایک کمپنی کیساتھ تین سال کھجل ہوا ہے، اب ہر کمپنی نے تجھے بلیک لسٹ کر دیا ہے ، "فواد ڈبو نامی مستری کا ہماری کمپنی سے کوئی تعلق نہیں لہذا لین دین اپنی زمہ داری پر کریں"
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

پاکستان کا قیام قائد اعظم محمد علی جناح کی واضع سوچ کا نتیجہ ہے ، پاکستان کا سماج کیسا ہو گا جناح یہ واضع کر چکے ہیں ان کی انسپائریشن ترکی کا سماجی نظام تھا اور اسلام کی تشریح قبائلی نہیں بلکہ اتاترک کے قریب ہے لہذا پاکستان کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا ہے تو ترکی کا ماڈل سامنے رکھیں

اردو
0
3
8
58
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
میرا قائد صرف اس لئے آٹھ چھ ماہ بعد دھوپ لگوانے کیلئے باہر نکلتا ہے کہ تین بار کا وزیراعظم ہے کچھ تو لیول ہوتا ہے بندے کا۔۔۔ نہیں برداشت ہوتا میرے قائد سے کہ میں اپنی سیٹ ہارا ہوا ہوں؟ بھلے ن لیگ نے ہر الیکشن کسی کے کندھے پر جیتا مگر یار سر عام قائد کا اپنی سیٹ ہار جانا ماضی میں کبھی نہیں ہوا،
Aftab khan Niazi@aftabniazi007

نواز شریف کی سیاست ختم کرتے کرتے 4صدر 13جنرل 32 ججز سینکڑوں صحافی کئ سیاست دان آج تاریخ کے کوڑے دان میں ھیں اور میرے قائد "محمد نواز شریف " آج بھی سیاست کا مرکز ھیں

اردو
0
7
12
264
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
لائیو: معرکہ حق میں کامیابی کے ایک برس کی تکمیل کے سلسلے میں کراچی میں ہونے والی تقریب twitter.com/i/broadcasts/1…
اردو
2
43
63
823
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Hassan Mehmood
Hassan Mehmood@HassanmehmoodCh·
کسی سیاسی و غیر سیاسی جماعت کے سربراہ کا رویہ بالکل بھی ایسا نہیں ہونا چاہئے جیسا کہ اقرار الحسن اور جواد احمد کا ہے۔ ماضی میں بھی عمران خان و نواز شریف کا ایسا ہی رویہ ہوتا تھا، اسی لئے اب وہ دونوں قصہ پارینہ۔ سیاسی ورکر کسی بھی پارٹی کا ہو معزز ہوتا ہے۔ #حدہے #جاگ_پاکستانی_جاگ
اردو
0
6
14
235
Arshad Niaz Janbaz
Arshad Niaz Janbaz@JanbazSMBB·
کھیل خطرناک اور دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا، ن لیگ کی تاریخ ہے کہ دو ڈھائی سال ہی یہ گردن کے سرئے کے بغیر نکال سکتی ہے ابصار عالم ن لیگ کا بندہ اور محسن نقوی اسٹیبلشمنٹ کا؟ ن لیگ کی زرداری اور کراچی مخالف کمپین کو ابصار عالم کے دھماکے کیساتھ جوڑ کر دیکھیں تو ن لیگ اپنے آخری ہاتھ پاؤں مار رہی ہے، کہانی کو سمجھنے کیلئے ابصار عالم کے یہ الفاظ غور طلب ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اب عوام پر رحم کرے۔۔۔۔ مطلب ن لیگ کو نہ چھیڑے اور تاحیات فارم 47 کی یقین دہانی کروا دے؟
Arshad Niaz Janbaz tweet media
اردو
1
15
31
708
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Syed Aly Trimzi
Syed Aly Trimzi@iAliTrimzi·
PPP Social Media Get-Together in Lahore—unity, strategy, and purpose at its best. Jiyala Bethak reflecting the strength of our PPP family. Thanks to Dr. @docrizwzanbhayo for the warm hospitality. #PPP #Lahore #PPPFamily
Syed Aly Trimzi tweet mediaSyed Aly Trimzi tweet mediaSyed Aly Trimzi tweet mediaSyed Aly Trimzi tweet media
English
8
26
63
814
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
سعید اختر چوہدری
سعید اختر چوہدری@AyaanAliAkhtar1·
شکریہ پیپلزپارٹی شکریہ سندھ گورنمنٹ ✌🇱🇾 یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو بغض پیپلزپارٹی میں مبتلا ہیں بھارت سے آئے ہوی دو بہین بھائی کا علاج مفت ہونے جا رہا ویلڈن پیپلزپارٹی۔ اب انڈیا جانے کی ضرورت نہیں آپکے صوبہ سندھ میں دنیا کا جدید ترین علاج ہو رہا ہے اور وہ بھی بالکل مفت ✌🇱🇾✌
اردو
0
9
18
162
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Shakeel Choudhry
Shakeel Choudhry@ShakeelChPPP·
ہمیں روٹی کھانے کو میسر نہیں اور حکمرانوں کیلئے 11ارب کا لگژری جہاز غریب اپنے بیوی بچوں کو کیسے پالے ہم میڑو یا اورینج لائن کو چاٹے ہمارے روزگار اور علاج معالجہ کیلئے کون سوچے گا غریب غریب تر ہوگیا قابض حکمراں فیملی امیر ترین ہو گئی لاہوری پنجاب کے حکمرانوں کے خلاف پھٹ پڑے
اردو
3
28
37
631
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
وہ IPPs مالکان جو DISCOs کو خریدنے کے راستے پر گامزن ہیں، پہلے ہی DISCOs میں اپنے اہلکاروں کو بطور سی ای او لگوا چکے ہیں جو ان کے کہنے پر پرائیویٹائزیشن میں انکی راہ میں آنے والے روڑے ہٹائیں گے۔ کچھ نے تو مستقبل میں اپنی نوکری پکی کرنے کے لئے ریٹائرمنٹ لے کر کنٹریکٹ پر بھاری معاوضے پر دوبارہ نوکری حاصل کر لی ھے، قوم کے خلاف فکسڈ میچ، غریب اور عام عوام ہی پسے گی لالچ کی کوئی حد ہی نہیں رھی
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

اب آئی پی پیز کے مالکان بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز)، لیسکو، فیسکو، میپکو آئیسکو وغیرہ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ ایسا نہیں ہونے دینا چاہتے تو اس مسئلے کو اٹھائیں، ریٹویٹ کریں اور ایسی ٹویٹس کو لائک کریں۔ اپنی سیاسی وابستگی کو بھول جائیں۔ #IPPs #آئی_پی_پیز

اردو
5
380
549
12.1K
Arshad Niaz Janbaz retweetledi
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
خسرو بختیار فیملی اور چوہدری پرویز الٰہی فیملی کے پاور پلانٹس ہیں تین۔ الائینس کے لیے ایک لائسنس اور RYK پاور پلانٹس کے دو یہ معاہدے 2014 اور 2017 میں ھوئے جن کی معیاد 2044, 2045, اور 2046 تک ھے
Sajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet mediaSajjad Mustafa Bajwa tweet media
اردو
41
904
1.3K
25.5K