Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Shakoor Janjua
114.9K posts

Muhammad Shakoor Janjua
@Janjua654
Aiya ka Nahbudo wa Aiya ka Nastaeen
Qatar Katılım Aralık 2020
3.7K Takip Edilen2.5K Takipçiler

Muhammad Shakoor Janjua retweetledi

اکتوبر 2024 میں جتنی گیس کے استعمال کا بل 1490 تھا، اتنی ہی گیس کے استعمال کا بل جولائی 2025 میں 4860 روپے ہو گیا ہے۔ موجودہ حکومت کے 9 ماہ میں گیس 200 فیصد سے زائد مہنگی ہو گئی ہے۔ دو مہینے میں اتنی ہی گیس کے استعمال پر بل 500 روپے بڑھ گیا ہے۔ مگر حکومت کا دعویٰ ہے کہ مہنگائی 60 سال کی کم ترین سطح پر ہے۔ محمد عمیر
@MohUmair87 #MuhammadUmair
siasat.pk/threads/928576

اردو
Muhammad Shakoor Janjua retweetledi

بھارت کی طرف سے ڈسالٹ ایوی ایشن فرانس کے تحقیقاتی کمیشن کو اسٹاک میں موجود رفائل طیاروں کے آڈٹ/گنتی کی فوری اجازت نہ دینے اور مختلف ایئر فورس بیسز کو وفد کیلئے غیر محفوظ قرار دینے کے عذر پر فرانسیسی سفارتکاروں اور تحقیقاتی کمیشن کے ارکان کا اظہار مایوسی اور ناراضگی-
#rafale

اردو
Muhammad Shakoor Janjua retweetledi
Muhammad Shakoor Janjua retweetledi













