Javaid Haroon Kehar

5.7K posts

Javaid Haroon Kehar banner
Javaid Haroon Kehar

Javaid Haroon Kehar

@JavaidHaroonK

#PPP Social Media Activist Karachi #Senior_Vice_President UC_3 PS_90 #District_Korangi

Karachi, Pakistan Katılım Haziran 2017
400 Takip Edilen402 Takipçiler
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
President @AAliZardari's message on World Book Day - 23rd April 2026. Read More: ppp.org.pk/pr/36291/
PPP tweet media
English
9
102
164
2K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدر مملکت آصف علی زرداری کا عالمی یوم کتاب پر پیغام @AAliZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36293/
PPP tweet media
اردو
7
110
189
2.4K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
ٹنڈو اللہ یار میں پیپلز بس سروس کے آغاز پر ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے شکر گزار ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں پیپلز بس سروس عوام کو سبسڈی والے کرایوں پر آرام دہ، محفوظ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ رکن سندھ اسمبلی امداد پتافی کا ٹنڈو اللہ یار تا حیدرآباد پیپلز بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب #PeoplesBusTandoAllahyar
اردو
28
108
124
701
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
سندھ ادارہ برائے امراض قلب لاڑکانہ میں سالانہ لاکھوں مریض ایمرجنسی، او پی ڈی، اینجیوپلاسٹی اور اوپن ہارٹ سرجریز سے مستفید ہو رہے ہیں، بلا تفریق، بلا معاوضہ۔ یہ صرف اسپتال نہیں بلکہ امید کا مرکز ہے اور صحت سب کیلئے کے وعدے کی تکمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ #NICVD #HealthForAll #SICVD @BBhuttoZardari
اردو
2
141
190
2.3K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
پاکستان کی تاریخ میں اگر خواتین کے حقوق، بااختیاری اور ترقی کے لیے کسی سیاسی جماعت نے نمایاں کردار ادا کیا ہے تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے نہ صرف مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم ہونے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ انہوں نے ویمن پولیس اسٹیشن، فرسٹ ویمن بینک اور لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام جیسے انقلابی اقدامات متعارف کروائے۔ بعد ازاں صدر آصف علی زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کا آغاز کیا، جو آج بھی عالمی سطح پر سماجی تحفظ کے ایک مؤثر ماڈل کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ اسی تسلسل کو آگے بڑھاتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ پروجیکٹ شروع کیا، جس کے تحت سیلاب متاثرین کے لیے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کی جاری ہے اور خاص بات یہ ہے کہ ملکیت گھر کی خواتین سربراہ کو دی جا رہی ہے تاکہ حقیقی معنوں میں معاشی خودمختاری کو فروغ دیا جا سکے۔ اسی سلسلے کی ایک اور کڑی کے طور پر آج سکھر میں خواتین کی بااختیاری کے لیے پنک اسکوٹی پروگرام کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے، جو ایک محفوظ، خودمختار اور بااعتماد مستقبل کی جانب اہم قدم ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
اردو
2
104
154
1.8K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
We believe peace through dialogue and diplomacy is the only way forward. No one can afford a World War 3 scenario, or a Great Depression, or economic consequences of such a conflict. So we are all hoping that these talks succeed - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with @CNN
English
8
128
173
2.1K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
خواتین کے سفر کی آزادی، اعتماد اور سہولت کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کا مسلسل عزم! خواتین کیلئے کراچی کے بعد سکھر میں پنک اسکوٹیز کی فراہمی سے اب ہر بیٹی اپنی منزل تک باوقار اور محفوظ انداز میں پہنچ سکے گی۔ @BBhuttoZardari #FreePinkScootySukkur
اردو
8
156
233
3K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سرکردہ مزدور رہنما لطیف مغل مرحوم کو اُنکی برسی پر خراجِ عقیدت مرحوم لطیف مغل اُن ثابتقدم جیالوں میں سے ایک تھے جو پارٹی کی قوت ہوتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری مرحوم لطیف مغل کی زندگی جمہوریت اور محنت کش طبقے کے حقوق کی جدوجہد کی ایک طاقتور مثال تھی: بلاول بھٹو زرداری مرحوم لطیف مغل زندگی بھر وہاں کھڑے رہے جہاں سب سے زیادہ ضرورت تھی، یعنی عوام کے درمیان اور محنت کشوں کے ساتھ: بلاول بھٹو زرداری مرحوم لطیف مغل جیسے لوگ حقیقتاً کبھی رخصت نہیں ہوتے، بلکہ ان اصولوں میں زندہ رہتے ہیں جنہیں وہ پروان چڑھاتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی ہر مزدور کے حقوق اور وقار کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے لطیف مغل جیسے جیالوں کی میراث کو آگے بڑھاتی رہے گی: بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
اردو
0
43
64
1.1K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
President @AAliZardari in a meeting with a delegation of parliamentarians belonging to Balochistan at Aiwan-e-Sadr.
PPP tweet mediaPPP tweet media
English
1
103
206
3.3K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ کی ملاقات ملاقات میں پاکستان بالخصوص بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال صدر مملکت کا ملک بھر سے غیر ملکی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے عزم کا اعادہ۔ بلوچستان میں امن و ترقی کے لیے ریاستی کوششیں پوری قوت سے جاری ہیں: صدر آصف علی زرداری ملاقات میں سردار محمد عمر گورگیج، میر عبدالقدوس بزنجو، بلال مندوخیل، حسنیٰ بانو، نوابزادہ جمال رئیسانی اور ملک شاہ گورگیج شریک تھے۔ اجلاس میں ظہور بلیدی، فیصل جمالی، بخت کاکڑ، علی مدد جتک، نواب ثناءاللّہ زہری، علی حسن زہری اور لیاقت لہڑی نے بھی شرکت کی۔ شرکاء میں صادق عُمرانی، اسفندیار کاکڑ، صمد گورگیج، عبید گورگیج، غزالہ گولا اور سنجے کمار بھی شامل تھے۔ دیگر شرکاء میں میر اصغر رند، مینا مجید، نعمت زہری، شہناز عُمرانی، صاحبزادہ امیر حمزہ زہری، بابا غلام رسول عُمرانی اور ربانی کاکڑ شامل تھے۔ @AAliZardari
اردو
3
99
150
2.2K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
President @AAliZardari's message on World Heritage Day - 18 April 2026. Read More: ppp.org.pk/pr/36262/
PPP tweet media
English
1
79
117
2.3K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم عالمی ورثہ پر پیغام @AAliZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36264/
PPP tweet media
اردو
6
101
190
3K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
Pakistan is certainly taking all out efforts to achieve and sustain peace. I don't think that diplomacy is an event, it's a process. And what we saw manifest in Islamabad post the ceasfire was also a result of a process of consistent diplomacy and engagement - Chairman @BBhuttoZardari in an interview with @CNN
English
11
183
248
5.2K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
As far as the ceasefire is concerned, the biggest significant achievement so far is that we've not only managed to attain the ceasefire sustain it up until now - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with @CNN
English
4
114
138
2.1K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
As far as how important it is to Pakistan, I think its as important as it is to everyone in the international community. As we witnessed during this conflict, the sheer cost of this conflict - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with @CNN
English
6
157
223
2.9K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
I'm sure all countries have their own context as far as the consequences of this conflict with Iran. In Pakistan's perspective, vis a vis the GCC countries by and large, specifically Saudi Arabia, we have recently entered into a security agreement - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with @CNN
English
3
111
145
1.9K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
بلوچستان کے کسانوں کیلئے بڑا ریلیف، ایندھن بحران کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتِ بلوچستان کا فوری اور مؤثر اقدام۔ تھریشر سبسڈی اسکیم کے تحت: 3,102 کسانوں کو رقم منتقل 13,128 کسانوں کو آئندہ 3 دن میں ادائیگی 85 ہزار سے زائد کسان رجسٹرڈ 74 ہزار سے زائد کسانوں کی تصدیق مکمل یہ اقدام اس عزم کی عکاسی ہے کہ مشکل حالات میں بھی کسان کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ کسان کی مضبوطی ہی معیشت کی مضبوطی ہے۔
PPP tweet media
اردو
6
129
157
3.4K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام ایران میں جنگ کے پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہورہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایران میں جنگ کے نتیجے میں معاشی اثرات کا بوجھ مہنگائی کی صورت میں پاکستان کے عوام اٹھا رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جب ایران جنگ شروع ہوئی، وفاقی حکومت نے اپنی جانب سے 50 فیصد سبسڈی دی تھی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت نے صوبوں سے بھی مدد مانگی کہ وہ مزید سبسڈیز اپنے عوام کو دیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت کی درخواست پر صوبائی حکومتوں نے ٹرانسپورٹرز کو سبسڈی دی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صوبہ سندھ نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے 25 ایکڑز تک زمین کے مالک چھوٹے کسانوں کو مالی مدد پہنچائی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے پیپلز فیول سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کو مفت ہوم سولر کٹس فراہم کی جارہی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی قیادت کوشش کر رہی ہے کہ نہ صرف جنگ بندی جاری رہے بلکہ جنگ کا مکمل خاتمہ ہو تاکہ ہم معاشی بحران سے باہر آئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
اردو
57
326
586
10.9K
Javaid Haroon Kehar retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ کے معاونین خصوصی برائے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ سید قاسم نوید قمر اور برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی علی راشد نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔ @BBhuttoZardari
PPP tweet media
اردو
4
105
175
1.8K