Javaid Manwa retweetledi
Javaid Manwa
1.1K posts

Javaid Manwa
@JavaidManwa
Twitter account of the Member GBA 5 Nagar. Managed by the team with occasional tweets directly from Manwa. RTs are not necessarily endorsements.
Gilgit-Baltistan, Pakistan Katılım Mart 2010
872 Takip Edilen2K Takipçiler
Javaid Manwa retweetledi
Javaid Manwa retweetledi

This is a new world order in making...
facebook.com/share/p/1CAaJU…
English

Invincible Pakistan!
PAF’s precision, power & pride have redrawn the skies. With cutting-edge Chinese tech, our JF-17s have shattered myths of Rafale supremacy.
Pakistan doesn’t just defend — we dominate.
#PakistanZindabad #PAFResponds
English

Pakistan has shattered old myths and rewritten the rules of air superiority! With Chinese tech-powered aircraft taking on and outmatching the Rafale, the message is loud and clear: Pakistan is no longer playing catch-up — we are leading the way!
#PakistanZindabad
English

This is not just a defense breakthrough — it’s the rise of a bold, self-reliant Pakistan ready to shape the future. The balance of power has shifted, and the world is watching!
#IndiaPakistanWar2025

English
Javaid Manwa retweetledi

آواز ِ دروں ——
محترم قاضی فائز عیسیٰ اب تاریخ کا حصہ بن رھے ھیں !
انکی قابلیت اور دیانتداری مسلمہ رھی ھے-
انکی آزادانہ سوچ کے باعث جنرل باجوہ ، عمران خان اور ثاقب نثار مائینڈ سیٹ نے انھیں مسلسل نفرت اور انتقام کا نشانہ بنایا-
بد قسمتی سے چیف جسٹس بننے کے بعد وہ اس انتقامی دور کو بُھلا نہ پاۓ اور انکے بعض فیصلوں پر انکا غصہ غالب رھا-
وہ عدلیہ کی آزادی کے علمبردار ساتھی ججز کو متحد نہ رکھ سکے ۔۔اگر یہ جج صاحبان غیر جانبدار اور متحد رھتے تو ملک کے حالات مختلف ھوتے !!
قاضی صاحب کا اپنی ایکسٹینشن کا راستہ بند کرنا بہرحال قابل ِ تحسین اقدام ھے-
جسٹس سید منصور علی شاہ ایک قابل ، دیانتدار ، غیر جانبداراور آزاد جج ھیں -
انکے چیف جسٹس نہ بننے کا افسوس رھے گا !!
وہ ھنگامہ خیز قومی سیاست اور عدلیہ کی اندرونی دھڑے بندی کا شکار ھوۓ -
مخصوص نشستوں کے بارے میں انکا فیصلہ زمینی حقائق کے مطابق لیکن آئین اور قانون سے متصادم تھا-
جج صاحبان آئین کو ری رائیٹ نہیں کر سکتے-
نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سارا کیرئیر ایک نہایت پروفیشنل ، قابل ، غیر جانبدار اور آزاد جج کا ھے-
سپریم کورٹ کی غیر جانبداری اور وقار بحال کرنا انکے لئے سب سے بڑا چیلنج ھو گا-
امید ھے کہ سپریم کورٹ کے اختیار و دائرہ کار کو آئین قانون اور انصاف کے مطابق استعمال کیا جائیگا -
اردو
Javaid Manwa retweetledi

آئینئ ترامیم کیلئے اگر سیاسی اتفاق رائے پیدا کیا جاتا اور ایک کل جماعتی پارلیمنٹری کمیٹی اس پر تفصیلی جائزہ لے کر فیصلہ کرتی تو بہتر اور قابل قبول راستہ ہوتا۔
غیر جمہوری، متنازعہ راستہ اور دھونس سے نمبر پورے کرنے کی کوشش سیاسی طور پر ناپسندیدہ ہو گی، عوامی رد عمل بھی آئے گا، اور ایک نئی عدالتی جنگ کا دروازہ کھل جائے گا، جس میں پاکستان کا نقصان ہے۔
اگر بعض ایسی ترامیم ہیں جن پر تحریک انصاف کی حمایت حاصل کی جا سکتی ہے، اسی پر فوکس کرنا چاھیے، نہ کہ بندے توڑنے یا اٹھانے پر انحصار کرنے کے۔
اردو

Addressing GB Assembly on Adjournment motion regarding recent terrorist incident of Hodur Chilas.
#GBAssembly
#Gaza
#مشعل_الاحمد_الصباح

English
Javaid Manwa retweetledi

🇦🇺 WORLD CHAMPIONS 🇦🇺
A simply stunning victory over the hosts and it's Australia who win a SIXTH men's Cricket World Cup. 🏆🏆🏆🏆🏆🏆
Delight for the Aussies, despair for India.
#BBCCricket #CWC23 #INDvAUS

English







