
Javaid H Shah
1.2K posts



ایران امریکہ کےجنگ بندی کےمزاکرات کی بات صرف امریکہ سے ہورہی ہےایران نےابھی تک اس پرکوئی خاص بیان نہیں دیا ماسوائےاسکےکہ دوست ممالک ترکی،مصراورپاکستان کےپیغامات موصول ہونے کی تصدیق کی،ابھی مزاکرات ہونےمیں بہت وقت ہے’’ہنوز دلّی دور است‘‘ والی بات ہےملاقات سےپہلےدونوں پارٹیوں کاایک ایجنڈےپرسمجھوتہ ہونابہت ضروری ہےجو @AmirMateen2 @awaissaleem77 @AirCommodoreR #IranWar #OilPrice #oilandgas #IranRevolution2026 #Irán #Israël #usa #america_out


@KlasraRauf How can we claim that neogtiations are taking place when Iran has denied such reports. Is Donald Trump so trustworthy?








تنقید برائے تنقید لگے گی؟؟ لیکن مریم نواز اور ٹیم کےکشتی میں بیٹھ کر راوی کے معائنہ کی کیا تُک تھی؟ کوئی عقلمند سمجھادے ۔۔ کوئی اکا دکا ہی ہوگا جو آکر کہے گا بات درست ہے۔ زیادہ تر لوگ اپنے لیڈر کے دفاع میں لگ جائیں گے۔🤔
















