Javed Hashmi

1K posts

Javed Hashmi banner
Javed Hashmi

Javed Hashmi

@JavedHashmiJH

Former President PTI, PMLN & Alliance for Restoration of Democracy (ARD). Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-e-Daar ke Saaye Talay.

Multan, Pakistan Katılım Mayıs 2021
29 Takip Edilen119.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
یہ میرا واحد آفیشل X اکاؤنٹ ہے، اسی پر آپ سے رابطہ رکھوں گا۔ فیک اکاؤنٹس کو رپورٹ کریں۔
اردو
73
1.3K
9.5K
135K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
عاصم منیر، ایران بھیجنے کی تجویز دینے والے تم ہوتے کون ہو۔ پاکستان کی عوام نے تمہیں یہ حق نہیں دیا۔ پوری پاکستانی قوم اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ۔
اردو
635
3.9K
15.5K
191.8K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
اہل وطن اور اہل اسلام کو میری جانب سے دِلی عید مبارک۔
اردو
11
23
509
7.2K
Javed Hashmi retweetledi
Masood Chaudhary
Masood Chaudhary@Masoodch06·
ملتان ۔ ریس لگاتی گاڑیوں میں سے ایک گاڑی ہنڈائ ٹو سان (AXH - 411)نے تیز رفتاری میں گزرتے ہوئے سوزوکی آلٹو کو ہٹ کیا جس کے سبب آلٹو ڈارائیور مجتبی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ہنڈائ ٹوسان ڈرائیور اور ساتھی ریس لگانے والی دوسری گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہو گئے بااثر و طاقتوروں کے بچوں کے ملوث ہونے کے سبب افسوسناک واقعہ کی تاحال ایف آئ آر درج نہ ہو سکی ہے۔ پولیس کاروائ سے گریزاں کیوں؟ زمہ داران کی تفصیلات تو خادم کے پاس بھی موجود ہیں لیکن جسکا کام ہے وہ کیوں نہیں کر رہا؟ زرائع کے مطابق مجتبی ایکسیڈنٹ کے بعد کافی دیر تک سڑک پر بے یار و مددگار پڑا رہا جبکہ ایکسیڈنٹ کرنے والے موقع سے فرار ہو گئے اور جس وقت مدد پہنچی زندہ تھا لیکن اسپتال لیجاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔
اردو
7
70
103
4.4K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
پوچھنا یہ تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل عاصم منیر واشنگٹن میں اپنے پسندیدہ صدر کے لیے نوبل پیس پرائز دلوانے کی تگ و دو میں مصروف ہیں یا راولپنڈی میں ہی موجود ہیں؟ ایران میں جنگ جاری ہے اور پورا پاکستان ایران کے ساتھ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف کھڑا ہے، ایسے میں فاتحِ ہندوستان فیلڈ مارشل جنرل حافظ سید عاصم منیر شاہ کا منظرِ عام سے غائب ہو جانا کچھ سمجھ نہیں آیا۔
اردو
191
2.6K
8.8K
112.8K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
پاني بھي مسخر ہے ، ہوا بھي ہے مسخر کيا ہو جو نگاہ فلک پير بدل جائے ديکھا ہے ملوکيت افرنگ نے جو خواب ممکن ہے کہ اس خواب کي تعبير بدل جائے طہران ہو گر عالم مشرق کا جينوا شايد کرہ ارض کي تقدير بدل جائے
اردو
9
112
555
8K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
آج علامہ اقبال کے دو اشعار پڑھ کے ان کے ہاتھ چومنے کا دل کرتا ہے: یہ بہادر رہبر اور ایرانی قوم کے لئے: طہران ہوگر عالم مشرق کا جینیوا شاید کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے دوسرا لگتا ایسے ہے جیسے عاصم منیر صاحب کے لئے لکھا ہوا ہے۔ میر سپاہ ناسزا لشکریاں شکستہ صف آہ وہ تیر نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف پاکستان کا کوئی ہدف نہیں: ہم صرف امریکہ کے پٹھو ہیں۔ ایران نے زندہ قوموں کا حوصلہ بلند کیا ہے ہم شاید ایک مردہ قوم ہیں۔ ہماری بہادر فوج کا اتنا بڑا لشکر ہے: ہمارا ہدف کیا ہے؟ آپ جن کی غلامی کر رہے ہیں، وہ آپ کا ہدف ہونے چاہئیں۔
اردو
50
1.2K
4.2K
84.5K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
رمزِ بقا ہاشمی
اردو
3
52
781
28.3K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
پاکستانی قوم اپنے غیرت مند ایرانی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ جس بہادری اور استقامت سے وہ امریکی جارحیت اور اسرائیلی zionism کا مقابلہ کر رہے ہیں، وہ قابلِ تحسین ہے۔ کوئی ہمارے جرنیلوں کو سمجھائے جنگیں ڈالرز یا وقتی خوشنودی کے لیے نہیں لڑی جاتیں، نہ کسی کو نوبل انعام دلانے کے لئے، بلکہ قومی خودداری اور اصولوں کے دفاع کے لیے لڑی جاتی ہیں۔ دشمن کا مقابلہ جرات اور وقار سے کیا جاتا ہے، نہ کہ مفادات کی خاطر سر جھکا کر۔
اردو
81
2K
6.1K
52.7K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
عمران خان کو ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی ڈاکٹروں تک فوری اور بلا رکاوٹ رسائی دی جائے۔ شِفا انٹرنیشنل میں اہلِ خانہ اور پرسنل ڈاکٹروں کی موجودگی میں مکمل اور شفاف علاج ہونا چاہیے۔ آج عمران خان کی بہنیں اکیلے یہ جنگ لڑ رہی ہیں۔ لوگ اس ایشو کو دبانے کے لیے انہی کے خلاف لانچ کردیے گئے ہیں ترجیح صرف ایک ہے وہ ہے عمران خان کا علاج!
اردو
38
1.5K
4.4K
33.3K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
تم جس شخص کی آنکھ کی روشنی چھیننا چاہ رہے ہو، وہ قوم کی آنکھ کا تارا ہے۔ اس نے تمہاری 75 سال سے جاری چوری عوام کے سامنے رکھ دی ہے۔ تم اسے جھکا نہیں سکے، نہ اس کا سر جھکا نہ اس کی کمر میں درد ہوا۔ تم جیل میں بیٹھے عمران خان سے ڈرتے ہو!
اردو
197
2.5K
7.6K
67K
Javed Hashmi retweetledi
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
مکمل ویڈیو Two Faces of Pakistan - Conspiracy Against PTI - Time Will Change youtu.be/AzEVvNg6lBc
YouTube video
YouTube
English
3
48
163
25.4K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
عاصم منیر کا ڈر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ جیل میں بیٹھے عمران خان، جسے اس نے دنیا سے cut-off کیا ہوا ہے، اُس سے ڈیل مانگ رہا ہے جو وہ دینے سے انکاری ہے۔ اسی ڈر سے استثنیٰ بھی لے چکا ہے۔ گورنر راج لگانے میں ناکامی کے بعد اب سہیل آفریدی کو ہٹانے کیلئے سر توڑ کوشش جاری ہے، اسی لئے اپنے پیادے میدان میں لانچ کر دیے ہیں۔
اردو
86
2.8K
9.4K
143.9K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
آج ٹرمپ کے سارے حواری اکٹھے تھے۔ اپنے مسلمان بھائیوں کے خون کا سودا کرنے پر تعریف تو کرا لیتے ہو مگر کوئی استثنی تمہیں نہ تاریخ معاف کرے گی۔ فلسطینی ریاست کا ایک نمائندہ بھی موجود نہ تھا۔ عاصم منیر کا نام لے کر ٹرمپ نے بتا دیا کے مجرم کون ہے!
اردو
54
1.9K
5.5K
45.5K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
کاغذی شیر اور ڈرپوک جرنیل۔ میری سرینڈر کی ویڈیو یہ اپنے خوابوں میں بھی نہیں دیکھ سکیں گے، اس لیے AI ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ عوام تمہیں جانتی ہے یہی اوقات ہے تمہاری۔ جس حد تک جانا ہے، چلے جاؤ۔ تم میری حد بھی جانتے ہو! یہ خوف دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ تمہارے دن کم رہ گئے ہیں۔ شرم کرو!
اردو
107
2.6K
8.8K
103.6K
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
اسٹیبلشمنٹ جتنی کوشش کر لے، میں مرتے دم تک اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ اپنے ٹاوٹ اکاؤنٹس کے ذریعے یہ AI ویڈیوز چلا کر ہی شاید آپ کو چین آجائے۔ امید ہے یہ بنا کر آپ کو نیند بھی آجائے۔ اس وقت فوکس ایک ہی ہے #ReleaseImranKhan
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian

یہ واقعی جاوید ہاشمی ہی ہیں کیا؟ یہ باغی سے داغی کب بنا؟

اردو
102
2.1K
7.4K
119.8K